عوام پانچ روپے کا نوٹ31 دسمبر2011 تک تبدیل کرالیں،اسٹیٹ بینک

عوام پانچ روپے کا نوٹ31 دسمبر2011 تک تبدیل کرالیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ 5 روپے کا بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک، ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر اور تمام کمرشل بینکوں کی شاخوں سے 31 دسمبر، 2011 تک…

دبئی ٹیسٹ : تیسرے دن سری لنکا کے ایک وکٹ پر اٹھاسی رنز

دبئی ٹیسٹ : تیسرے دن سری لنکا کے ایک وکٹ پر اٹھاسی رنز

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک پاکستان کے خلاف سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر اٹھاسی رنز بنا لیے جبکہ پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے اسے ابھی مزید چوہتر رنز…

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان، افغانستان اور امریکا ایک ہی جنگ لڑرہے ہیں۔ حکمت عملی بھی ایک ہی ہونی چاہیئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوت استعمال کر رہا ہے۔ آئی ایس آئی پر شدت پسندوں…

آئی جی سندھ نے گزشتہ تین ماہ کی کرائم رپورٹ طلب کر لی

آئی جی سندھ نے گزشتہ تین ماہ کی کرائم رپورٹ طلب کر لی

آئی جی سندھ سید مشتاق شاہ نے کراچی پولیس، سی آئی ڈی اور کرائم برانچ کی گذشتہ تین ماہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ سینٹرل پولیس آفس میں ہونیوالے محکمہ کے اعلی سطحی اجلاس میں آئی جی سندھ نے پولیس افسران کو…

لاہور: ڈینگی کے حملے، مزید چار افراد جاں بحق

لاہور: ڈینگی کے حملے، مزید چار افراد جاں بحق

لاہور میں ڈینگی بخار سے مزید چار مریض جان کی بازی ہارگئے۔ جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد تین سو تینتیس ہوگئی۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈینگی کے دو مریض جاں بحق ہوئے۔ پندرہ سالہ عظمی کا…

پاک بحریہ: پہلی فاسٹ ٹریک اٹیک میزائل کرافٹ کا آغاز

پاک بحریہ: پہلی فاسٹ ٹریک اٹیک میزائل کرافٹ کا آغاز

پاک بحریہ کی پہلی فاسٹ ٹریک اٹیک میزائل کرافٹ کی بنیاد کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں رکھ دی گئی ہے اس حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی، جس کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے وائس چیف وائس ایڈمرل طیب…

پنشن ادا نہ کی تو ریلوے افسران کی تنخواہ روک دینگے۔ چیف جسٹس

پنشن ادا نہ کی تو ریلوے افسران کی تنخواہ روک دینگے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریلوے انجنوں کی مرمت کیلئے معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ریلوے ملازمین کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی نہ ہوئی تو اعلی افسران کی تنخواہیں بند کرنے کا…

پاکستان کا حتف سیون بابرمیزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف سیون بابرمیزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کے تحت حتف سیون بابرمیزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ عسکری ذرائع کے مطابق میزایل سات سو کلو میڑ فاصلے پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے حتف سیریز کے ملٹی ٹیوب کروز میزائل…

بھارت: دیوالی، ماحولیاتی آلودگی اور کچرے کے ڈھیروں میں اضافہ

بھارت: دیوالی، ماحولیاتی آلودگی اور کچرے کے ڈھیروں میں اضافہ

نئی دہلی: بھارت میں ہندوں کے تہوار دیوالی پر بے تحاشہ پٹاخے پھوڑے جانے سے ماحولیاتی آلودگی اور کچرے کے ڈھیروں میں اضافہ ہوگیا۔ بھارت میں دیوالی تو گزر گئی مگر اپنے پیچھے ماحولیاتی آلودگی اور کچرے کے بڑے بڑے ڈھیر چھوڑ…

ترکی: زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 550 ہو گئی

ترکی: زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 550 ہو گئی

انقرہ : ترکی میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد پانچ سو پچاس ہو گئی۔ آج ملبے سے تیرہ سالہ نوجوان ایک سو آٹھ گھنٹے بعد زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ جب کہ برف باری کی پیش گوئی نے متاثرین کو…

