پشاور: رکن قومی اسمبلی ظفر بیگ بیٹنی گرفتار

پشاور: رکن قومی اسمبلی ظفر بیگ بیٹنی گرفتار

رکن قومی اسمبلی ظفر بیگ بیٹینی کو عدالت عالیہ پشاور کے حکم پر احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت عالیہ پشاور کے چیف جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس وقار پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سرکار کی جانب سے ممبر…

مظفرآباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ

مظفرآباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔ چیف جسٹس حادثہ میں محفوظ رہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیرجسٹس سردار اعظم خان اسلام آباد سے مظفرآباد…

سانحہ خروٹ آباد میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا

سانحہ خروٹ آباد میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا

کوئٹہ میں غیرملکیوں کو ہلاک کرنے کے واقعے میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا۔ ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او فضل الرحمان اور اے ایس آئی رضا خان کی برطرفی کے احکامات عدالتی ٹریبونل کی سفارش…

سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں کمیشن قائم کر دیا

سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں کمیشن قائم کر دیا

سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے کمیشن قائم کر دیا ہے۔ کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج رحمت حسین جعفری ہوں گے کمیشن ذمہ داروں کا تعین کر کے 4 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے…

لیبیا میں فضائی مہم سے متعلق نیٹو کا اجلاس

لیبیا میں فضائی مہم سے متعلق نیٹو کا اجلاس

نیٹو میں شامل ملکوں کے سفیر برسلز میں بدھ کو ایک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جس میں لیبیا میں فضائی مہم کے باضابطہ اختتام کا فیصلہ کیا جائے گا۔گزشتہ ہفتے نیٹو نے ابتدائی طور پر فیصلہ کیا تھا کہ وہ…

تیونس کے الیکشن میں اعتدال پسند اسلامی جماعت النہضتہ کامیاب مبصرین نے ووٹنگ کو شفاف قرار دیدیا

تیونس کے الیکشن میں اعتدال پسند اسلامی جماعت النہضتہ کامیاب مبصرین نے ووٹنگ کو شفاف قرار دیدیا

تیونسیا (بی بی سی+ اے ایف پی) تیونس میں کامیاب عوامی تحریک کے بعد آئین ساز اسمبلی کے لئے ملک کے پہلے جمہوری انتخابات میں النہضتہ جماعت نے کامیابی کا دعوی کیا ہے۔ النہضتہ کو اعتدال پسند اسلامی جماعت سمجھا جاتا ہے۔…

‘وال اسٹریٹ پر قبضہ’ تحریک میں مسلمان تنظیمیں شامل

‘وال اسٹریٹ پر قبضہ’ تحریک میں مسلمان تنظیمیں شامل

امریکہ میں معاشی عدم استحکام کے خلاف وال اسٹریٹ پر قبضے کے نام  سے شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اور  نیویارک کے علاوہ بہت سے امریکی شہروں تک پہنچ چکا ہے۔ اس احتجاج کو زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے…

شاہ رخ خان لیڈی گاگا کا انٹرویو کریں گے

شاہ رخ خان لیڈی گاگا کا انٹرویو کریں گے

بالی ووڈ کے سپر ہیرو کنگ خان ٹی وی شو میں لیڈی گاگا کا انٹرویو کرینگے۔ اپنی فلم را ون کی کامیابی کے منتظر شاہ رخ خان ایک ٹی وی پروگرام میں معروف مغربی گلوکارہ لیڈی گاگا کے ساتھ نظر آئیں گے۔…

فلم فیشن ٹو کے لئے مادھوری ڈکشت کا انتخاب

فلم فیشن ٹو کے لئے مادھوری ڈکشت کا انتخاب

بالی ووڈ ڈائریکٹر مدھربھنڈارکر، نے اپنی فلم فیشن ٹو کے لئے مادھوری ڈکشت سے رابطہ کرلیا . نیشنل ایوارڈیافتہ بالی ووڈڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر اپنی ایک فلم ہیروئن کے لئے تو کرینہ کپورکو ہیروئن منتخب کرچکے، لیکن دوسری فلم فیشن ٹو کے لئے…

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں مندی

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں مندی

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں آج مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد کمی کے بعد ایک سو اٹھارہ پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ…

