رحمان ملک سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

رحمان ملک سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

وزیر داخلہ رحمان ملک سے بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر شاہد ملک کی ملاقات میں جوڈیشیل کمیشن سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزارت داخلہ سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں سیکرٹری سطح کی چند ماہ پہلے ہونے والے اجلاس…

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار کے ا نتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ صدارت کے لیئے سندھ کے دو امیدواروں رشید اے رضوی اور یاسین آزاد کے مابین مقابلہ ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2011-12 آج منعقد…

آسٹریا اوپن ٹینس: اعصام اور بوپنا کو کوارٹر فائنل میں شکست

آسٹریا اوپن ٹینس: اعصام اور بوپنا کو کوارٹر فائنل میں شکست

پاک، بھارت ٹینس جوڑی اعصام الحق قریشی اور روہن بوپنا آسٹریا اوپن ٹینس ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں۔ ویانا میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے فرسٹن برگ اور میٹ کوسکی نے اعصام اوربوپنا کو تین سیٹ…

دبئی ٹیسٹ: سری لنکا کے سنگا کارا ایک بار پھر ڈٹ گئے

دبئی ٹیسٹ: سری لنکا کے سنگا کارا ایک بار پھر ڈٹ گئے

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز سری لنکاکو کم سے کم اسکور پر آئوٹ کرنے میں کوشاں ہیں لیکن کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر پاکستانی بولرز کے سامنے ڈٹ گئے۔ دبئی اسٹیڈیم میں تیسرے دن پاکستان نے نامکمل اننگز دوسو…

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے، سیکڑوں مظاہرین نے بینک حکام کو اپنی تکالیف سے آگاہ کیا، جبکہ حکومت نے وال اسٹریٹ سے مظاہرین کو ہٹانے کیلئے ان کے جنریٹرز اٹھالئے ہیں۔ سیکڑوں مظاہرین نیویارک میں قائم مرکزی…

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے،امریکا

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے،امریکا

امریکا نے ایک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستان میں طالبان کے محفوظ ٹھکانے ہیں، اسلام آباد حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کا بھیجی گئی شش ماہی رپورٹ میں الزام لگایا…

لاہور، انڈر19فٹ بال ٹیم تہران روانہ ہو گئی

لاہور، انڈر19فٹ بال ٹیم تہران روانہ ہو گئی

پاکستان کی انڈر19فٹ بال ٹیم لاہور ایئر پورٹ سے ورلڈ کپ کوالی فائنگ راؤنڈ میں شرکت کیلئے تہران روانہ ہو گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کے کوچ شہزاد انورکا کہنا تھا کہ کوالیفائنگ رانڈمیں پاکستان کا مقابل…

دمشق:مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کا حملہ، 40 افراد ہلاک

دمشق:مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کا حملہ، 40 افراد ہلاک

شام میں صدر بشارالاسد مخالف مظاہرین کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چالیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ سب سے زیادہ سویلین شام کے شہر حما اور حمص میں ہلاک ہوئے جہاں صدر بشار الاسد کی سیکورٹی اور حامی فورسز نے مظاہرین…

پاکستان چین کے مزید قریب ہوگیا، امریکی کانگریس رپورٹ

پاکستان چین کے مزید قریب ہوگیا، امریکی کانگریس رپورٹ

امریکی کانگریس کیلئے ایک ری سرچ رپورٹ میں دعوی کیاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد پاکستان چین کے قریب ہورہاہے، اسلام آباد بیجنگ سے آبدوزیں اور لڑاکا طیارے خرید رہاہے۔  امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کیلئے تیار کی گئی ایک آزاد…

شہباز شریف کا صدر زرداری سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

شہباز شریف کا صدر زرداری سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور کی احتجاجی ریلی میں وفاقی حکومت اور ایوان صدر کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری استعفی دیں، لوٹی ہوئی دولت واپس کریں ورنہ پارلیمنٹ انکا احتساب…

کرغزستان صدارتی انتخابات میں متعدد پارٹیوں کی شرکت

کرغزستان صدارتی انتخابات میں متعدد پارٹیوں کی شرکت

اتوار کے روز، کرغزستان  میں ایک ایسا تجربہ ہو گا جو وسط ایشیا کے لیے انوکھا  ہو گا، یعنی صدر کے عہدے کے لیے ایسا انتخاب جس میں کئی پارٹیاں حصہ لیں گی ۔ دوسری انوکھی بات یہ ہے کہ کوئی نہیں…

سرحد پار سے سمندر پار تک جرمنی: یورو زون فنڈ میں اضافہ کا اختیار انجیلا مرکل کو دے دیا

