ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ عمران خان

ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں چائنا چوک سے پارلیمنٹ ہاس تک مارچ میں امریکا نواز پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے…

ن لیگ کی گو زردار گو ریلی کیلئے 5000 سے زیادہ پولیس اہلکار

ن لیگ کی گو زردار گو ریلی کیلئے 5000 سے زیادہ پولیس اہلکار

مسلم لیگ ن کی جانب سے آج گو زردرای گو ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے آج لاہور میں نکالی جانے والی…

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس غلام مصطفی مغل کی عیادت کی۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس غلام مصطفی مغل کوگلدستہ پیش کیا اوران کی…

تاجر برادری بجٹ تجاویز فراہم کرے۔ چیئرمین ایف بی آر

تاجر برادری بجٹ تجاویز فراہم کرے۔ چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین سلمان صدیق نے کہا کہ نئے مالی سال دو ہزار بارہ و تیرہ کا وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ پیش کیا جائے گا تاجر برادری بجٹ تجاویز جلد ا یف بی آر کو فراہم کریں۔…

پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرے۔ ہیلری کلنٹن

پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرے۔ ہیلری کلنٹن

امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے امریکی سینیٹ میں اپنے دورہ پاکستان پر بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ انہوں…

زہزادہ نائف بن عبدالعزیز سعودی عرب کے ولی عہد مقرر

زہزادہ نائف بن عبدالعزیز سعودی عرب کے ولی عہد مقرر

سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیر کو مملکت کا ولی عہد مقرر کر دیاگیا ہے۔ ریاض سے جاری ہونیو الے شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کو مملکت کا ولی عہد مقرر کیا گیا ہے۔ فرمان روا…

تیونس انتخابات، النہدہ نے 217 میں سے90نشستیں جیت لیں

تیونس انتخابات، النہدہ نے 217 میں سے90نشستیں جیت لیں

تیونس میں اسلامی اعتدال پسند جماعت النہدہ نے مجموعی دو سو سترہ نشستوں میں سے نوے حاصل کرلی ہیں جس کے بعد وہ سادہ اکثریت کے ساتھ پارلیمنٹ کی سب بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ تیونس میں ہونے والے تاریخ کے…

دبئی ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان کو سری لنکا پر42 رنز کی برتری

دبئی ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان کو سری لنکا پر42 رنز کی برتری

سری لنکا کیخلاف دبئی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اظہر علی کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے دن کے اختتام تک چار وکٹوں پر دو سو اکیاسی رنز بنا کر بیالیس رنز کی سبقت حاصل کرلی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم…

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی  وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ…

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں۔ محمود قریشی

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں ہیں عوام کو ملک بچانے اور اپنے حقوق کے لئے خود باہر نکلنا ہو گا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب…

سکھر: خاتون کی بچے کے ہمراہ خودکشی کرنے کی کوشش

سکھر: خاتون کی بچے کے ہمراہ خودکشی کرنے کی کوشش

خاتون کی اپنے چھ سالہ بچے کے ہمراہ سکھر بیراج سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں نے خاتون اور بچے کو بچا لیا۔  سکھر بیراج کے گیٹ نمبر پندرہ سے ایک خاتون نے اپنے چھ سالہ کمسن…

کراچی: عیسی نگری کے قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد

کراچی: عیسی نگری کے قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد

کراچی کے علاقے عیسی نگری میں قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔ پی آئی بی تھانے کو علاقے کے رہائشی شخص نے اطلاع دی کہ عیسی نگری قبرستان میں جھنڈے شاہ مزار کے قریب خودکش جیکٹ پڑی ہے۔ پولیس نے…

آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

کراچی : وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے خلاف آئندہ نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے تو پھر اس سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے…

لاہور: ڈینگی کے باعث مزید دو افراد دم توڑ گئے

لاہور: ڈینگی کے باعث مزید دو افراد دم توڑ گئے

لاہور میں ڈینگی سے مزید دو افراد دم توڑ گئے۔ پنجاب میں جاں بحق افراد کی تعداد تین سو چار ہوگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ آج صبح میو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثر دو…

پنجاب میں جعلی حکیموں اور اطائیوں کیخلاف مہم کا فیصلہ

پنجاب میں جعلی حکیموں اور اطائیوں کیخلاف مہم کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جعلی حکیموں اور اطائیوں کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے اور…

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ شلوبر میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔  سیکیورٹی فورسز کا باڑہ میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز…

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملہ میں چار افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملہ میں چار افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون کے حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر کے بھائی اور ماموں زاد سمیت چار افراد مارے گئے۔ حملہ جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک کے مقام پر کیا گیا۔ جاسوس طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ گاڑی…

بھارت:دیوالی کے جشن کے دوران بم دھماکے، 7افراد زخمی

بھارت:دیوالی کے جشن کے دوران بم دھماکے، 7افراد زخمی

بھارت کے شہر امپھال کی مارکیٹ میں بم دو دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت مارکیٹ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، یہ لوگ مذہبی تہوار دیوالی کا جشن منا رہے تھے ۔ پہلا دھماکہ ایک…

دوہافلم فیسٹول کا آغازفریڈا پنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا

دوہافلم فیسٹول کا آغازفریڈا پنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا

قطر کیدوہا فلم فیسٹول کا آغاز فریڈاپنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا۔ دوہا فلم فیسٹول کے ریڈ کارپٹ پر روشنیوں کا سیلاب امڈا پڑا۔ فیسٹول کے پہلے دن کئی معروف اداکاروں نے شرکت کی اوراپنے مداحوں کے خصوصی استقبال پر پرجوش…

کنگ خان کی فلم ڈان ٹوکاٹریلرریلیز

کنگ خان کی فلم ڈان ٹوکاٹریلرریلیز

دیوالی کے رنگوں میں شاہ رخ کی فلم راون نے تورنگ جمایا ساتھ ساتھ فلم ڈان ٹوکا نیا ٹریلر بھی ریلیز ہوگیا۔ ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے۔یہ بات اب یوں بھی ثابت ہوگئی ہے کہ امیتابھ بچن…

خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا پریمیئر

خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا پریمیئر

خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا رنگا رنگ پریمیئرلندن میں ہوا۔ گھوسٹ ڈرامہ ٹائپ فلم کے پریمیئر میں اداکارہ ربیکا ہال اور فلم کے رائٹر نِک مرفی نے شرکت کی۔ فلم کے بارے میں ان کاکہناتھا کہ اس طرح…

چلی: آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ،آبادی کی محفوظ مقام پر منتقلی

چلی: آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ،آبادی کی محفوظ مقام پر منتقلی

چلی کے جنوبی علاقے میں واقع آتش فشاں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر قریبی آبادی کی ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقلی شروع کردی گئی ہے۔  آتش فشاں سے دھواں اٹھنے اور علاقے میں بگولے اٹھنے کے بعد ہنگامی حالات کا…

نیویارک:سماجی ناانصافی کے خلاف وال اسٹریٹ کا قبضہ جاری

نیویارک:سماجی ناانصافی کے خلاف وال اسٹریٹ کا قبضہ جاری

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ عراق افغان جنگیں بند کرکے وہاں خرچ ہونے والی رقم روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر لگائی جائے۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور عالمی نشریاتی داروں کے…

بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی اچھی خبر ہے،وکٹوریا نولینڈ

بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی اچھی خبر ہے،وکٹوریا نولینڈ

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی کے سراہتے ہوئے اسے اچھی خبر قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے مذاکرات…