وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آغازحقوق بلوچستان پیکیج سے متعلق ہونیوالی پیشرفت اورتوانائی کے بحران پرغورہوگا۔ اجلاس میں ملک میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال…

طالبان سے مزید مزاکرات کا کوئی امکان نہیں، کرزئی

طالبان سے مزید مزاکرات کا کوئی امکان نہیں، کرزئی

افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے مزید مزاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،خودکش بمباروں، سے بات نہیں کرسکتے۔ منگل کو استنبول میں سہ فریقی سربراہی کانفرنس کے بعد، صدر کرزئی کا کہنا تھا کہ اسکے بجائے…

سرحدی علاقے پر میجر لیری کی ہلاکت میں پاک فوج ملوث نہیں

سرحدی علاقے پر میجر لیری کی ہلاکت میں پاک فوج ملوث نہیں

امریکی محکمہ دفاع نے 9 مئی 2007 کو پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے امریکی فوج کے میجر لیری باوگس کی ہلاکت میں پاکستانی فوج کے ملوث ہونے کے الزام کو غلط قرار دیا ہے۔ دو صفحات پر مشتمل…

بھارت افغانستان اورایران میں ریلوے لائن بچھانے کا معاہدہ

بھارت افغانستان اورایران میں ریلوے لائن بچھانے کا معاہدہ

بھارت کے تعاون سے افغانستان سے ایران کی بندرگاہ چاربہار تک نوسوکلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ افغانستان سے چابہاربندرگاہ تک کا فاصلہ تقریبا نوسوکلومیٹر ہے جبکہ یہی فاصلہ پاکستان کے مغرب میں واقع بندرگاہ گوادر سے…

کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے اثر سے کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سیموسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ بارش سے موسم اچھا ہونے کی وجہ سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ…

ایران کا فلسطین کو یونیسکو کی مکمل رکنیت دینے کا خیر مقدم

ایران کا فلسطین کو یونیسکو کی مکمل رکنیت دینے کا خیر مقدم

ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو یونیسکو میں مکمل رکنیت دیئے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند اقدام قرار دیا ہے جبکہ فلسطین کو رکنیت دیئے جانے پر عالمی ادارے کے فنڈز روکنے پر امریکہ کو…

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر پر پابندی عائد کردی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر پر پابندی عائد کردی

امریکا نے حراست میں لئے گئے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر مالی خان کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اس کے تمام اثاثے منجمند کردئیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلان کے مطابق مالی خان افغانستان میں حقانی نیٹ…

فلسطین کی رکنیت،کینیڈا،اسرائیل نے یونیسکو کے فنڈز روک دیئے

فلسطین کی رکنیت،کینیڈا،اسرائیل نے یونیسکو کے فنڈز روک دیئے

فلسطین کو رکنیت دینے پر کینیڈا اور فلسطیننے یونیسکو کی تمام فنڈنگ روک دی ہے۔ کینیڈا کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق تاحکم ثانی یونیسکو کے تمام فنڈز روک دئیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ…

استنبول: ربانی کے قتل کی تفتیش میں پاک افغان تعاون کا فیصلہ

استنبول: ربانی کے قتل کی تفتیش میں پاک افغان تعاون کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی تفتیش میں تعاون کا فیصلہ کیا ہے، افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات نہیں ہونگے۔  ترکی کے شہر استنبول میں افغانستان سے متعلق سیکورٹی…

بازار حصص میں مندی،کے ایس ای100انڈیکس106پوائنٹس گرگیا

بازار حصص میں مندی،کے ایس ای100انڈیکس106پوائنٹس گرگیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھ پوائنٹس کمی سے گیارہ ہزار سات سو تریسٹھ پر بندہوا۔  مجموعی طور پر آٹھ کروڑ چوالیس لاکھ شئیرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو تریسٹھ کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں…