سرحد پار سے سمندر پار تک جرمنی: یورو زون فنڈ میں اضافہ کا اختیار انجیلا مرکل کو دے دیا

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو پارلیمنٹ نے بھاری اکثریتی ووٹ سے یورپین یونین کے یورو زون فنڈ میں اضافہ اختیار دے دیا۔ انجیلا مرکل کو 620 کے ایوان زیریں میں سے 503 ووٹ ملے، 89 ووٹ مسترد ہوگئے جبکہ 4 ارکان غیر…

پیرو کے قریب زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7

پیرو کے قریب زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں سات شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔لوگ گھروں سے باہر نکل آئے. زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر پیرو کا جنوبی شہر اکا ہوا۔ جس سے شہر کی عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلہ اتنا شدید تھا…

لیبیا: نیٹو اگلے ہفتے سے اپنا مشن ختم کردے گا

لیبیا: نیٹو اگلے ہفتے سے اپنا مشن ختم کردے گا

لیبیا میں نیٹو اپنا سات ماہ سے جاری مشن کو بند کر رہا ہے۔  نیٹو کے وزرا نے جمعے کے روزایک  قرارداد کی منظور ی دی  ہیجِس کے تحت آئندہ ہفتے سیفضائی کارروائی ختم ہو جائے گی۔یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی…

فلم راون نے ریکارڈ قائم کرلیا

فلم راون نے ریکارڈ قائم کرلیا

فلم راون نے ایک ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ باکس آفس کی تاریخ میں بالی ووڈ سائنس فکشن فلم راون نے اب تک دیوالی پرریلیز ہونے والی فلمز میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ کہتے ہیں کہ…

بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بنے گا

بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بنے گا

بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بھی بنے گا۔ انیس سو چورانوے میں بننے والی فلم جراسک پارک کے اب تک تین پارٹس بن چکے ہیں اور اب بچوں کے لئے یہ خوشی کی خبر ہے کہ فلم کے…

ایم کیو ایم اتوار کو احتجاجی ریلی نکالے گی

ایم کیو ایم اتوار کو احتجاجی ریلی نکالے گی

متحدہ قومی موومنٹ صدر آصف علی زرداری کے خلاف مسلم لیگ ن کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے پر اتوار کو دوپہر 2 بجے تبت سینٹر، ایم اے جناح روڈ کراچی پر احتجاجی ریلی کا انعقاد کرے گی۔ یہ فیصلہ ایم…

رومانیہ کے رومینٹک ڈریکولا

رومانیہ کے رومینٹک ڈریکولا

اب تک آپ نے ڈریکولا کا خوفناک روپ ہی دیکھا ہوگا لیکن رومانیہ کے یہ ڈریکولارومینٹک بھی ہیں اور شادی کے شوقین بھی۔ رومانیہ کایہ شہری برن کیسل ڈریکولا سے شباہت کی وجہ سے کافی مشھور ہے۔ ٹائون میں رہنے والے لوگ…

کوٹری میں مسلم لیگ ن کے دفتر کو آگ لگا دی گئی

کوٹری میں مسلم لیگ ن کے دفتر کو آگ لگا دی گئی

کوٹری کیعلاقے بھٹائی کالونی میں واقع مسلم لیگ ن کے دفتر کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کردیا۔ اطلاع ملتے ہی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی اور اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر آگ پر قابو پا…

صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ فردوس عاشق

صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں ان کے خلاف نازیبا زبان کااستعمال ن لیگ کے کردار کا عکاس ہے۔ جاری ہونے والے سرکاری اعلامیے میں وفاقی وزیر کا کہنا…

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ چار پوائنٹس اضافے کے بعد ایک سو چوبیس پوائنٹس پر آگیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشارہ ایک فیصد،…

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات کے دوران آٹھ افراد ہلاک ہو گئے پولیس کے مطابق آج صبح سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لعش ملی ایم اے جناح روڈ…

ترکمانستان ایران سے سستی گیس فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ترکمانستان ایران سے سستی گیس فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ترکمانستان پاکستان کو ایران سے سستی گیس دینے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کے بعد پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے لئے دوبارہ قیمت کرنے پر بات چیت کرے گا اور اگر ایران کم نا کرے تو…

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے کی تیاری شروع

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے کی تیاری شروع

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ کرکٹ کرپشن کیس میں جیوری نے جمعے کو سلمان بٹ اور مظہر مجید کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ دوبارہ سنی۔ مظہر مجید پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق…