امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی مفلوج کردی، چھ کروڑ افراد متاثر ہونے کا امکان ہیمیساچوسٹس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ سخت سردی کے باجود وال اسٹریٹ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق…
بالی وڈ کے کئی فنکاروں کی طرح رانی مکھرجی بھی اداکاری کے بعداب گلوکاری کے آسمان میں پرواز کے لئے پر تول رہی ہیں۔ رانی مکھرجی کا فنی کرئیر اس وقت زوال کا شکار ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ اب رانی مکھرجی…
چین کے فیشن ویک میں اسپورٹس کلیکشن کازور نظرآیا۔ خواتین کی فیشن انڈسٹری میں اجارہ داری کے بعد چینی مردوں نے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا اور اسپورٹس کلیکشن لے کر ریمپ پر آگئے۔ چینی ماہرین نے اس مقولے پر عمل…
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ توانائی کے شعبہ کی پیداوار میں اضافہ اور آبی وسائل سے بہتر استفادہ کیلئے بڑے ڈیموں کی تعمیر کی غرض سے امریکہ پاکستان کو مالی معاونت فراہم کرے گا۔ یہ بات انہوں نے…
چھانگا مانگا میں مسلم لیگ ن کے رہنما شوکت رانا کو زندہ جلا دیا گیا جس کے بعد و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ اطلاعات…
سندھ کے مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر پر رات گئے ہوائی فائرنگ کی گئی اور انہیں نذر آتش کردیاگیا۔ ان میں کشمور، جیکب آباد، حیدرآباد،نوابشاہ اور خیرپور کے دفاتر شامل ہیں۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے دفاتر کو آگ…
دبئی میں کھیلے گئے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو نو وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیتنے کیلئے چورانوے رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر…
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیک کیلس ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین…
وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے صدرکے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرکے آئین کی خلاف ورزی کی ان کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہے۔وہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پرمیڈیا سے…
سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جھانگیر کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار یاسین آزاد 450 ووٹ لے کر لاہور سے کامیاب ۔حامیوں نے جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جھانگیر…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہیکہ مسلم لیگ نون کو اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ نواز شریف نے جیل اور جلاوطنی سے کچھ نہیں سیکھا۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی…
غزہ کی پٹی پر اسلامی جہاد کے خلاف اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے، جب کے فلسطینی شدت پسندوں کے انتقامی راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور کم از کم دو زخمی…
امریکی عوام میں افغان جنگ کی مخالفت بڑھ گئی ہے۔ تریسٹھ فیصد شہریوں نے افغانستان کو دوسرا ویت نام قرار دے کر وہاں امریکی افواج کی موجودگی کی مخالفت کی ہے۔ دو ہزار ایک میں کئے گئے سروے میں 57 فیصد امریکی…
ایک خود کش بمبار نے ایک کار میں دھماکا خیز مواد لاد کر کار کو نیٹو افواج کے قافلے سے ٹکرا دی ، جس سے ایک پولیس والا اور تین شہری ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کابل کے مغربی علاقے دارالامان میں پیش آیا۔افغان…
زندگی اور موت ک درمیان اگر وقت طے ہوجائے تو اس کی اہمیت میں اضافہ ہوجاتاہے یہی کچھ دکھایا جارہا ہے ہالی ووڈ فلم اِن ٹائم میں یہ سائنس فکشن فلم اٹھائیس اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ یہ ایک جگہ ہے جہاں…
حکومت نے پیپکوکوتحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے پیپکو کے آٹھ اہم اختیارات نیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے سپرد کردیئے گئے۔ اس فیصلے کے بعد پیپکو کے پانچ سو ملازمین کی قسمت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ پیپکو کی جگہ…
آسٹریلیا میں پاک بھارت ہاکی میچ کے دوران لڑائی کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی نے پانچ بھارتی کھلاڑی اور پاکستان کے کپتان پر میچز کی پابندیاں لگا دی ہیں۔ بسلٹن میں ہونے والے پاک بھارت ہاکی میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے مابیں…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور جمہوری عمل کے تحفظ کیلئے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ صدرمملکت سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم جمہوری…
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شریف برادران بھگوڑے ہیں میں ان کو عید کے موقع پر چوڑیوں کا تحفہ بھیجوں گا جسے پہن کر وہ ملک سے فرار ہو جائیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیر اعلی سندھ کے…
کراچی میں جلسے، ریلیوں پر پابندی کے احکامات تبدیل۔ تیس دن کی توسیع کے بعد دو دن کے لیئے پابندی اٹھا لی گئی ۔ ایم کیوایم کل صدر زرداری کے حق میں ریلی نکالے گی محکمہ داخلہ سندھ نے جلسے اور جلوسوں…
فیصل آباد میں پولیس نے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضے سے دستاویزات اور مہریں بر آمد کر لی گئیں۔ فیصل آباد میں ایس پی اقبال ٹان شاکر اللہ نے نیوز کانفرنس کرتے…
بے نظیر قتل کیس راولپنڈی کی انسداد دہشت گرد کی خصوصی عدالت میں سماعت فاضل عدالت کی جج نے کیا عدالت کے فاضل جج نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کردی عدالت نے حکم دیا کہ آ…
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ریلیوں سے جمہوریت اور وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔ ریلیاں جمہوریت کا حسن ہیں مگر مسلم لیگ ن کو بھی اپنا لہجہ نرم کرنا چاہیے۔…
وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے عالمی برادری پاکستان میں مقیم پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی، ان کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ آسٹریلوی شہرپرتھ میں دولت مشترکہ کے اجلاس کے دوران پولیو کی صورتحال پر پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم…