جدید بوئنگ777طیارہ کا سیمولیٹر درآمد ، پی آئی اے

جدید بوئنگ777طیارہ کا سیمولیٹر درآمد ، پی آئی اے

قومی ائر لائن نے برطانیہ سے پندرہ ملین ڈالرکاجدید بوئنگ ٹریپل سیون طیارہ کا سیمولیٹر درآمد کیا ہے۔ ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن ندیم یوسف زئی نے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ آئندہ سال دوہزار بارہ تک قومی ائرلائن کے…

بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارتی فوج کے کشمیر پرغاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ ستائیس اکتوبر1947 کے روز بھارتی فوج نے زبردستی سر زمین کشمیر پر تسلط جمالیا تھا ۔ کشمیری عوام  آج کے دن یوم سیاہ منا کر اقوام متحدہ…

وینزویلا کا لیبیا کی نئی حکومت تسلیم کرنے سے انکار

وینزویلا کا لیبیا کی نئی حکومت تسلیم کرنے سے انکار

وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا کے صدر کرنل قذافی کا قتل کرکے طرابلس میں من پسند حکومت بنائی ہے عبوری کونسل کی حکمرانی تسلیم نہیں کرتے۔  کراکس میں جنوبی امریکی ممالک کے اتحاد کی سیکرٹری جنرل…

گندم کی قیمت خرید 1150 روپے من کر نے کا مطالبہ

گندم کی قیمت خرید 1150 روپے من کر نے کا مطالبہ

ملک میں گندم کی کاشت جاری لیکن قیمتِ خرید مقرر نہ ہو سکی اگر حکومت نے بروقت فیصلہ نہ کیا تو پاکستان کی 19 کروڑ عوام مہنگا آٹا خریدنے کے لیے تیار رہیں ۔ یہ با ت چئیرمین ایگری فورم پاکستان ابراہیم…

لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کی تدفین کی ویڈیو جاری

لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کی تدفین کی ویڈیو جاری

عرب ٹی وی نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی، بیٹے معتصم اور وزیر دفاع کے تدفین کی ویڈیو جاری کردی، سپردخاک کرنے سے پہلے نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔  عرب ٹی وی کے مطابق قذافی، بیٹے معتصم اور سابق وزیر دفاع…

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند ملا عثمان گرفتار

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند ملا عثمان گرفتار

کراچی کے علاقے کواری کالونی سے پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ملا عشمان سمیت دس افراد…

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

پاکستان، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ملکی چیلنج ہاکی کپ آسٹریلیا میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ ہوگا۔ ہاکی ٹورنامنٹ دومراحل پر مشتمل ڈبل لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جارہا ہے…

دبئی ٹیسٹ،سری لنکا پہلی اننگ میں 239رنز بناکرآٹ

دبئی ٹیسٹ،سری لنکا پہلی اننگ میں 239رنز بناکرآٹ

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا کی پوری ٹیم دو سو انتالیس رنز بناکر آٹ ہو گئی ۔ پہلے دن کھیل ختم ہو نے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے بیالیس رنز بنا لیے۔ دبئی اسپورٹس اسٹیڈیم میں…

طالب علموں کو تعلیمی قرضیادا کرنے میں سہولتیں دینے کا اعلان

طالب علموں کو تعلیمی قرضیادا کرنے میں سہولتیں دینے کا اعلان

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر وہ قدم اٹھانا چاہیئے جِس سے کالج کی تعلیم ہرایک امریکی کی دسترس میں آسکے،  ایسے میں جب تدریس  پر اٹھنے والے اخراجات افراطِ زر یا آمدن  کی بنسبت  زیادہ  تیزی…

ترکی: زلزلہ زدہ شہروں سے قیدیوں کی محفوظ مقام پر منتقلی

ترکی: زلزلہ زدہ شہروں سے قیدیوں کی محفوظ مقام پر منتقلی

ترکی میں شدید زلزلے کی وجہ سے خوف زدہ قیدیوں کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ضمانت دے دی گئی ہے، جس کے بعد قیدیوں نے احتجاج ختم کردیا وان اور ارکیس شہر میں شدید زلزلے کے بعد آفٹر شاکس…

وزیر اعظم نے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دیں

وزیر اعظم نے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دیں

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے انتظامی امور کو شفاف انداز میں چلانے کے لیے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ قومی ورثہ ڈزاسٹرمینیجمنٹ اور نیشنل ریگولیشن سروسز شامل…