کراچی میں ریلوے ملازمین کی احتجاجی ریلی

کراچی میں ریلوے ملازمین کی احتجاجی ریلی

کراچی میں ریلوے ملازمین نے مطالبات کی منظوری اور انتظامیہ کیخلاف تحریک کاآغازکردیا۔ ریلوے ورکرزیونین کے تحت ملازمین نے سٹی اسٹیشن سے سپریم کورٹ رجسٹری تک ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا نے الزام عائدکیاکہ نااہل انتطامیہ اورافسروں کی شاہ خرچیوں نے ادارے…

ایک روزہ سیریز: بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ وائٹ واش

ایک روزہ سیریز: بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ وائٹ واش

بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ بھی شکست دے کر وائٹ واش کر دیا ۔ بھارت کی جانب سے 272 رنز کے تعاقب میں انگلش بیٹنگ لائن 176 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی اور یوں 95 رنز…

دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

زمبابوے نے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں دلچسپ مقابلے بعد میزبان نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے روس ٹیلراورولیم سن کی سنچریوں کی بدولت 329 رنز کا ہدف دیا جو…

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا۔ صدارت چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سیجمع کرائی گئی تحاریک التوا ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ اجلاس شام چار…

فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین ہلاک

فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین ہلاک

نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیارو میں فائرنگ سے ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ کنڈیارو کے گاں شہمیر دیرو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے…

ٹانک: امن کمیٹی کے سابق سربراہ فائرنگ سے جاں بحق

ٹانک: امن کمیٹی کے سابق سربراہ فائرنگ سے جاں بحق

ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ شہاب الدین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک کیعلاقے سول لائن میں مسعود امن کمیٹی کے سابق سربراہ جب نماز کے بعد مسجد سے گھر جار ہے تھے تو پہلے…

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کا اجلاس آج نوڈیرو ہاؤس میں ہو گا۔ بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل کے بعد صدارتی ہاس نوڈیرو میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور…

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 322 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 322 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو بائیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص بیڈز خالی ہورہے ہیں لیکن یہ بیڈ ڈینگی کے علاوہ…

پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

لاہور میں پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جان کی بازی ہار گیا بینک کے باہر قطاروں میں کھڑے کئی افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین نے پینشن کے حصول کے لئے گزشتہ…

ترکی میں زلزلہ:ہلاک افرادکی تعداد تین سو سترہوگئی

ترکی میں زلزلہ:ہلاک افرادکی تعداد تین سو سترہوگئی

ترکی کے قیامت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سترتک پہنچ گئی ہے۔امدادی کارکنوں نے معجزانہ طور پرایک معصوم بچی، ایک خاتون اور ان کے دو بچوں کو ملبہ سے زندہ نکال لیا۔ دو روز قبل آئے سات اعشاریہ…

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیزسپردخاک

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیزسپردخاک

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کو ریاض کے شاہی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ ریاض میں ہونے والی نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری، آرمی چیف سمیت دنیا بھر کے ایک سو سے زائد حکمرانوں اور اعلی حکام نے…

نو ڈیرو: بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج ہو گی

نو ڈیرو: بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج ہو گی

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج شام چار بجے نو ڈیرو ہاؤس میں ہو گی۔ لاڑکانہ اور نوڈیرو میں بیگم بھٹو کی رسم قل علیحدہ علیحدہ ہوں گی۔  ایوان صدر کی مسجد مں نصرت بھٹو کے ایصال ثواب کے لئے گزشتہ…

ترک فوج کرد باغیوں کیخلاف کارروائی کیلئے عراق میں داخل

ترک فوج کرد باغیوں کیخلاف کارروائی کیلئے عراق میں داخل

ترک فوج کرد باغیوں کے خلاف کارروائی کے لئے عراقی سرحد میں داخل ہو گئی۔ 20 ٹینکوں اور 30 ٹرکوں پر مشتمل فوجی قافلہ منگل کے روز سیاخیاگاں سے عراقی سرحد عبور کر کے حافتانین ویلی میں داخل ہو گیا جبکہ ترک…

تھائی لینڈ میں سیلاب ، بنکاک ائیرپورٹ بند

تھائی لینڈ میں سیلاب ، بنکاک ائیرپورٹ بند

تھائی لینڈ میں بدترین سیلاب سے 366 افراد ہلاک اور پچیس لاکھ بے گھر ہوگئے ہیں ۔ سیلابی پانی داخل ہونے کے بعد اندرون ملک پروازوں کے لئے استعمال ہونے والا بنکاک کا دوسرا بڑا ائرپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری…