حقانی نیٹ ورک نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

حقانی نیٹ ورک نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

حقانی نیٹ ورک نے طالبان کی شرکت کے بغیر افغانستان میں امن کیلیے مذاکرات سے انکار کردیا . افغان حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حقانی نیٹ ورک طالبان کی شرکت…

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 115کھرب روپے یا ایک سو انتالیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔  ذرائع کے مطابق قرضے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ قومی پیداوار کے63فیصد تک پہنچ…

دہشت گردی کے پاکستان پر اثرات پر فلم

دہشت گردی کے پاکستان پر اثرات پر فلم

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اثرات سے متعلق اب  فلم   وار  بنائی جائے گی جس میں شان ، شمعون عباسی اور سعدیہ حیات مرکزی کردار نبھائیں گے ۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائی جائے گی…

نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں جاری

نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں جاری

نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کا لیگ مرحلہ شروع ہوگیا، ٹاپ سیڈعمران شہزاد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے عمران قمر کو شکست دیکر ایونٹ میں کم بیک کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے…

کراچی، سی آئی ڈی پولیس کا 5نشانہ وار قاتل گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی، سی آئی ڈی پولیس کا 5نشانہ وار قاتل گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تیس سے زائد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق پولیس نے…

عوام کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ گورنر سندھ

عوام کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ عوام کو نچلی سطح پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندوں سے گورنر ہاس میں ملاقات میں ان کا…

خراب انجن پرائیوٹ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

خراب انجن پرائیوٹ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لیے سو خراب انجن پرائیوٹ کمپنیوں کو دیے جائیں گے ابتدائی طور پر بیس انجن این ایل سی کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے موجودہ بحران کے خاتمے کے لیے…

سپریم کورٹ: ظفر قریشی سے تعاون نہ کرنے پر نوٹس جاری

سپریم کورٹ: ظفر قریشی سے تعاون نہ کرنے پر نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی تفتیش میں عدالت کے مقرر کردہ تفتیشی آفیسر ظفر قریشی سے تعاون نہ کرنے پر سیکریٹری داخلہ ڈی جی ایف آئی اے ڈائیریکٹر ایف آئی اے لاہور اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے…

نصرت بھٹو نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دیں،چوہدری شجاعت

نصرت بھٹو نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دیں،چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اور مشاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کنفیوژن کا شکار ہے۔ خود حقانی گروپ اور طالبان سے مذاکرات کرتا ہے جبکہ پاکستان کو روکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے سکھر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو…

لیبیا: معمرقذافی کو نامعلوم مقام پر دفن کردیا گیا

لیبیا: معمرقذافی کو نامعلوم مقام پر دفن کردیا گیا

لیبیا کے سابق حکمراں کرنل قذافی کوصحرا میں نامعلوم مقام پر دفن کردیا گیا ہے۔ لیبیا کے سابق حکمراں کرنل قزافی کو صحرا میں نامعلوم مقام پر دفن کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ایک غیر ملکی خبررساں ادارے نے بتایا تھا…

ریلوے کے پنشنرز تاحال پنشن سے محروم،احتجاجی مظاہرے

ریلوے کے پنشنرز تاحال پنشن سے محروم،احتجاجی مظاہرے

پاکستان ریلوے کے پنشنرز کو دوسرے ماہ بھی پنشن نہیں دی گئی جس کے باعث مشکلات کا شکار سابق ریلوے ملازمین احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لاہور میں پاکستان ریلویز کے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواوں نے آج دوسرے ماہ بھی…

لاہور: کراچی ایکسپریس کو انجن نہ ملا، دس گھنٹے بعد روانہ

لاہور: کراچی ایکسپریس کو انجن نہ ملا، دس گھنٹے بعد روانہ

لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونیکیباعث 10 گھنٹے تاخیرکے بعدروانہ ہوئی۔ جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیرکے باوجود نہ پہنچ سکیں۔  ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہورسے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کاانجن…

پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے،امریکا کی پھردھمکی

پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے،امریکا کی پھردھمکی

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دھمکی دی ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو پاکستان کوسنگین نتائج بھگتنے ہوں گے. امریکی ریڈیو کوانٹرویو دیتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کو شدت پسندوں کیخلاف کارروائی…

