پوتی،پوتااور بہو کی بیگم نصرت بھٹو کی قبرپرحاضری

پوتی،پوتااور بہو کی بیگم نصرت بھٹو کی قبرپرحاضری

آخری دیدارنہ کرنے والے پوتی فاطمہ بھٹو ، پوتے ذوالفقار جونیئر اور بہو غنوی بھٹو کی سابق خاتون اول بیگم نصرت  بھٹو کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔ اس سے قبل پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی سربراہ غنوی بھٹو اور ان کی…

عراق: خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عراق: خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عراق میں ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ اور خودکش دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے وسط میں ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ پر کار سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی…

معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات ہوں گی،عبوری کونسل

معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات ہوں گی،عبوری کونسل

لیبیا کی عبوری کونسل کے سربراہ مصطفی عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی۔ معمر قذافی کی میت کے مستقبل کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ معمر قذافی کی ہلاکت کی تحقیقات کرانے کا…

ہالی ووڈمیں ایک بارپھر کارٹون فلمز کا دور لوٹنے لگا

ہالی ووڈمیں ایک بارپھر کارٹون فلمز کا دور لوٹنے لگا

ہالی ووڈ میں ایک بار پھر اینی میٹڈفلمیں مقبول ہورہی ہیں ۔کارٹون فلم پس ان بوٹس کا رنگا رنگ پریمیئرلاس اینجلس میں ہوا۔جہاں دو نازک اندام بلیوں نے بھی ریڈکارپٹ پر حصہ لیا۔ فلم کی پروموشن کے لئے سلمی ہائیک کی آمدنے…

عالمگیر کو خراج تحسین، کنیڈین سنگر نے اردو میں گانا گایا

عالمگیر کو خراج تحسین، کنیڈین سنگر نے اردو میں گانا گایا

پاکستانی نژاد کینڈین خرم سہروردی نے پاکستانی سنگر عالمگیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک وی وی سیریل میں ان کا گانا کہہ دینا آنکھوں سے کودوبارہ ترتیب دیا ہے ۔ اس گانے کا مقصد عظیم گلوکار عالمگیر کو خراج…

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشز بند،شہریوں کو دشواری کا سامنا

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشز بند،شہریوں کو دشواری کا سامنا

ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ڈھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت اڑھائی روز کے لئے بند کر دیا…

کاریں مہنگی ہونے کی وجہ درآمدی خام مال ہے،پرویز غیاث

کاریں مہنگی ہونے کی وجہ درآمدی خام مال ہے،پرویز غیاث

انڈس موٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پرویز غیاث نے کہا ہے کہ کاروں کی قیمت میں اضافے کی وجہ درآمدی خام مال مہنگا ہونا ہے جبکہ روپے کی گرتی قدر نے بھی آٹو انڈسٹری کی مشکلات بڑھائی ہیں۔ لاہور میں ایک…

بیگم نصرت بھٹو کی تدفین کر دی گئی

بیگم نصرت بھٹو کی تدفین کر دی گئی

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر مملکت و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف…

بیگم نصرت بھٹو کی میت سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئی

بیگم نصرت بھٹو کی میت سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئی

بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی ایئر پورٹ سے سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے اسے گڑھی خدا بخش لے جایا جائیگا۔ میت خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر پہنچی جبکہ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ ایک الگ طیارے…

ڈینگی کے سدباب کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ شہباز

ڈینگی کے سدباب کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے سدباب کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں کے ہسپتالوں میں مزید پانچ سیل سپریٹر مشینیں نصب کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں وزیر…

نصرت بھٹو کو سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل

نصرت بھٹو کو سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل

گڑھی خدابخش : نصرت بھٹو کو ان کے شوہر کے پہلو میں سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ نماز جنازہ مفتی عبدالرحیم پڑھائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی بیوہ نصرت بھٹو کو ان کے…

طالبان ہر جگہ موجود ہیں گڑھی خدابخش بھی آ سکتے ہیں۔ منظور

طالبان ہر جگہ موجود ہیں گڑھی خدابخش بھی آ سکتے ہیں۔ منظور

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو کا انتقال پیپلز پارٹی کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ تمام کارکنوں کو بیگم بھٹو کا دیدارکرایا جائے گا۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ سیکیورٹی…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 316ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 316ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کی دہشت جاری ہے۔ آج لاہور میں ڈینگی بخار سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی کل تعداد 316ہو گئی ہے۔ جناح اسپتال میں چار افراد جبکہ میو اسپتال اور گھرکی ٹرسٹ اسپتال میں…