را ون: ریلیز کے پہلے ہفتے میں 170 کروڑ کا بزنس

را ون: ریلیز کے پہلے ہفتے میں 170 کروڑ کا بزنس

بالی وڈ بادشاہ کی فلم را ون نے دنیا بھر میں باکس آفس پر کا م یابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ڈیڑھ ارب کی لاگت سے بننے والی فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ایک سو ستر کروڑ کا بزنس کر…

سہ ملکی ہاکی سیریز،پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

سہ ملکی ہاکی سیریز،پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

سہ ملکی ہاکی سیریز میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا تاہم پاکستان نے بہتر گول اسوسط پر فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں کھیلے جارہے سہ ملکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان…

صدر زرداری کا استنبول میں کانفرنس سے خطاب

صدر زرداری کا استنبول میں کانفرنس سے خطاب

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے مکمل تعاون فراہم کرنے کوتیار ہیں۔گزشتہ تین سال میں پاک افغان تعلقات کوفروغ ملا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق استنبول میں سہ فریقی ممالک کی چھٹی کانفرنس…

حکومت پنجاب کے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

حکومت پنجاب کے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

حکومت پنجاب کی طرف سے ترکی زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی امدادی سامان میں 120عدد خیمے جبکہ12بڑے خیمے فیلڈ اسپتالوں کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب…

کرکٹ کرپشن کیس: سلمان اور آصف قصور وار قرار

کرکٹ کرپشن کیس: سلمان اور آصف قصور وار قرار

لندن کے ساوتھ واروک کراون کورٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمدآصف کو دھوکہ دہی اور کرپشن کے مقدمہ میں قصور وارقرار دیدیاجبکہ محمد عامر اور بکی مظہر مجید پہلے اعتراف جرم کر چکے ہیں۔ پاکستانی کرکٹرز…

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کی تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کی تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ

لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں آؤٹ فال روڈ پر واقع پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر دونامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے اس وقت فائرنگ…

پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ قتل

پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ قتل

پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ کو قتل کر دیا۔ تھانہ بھانہ مانڑی کی حدود میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ گھر کے قریب واقع مسجد سے نماز پڑھ کرواپس آ رہے…

ڈینگی کیخلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ شہباز

ڈینگی کیخلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پروفیسرز اور سینئر کنسلٹنٹس نے شام کے اوقات میں ہسپتالوں کے دوبارہ دورے شروع کر دیئے ہیں۔ ڈینگی کے خلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ…

کراچی: عوام نے ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی: عوام نے ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عوام نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور جلانے کی کوشش کی۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کار سوار شخص سے موبائل چھینتے ہوئے علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو…

سندھ، بلوچستان میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

سندھ، بلوچستان میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مچھیروں کو سمندر سے دور رہنے کی…

کراچی: وکیل کے قتل کیخلاف مقامی عدالتوں میں وکلا کا بائیکاٹ

کراچی: وکیل کے قتل کیخلاف مقامی عدالتوں میں وکلا کا بائیکاٹ

کراچی میں وکیل وحید الرحمان کے قتل کے خلاف وکلا نے آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ وکلا کی جنرل باڈی اجلاس میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت…

رینٹل پاور منصوبے شفاف نہ ہوئے تو ختم کئے جا سکتے ہیں

رینٹل پاور منصوبے شفاف نہ ہوئے تو ختم کئے جا سکتے ہیں

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ عدالت کے فیصلوں پر عمل نہ ہوا تو معاشرے میں انارکی پھیلتی ہے۔ جاننے والوں کو بھی پھانسی…

افغانستان میں مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں،گیلانی

افغانستان میں مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ڈرون حملوں سے دہشتگردی اور عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی میں مشکل پیش آرہی ہے، امریکا پاکستان کے زمینی حقائق کو سمجھے۔  آسٹریلیا کے دورے کے دوران پرتھ میں دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا…

امریکا میں برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

امریکا میں برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

امریکا میں برف باری کی تباہ کاریاں دوسرے روز بھی جاری ہیں، بجلی کے تار گرنے اور ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہیجبکہ لاکھوں بجکی سے محروم ہیں۔  امریکا کی متعدد شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے غیر معمولی طوفان…