وال اسٹریٹ:سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

وال اسٹریٹ:سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج جاری ہے، جبکہ مظاہرین نے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کیاہے۔ نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین کے کیمپز قائم…

بھارت کو پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر کرنا ہوں گے،امریکا

بھارت کو پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر کرنا ہوں گے،امریکا

بھارت میں امریکی قونصل جنرل ڈین آر تھامسن نے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے نئی دہلی کو پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر کرنا ہونگے۔  بھارتی ریاست تریپورہ کے شہر اگرتلہ کے دورے کے دوران امریکی قونصل جنرل ڈین آر تھامسن نے…

تیونس: پہلے جمہوری عام انتخابات، اسلامی جماعت پہلے نمبر پر

تیونس: پہلے جمہوری عام انتخابات، اسلامی جماعت پہلے نمبر پر

تیونس کے پہلے جمہوری عام انتخابات میں اعتدال پسند اسلامی جماعت پہلے نمبر پر آگئی، النھضہ پارٹی کا کہناہے کہ وہ اتحادی حکومت قایم کریگی۔ تیونس کی اسلامی پارٹی انھضہ حکام دعوی کیہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کی دو سو سترہ نشتوں…

نئی دہلی:بھارت کیلئے 5 ممالک کی ٹریول وارننگ

نئی دہلی:بھارت کیلئے 5 ممالک کی ٹریول وارننگ

بھارت میں دیوالی کے موقعے پر دہشتگردی کا خطرہ، امریکا کے بعد برطانیہ، فرانس، کینیڈا اور آسٹریلیا نے بھی ٹریول وارننگ جاری کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا کے بعد ان چاروں مملکوں کی جانب سے جاری سفری انتباہ میں اپنے…

کرزئی کاانٹرویو سے مکر نا کافی نہیں، امریکی رکن کانگریس

کرزئی کاانٹرویو سے مکر نا کافی نہیں، امریکی رکن کانگریس

امریکی رکن کانگریس لوریٹا سانچیز نے کہاہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اپنے ٹی وی انٹرویو سے امریکا کے دبا پر مکرے، تاہم ان کا مکرنا کافی نہیں ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن لوریٹا سانچیز نے ایک…

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی تدفین آج ہوگی

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی تدفین آج ہوگی

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی میت نیویارک سے ریاض پہنچا دی گئی ہے۔ تدفین آج کی جائے گی۔ ریاض ائیرپورٹ پر شاہ عبداللہ اور شہزادہ نائف نے ان کی میت وصول کی۔ سلطان بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج ادا…

ہالی کی نئی ایکشن کامیڈیٹاور ہیسٹکا پریمیئر

ہالی کی نئی ایکشن کامیڈیٹاور ہیسٹکا پریمیئر

ہالی ووڈکی نئی کامیڈی ٹاور ہیسٹ میں اپناحق چھیننے کیلئے اسٹارز کا سیلاب امڈ آیا۔ نیو یارک میں منعقدہ پریمیئر کے ریڈ کارپٹ پربین اسٹیلر، ایلن ایلڈا،ایڈی مرفی اور میتھیو بروڈ رک جیسے کامیڈی کنگز کی موجودگی نے ستاروں کا سما باندھ…

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا ہے۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے بعد سات سو پچپن پوائنٹس پر آ گیا۔ اس کے ساتھ ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ…

ذکا اشرف آج چیئرمین پی سی بی کاعہدہ سنبھالیں گے

ذکا اشرف آج چیئرمین پی سی بی کاعہدہ سنبھالیں گے

ذکا اشرف آج پی سی بی ہیڈکوارٹرلاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذکا اشرف کو پیر کو چارج سنبھالنا تھا لیکن بیگم نصرت بھٹو کے انتقال اور عام تعطیل کی وجہ سے اس میں ایک روز کی تعطیل…

لوئردیر: گاڑی میں بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لوئردیر: گاڑی میں بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع لوئر دیر میں منگل کی صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ثمر باغ اور غوارہ بانڈہ کے علاقوں کو…

بیگم نصرت بھٹو کیلئے اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز

بیگم نصرت بھٹو کیلئے اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کو حکومت نے ملک میں جمہوریت کے نصب العین کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز عطا کیا ہے اور مادر…