نیٹو سے افغانوں کو سلامتی کی ذمہ داریوں کی منتقلی کا دوسرا مرحلہ

نیٹو سے افغانوں کو سلامتی کی ذمہ داریوں کی منتقلی کا دوسرا مرحلہ

افغانستان کے صدر حامد کرزئی ملک کے مزید حصوں میں سلامتی کی ذمہ داریوں کی قیادت بین الاقوامی افواج سے افغانوں کو منتقلی کے دوسرے مرحلے کے لیے تاریخ کا اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔افغان عہدے داروں نے بدھ کو کابل میں…

بیگم بھٹو نے آمروں کیخلاف جدوجہد کی۔ صدر زرداری

بیگم بھٹو نے آمروں کیخلاف جدوجہد کی۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مادر جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو نے آمروں کے خلاف جدوجہد کی پاکستان میں سب سے پہلے مفاہمت کی سیاست کا آغاز کیا۔ آئندہ ہر برس ان کا یوم وفات مادر جمہوریت کے دن کے…

بنکاک سے شہریوں کی محفوظ مقامات کی طرف منتقلی

بنکاک سے شہریوں کی محفوظ مقامات کی طرف منتقلی

تھائی لینڈ میں حکام کے اس انتباہ کے بعد کہ سیلابی ریلا بہت جلد دارالحکومت بنکاک میں داخل ہو جائے گا، مقامی افراد نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ اس صورت حال کے تناظر میں حکومت جمعرات…

چیف جسٹس، ریلوے ملازمین کو عدم ادائیگی کا نوٹس

چیف جسٹس، ریلوے ملازمین کو عدم ادائیگی کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم فراہمی کانوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں چیئرمین ریلویز اوراٹارنی جنرل کونوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں انھیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ…

ایرانی عوام سے رابطے بڑھانا چاہتے ہیں، ہیلری کلنٹن

ایرانی عوام سے رابطے بڑھانا چاہتے ہیں، ہیلری کلنٹن

امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایران کی حکومت کو “آمر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکہ ایرانی عوام کی آزادی حاصل کرنے کی خواہش کو درست سمجھتا ہے۔بدھ کو ‘وائس آف امریکہ’ کی  ‘فارسی سروس’ کو دیے گئے ایک…

شاہد آفریدی سپرسکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ

شاہد آفریدی سپرسکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ

مایہ ناز آل رائونڈر سپرسکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ہانگ کانگ روانہ ہوگئے۔  ہانگ کانگ سپرسکسز اٹھائیس اکتوبر سے شروع ہوگا۔ شاہدآفریدی آل اسٹار ٹیم میں شامل ہیں۔  آل اسٹار ٹیم گروپ اے میں،سری لنکا،نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے ساتھ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز مندی رہی اور کے ایس سی انڈیکس ایک سو تیس پوائنٹس کمی بعد گیارہ ہزار تین ستاسی پر بندا ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ایک سو تیس پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی کل آ…

شاہ رخ کی فلم را ون ریلیز کر دی گئی

شاہ رخ کی فلم را ون ریلیز کر دی گئی

شاہ رخ کی فلم را ون دیوالی کے موقع پر بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کر دی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر چہ لوگ دیوالی کا جشن گھروں میں منانے کو ترجیح دیتے ہیں تاہم را ون کو…

پشاور: رامپورہ میں دھماکا، گیارہ افراد زخمی

پشاور: رامپورہ میں دھماکا، گیارہ افراد زخمی

پشاور کے علاقے رامپورہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہو گئے دھماکے سے متعدد دکانیں اور گاڑیاں بھی  تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے…

جھنگ : ٹریفک حادثہ میں نو افراد جاں بحق

جھنگ : ٹریفک حادثہ میں نو افراد جاں بحق

جھنگ میں مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جھنگ…

پشاور : بند دکان میں دھماکہ چھے افراد زخمی

پشاور : بند دکان میں دھماکہ چھے افراد زخمی

پشاور کے علاقے فقیر کلے میں ایک بند دکان میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں6 افراد زخمی ہوگئے۔  دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ…

بزرگ پنشنر کی ہلاکت کا صدر نے نوٹس لے لیا

بزرگ پنشنر کی ہلاکت کا صدر نے نوٹس لے لیا

صدر آصف علی زرداری نے ریلوے کے پینشنر کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا صدر نے سیکڑری ریلوے کو ذاتی طور پر ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور کا دورہ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ تین دن کے اندر پیش کرنے کی…

مسلم لیگ کی ریلی روکی جائے، لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

مسلم لیگ کی ریلی روکی جائے، لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

مسلم لیگ ن کی لاہور میں ہونے والی ریلی روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست رانا عبدالحمید ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ن لیگ کی اٹھائیس اکتوبر…