کوئٹہ: غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی کوشش ناکام

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جب نادرا کے ویجلینس سیل کی نشاندہی پر 22 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ خروٹ آباد میں تعینات نادرا کے…

سوات: مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

سوات: مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل بحرین میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ سوات کے تحصیل بحرین میں گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشوں میں پہاڑی سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مکان پر مٹی کا تودہ…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے پاکستان کرکٹ بدنام ہوئی،وسیم اکرم

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے پاکستان کرکٹ بدنام ہوئی،وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے پاکستان کرکٹ بدنام ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہ سری لنکا کے خلاف پہلے…

مارکو سائمن سیلی موٹو گراں پری ریس کے حادثے میں ہلاک

مارکو سائمن سیلی موٹو گراں پری ریس کے حادثے میں ہلاک

اطالوی موٹرسائیکلسٹ مارکو سائمن سیلی ملائیشین موٹر سائیکل گراں پری ریس کے دوران حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ ملائیشیا کے شہر سیپانگ کے انٹرنیشنل سرکٹ پر منعقدہ ملائیشین موٹر سائیکل گراں پری ریس کے دوسرے مرحلے میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے موٹر…

کینیا میں نائٹ کلب پر دستی بم سے حملہ، 14 زخمی

کینیا میں نائٹ کلب پر دستی بم سے حملہ، 14 زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک نائٹ کلب پر دستی بم سے کیے گئے حملے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہو گئے۔پیر کو علی الصباح ہونے والا دھماکا ایک ایسے وقت ہوا ہے جب ملک میں غیر ملکیوں کے اغوا…

سکھر: بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 24ہو گئی

سکھر: بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 24ہو گئی

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر9 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ رواں سال مرنے والی بلائنڈ ڈولفنز کی تعداد 24 ہوگئی ۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا کی نایاب…

نصرت بھٹو کی میت سکھر ائرپورٹ لائی جائیگی

نصرت بھٹو کی میت سکھر ائرپورٹ لائی جائیگی

بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے دوپہر ایک بجے سکھرائرپورٹ لائی جائیگی  جس کے بعد میت ائرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر نو ڈیرو ہاس منتقل کی جائیگی ۔ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ…

لیبیا ، عبوری کونسل کا 42سالہ آمریت کے خاتمے کااعلان

لیبیا ، عبوری کونسل کا 42سالہ آمریت کے خاتمے کااعلان

معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی عبوری کونسل نے 42سالہ آمرانہ دور کے خاتمے کااعلان کردیا۔ امریکا اور برطانیہ نے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ عبوری کونسل کے رہنما مصطفی عبدالجیل نے بن غازی میں عوامی اجتماع سے خطاب میں…

تیونس:پہلے شفاف انتخابات، پولنگ مکمل

تیونس:پہلے شفاف انتخابات، پولنگ مکمل

تیونس میں پہلے جمہوری شفاف انتخابات کے لئے ہونے والی پولنگ مکمل ہو گئی،ووٹوں کی شرح نوے فیصد رہی، عالمی مبصرین کا کہناہے کہ انتظامات بہترین تھے۔ سابق صدر زین العابدین کے اقتدار کے خاتمے کے بعد تیونس کے عوام نے پہلی…

آزاد کشمیر ایل اے19 ضمنی الیکشن، پی پی کی فرزانہ یعقوب کامیاب

آزاد کشمیر ایل اے19 ضمنی الیکشن، پی پی کی فرزانہ یعقوب کامیاب

آزاد کشمیر کی نشست ایل اے 19حلقہ پونچھ کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی فرزانہ یعقوب نے 20005ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ جماعت اسلامی کے سردار اعجاز افضل 6250 ووٹ لیکردوسرے جبکہ نواز لیگ کے عابد…

تعلیمی بورڈز پنجاب کے آئی ٹی کنسلٹنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تعلیمی بورڈز پنجاب کے آئی ٹی کنسلٹنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے آئی ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر ماجد کو وزیر اعلی پنجاب نے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماجد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ان کی جانب سے کمپیوٹرائز نظام میں بے پناہ غلطیوں اور…