عدالت کو احکامات پر عمل کرانا آتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

عدالت کو احکامات پر عمل کرانا آتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا ہے کہ کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ عدالت کو اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانا نہیں آتا،عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے افسر کو جیل جانا پڑ سکتا…

فیشن کی اٹھتی تیز لہر، چین میں شروع ہوا ہے فیشن ویک

فیشن کی اٹھتی تیز لہر، چین میں شروع ہوا ہے فیشن ویک

دنیا بھر میں فیشن کی اٹھتی تیز لہر سے چین بھی نہ بچ پایا۔ اب چین میں شروع ہواہے فیشن ویک۔ ریمپ پرآنے والی یہ کوئی جل پری ہے اور نہ ہی کوئی حسین خواب سرخ لباس میں دھیمے دھیمے قدم اٹھاتی…

نوشہرہ: خودکش حملہ دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشہرہ: خودکش حملہ دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر خود کش حملہ، ایس ایچ او اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوشہرہ کیرسالپور کے علاقے باڑہ بانڈہ میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک ایک حملہ…

سیلاب متاثرین کیلئے 26 کروڑ 10 لاکھ کی مالی امداد

سیلاب متاثرین کیلئے 26 کروڑ 10 لاکھ کی مالی امداد

کراچی : ایشیائی ترقیاتی بینک نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے چھبیس کروڑ دس لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کردی ہے۔ یہ امداد متاثرین کی خوراک، پینے کے پانی، ادویات اور رہائشی خیموں…

انٹرنیشنل فلم فیسٹولزمیں بچوں کی فلموں کی مقبولیت

انٹرنیشنل فلم فیسٹولزمیں بچوں کی فلموں کی مقبولیت

بالی ووڈمیں اب بچوں کا بول بالا ہے جب بھی کسی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں فلموں کی نمائش ہوئی، بچوں کے موضوع پر بنائی گئی فلم نے ایوارڈ ضرورجیتا۔ بچیبڑوں سے تیز ہوتیہیں۔ یہ مثال فلم انڈسٹری پر بھی خوب جچتی ہے…

سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار چو ھدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو ذاتی مفادات کے لیئے تباہ کیا گیا ہے ۔ پنشن نہ دی گئی تو چیئرمین سمیت سب…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔  نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس کمی کے بعد ترانوے ڈالر ستاون سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار

اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری، کاروبای ہفتے کے چو تھے روز جمعرات کو بھی مندی رہی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈ کس ایک سو چار پوانٹس کمی سے…

بھارت ابھی تک پسندیدہ ملک کی فہرست سے باہر

بھارت ابھی تک پسندیدہ ملک کی فہرست سے باہر

پاکستان نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دیا اور جب تک ایک بھی آئٹم نیگیٹو لسٹ میں ہے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دیا جاسکتا۔ یہ بات وفاقی وزیر تجارت ظفر محمود نے لاہور چیمبرآف کامرس میں صنعتکاروں اور تاجروں…

وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ میں پیش کیا جا ئے گا

وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ میں پیش کیا جا ئے گا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئرمین سلمان صدیق نے کہا کہ نئے مالی سال دو ہزار بارہ و تیرہ کا وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ پیش کیا جائے گا تاجر برادری بجٹ تجاویز جلد ا یف بی آر کو فراہم کریں۔…

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے سہہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپین آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر بسلٹن میں ہونے والے میچ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا…

قومی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میچز کل ہونگے

قومی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میچز کل ہونگے

سابق ایشین نمبر دو خرم آغااور قومی چیمپیئن شاہد آفتاب نے نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔ کراچی میں جاری نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے بیسٹ آف نانن فریم پر مشتمل کوارٹر فائنل میں…

اپوزیشن جماعتیں جمہوریت کو نقصان نہ پہنچائیں۔ الطاف حسین

اپوزیشن جماعتیں جمہوریت کو نقصان نہ پہنچائیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کرنا اور احتجاج کرنا اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حق ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں ایساکوئی عمل نہ کریں جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے۔ انہوں نے یہ بات لندن…

دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں۔ رحمان ملک

دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا…