الطاف حسین کا صدر زرداری کو فون، نصرت بھٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت

الطاف حسین کا صدر زرداری کو فون، نصرت بھٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری کو فون کر کے بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔ الطاف حسین نے کہاکہ بیگم نصرت بھٹو کی زندگی آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے اور جمہوریت کے فروغ…

صدر زرداری کا ترک صدر کو ٹیلیفون

صدر زرداری کا ترک صدر کو ٹیلیفون

صدر آصف علی زرداری نے ترک صدر عبداللہ گل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور ان سے زلزلے کے باعث ہونیوالے قیمتی جانی اور مالی نقصان پرگہرے افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صدرمملکت کاکہناتھا کہ آزمائش کی اس…

بیگم نصرت بھٹو چل بسیں، پیر کو عام تعطیل

بیگم نصرت بھٹو چل بسیں، پیر کو عام تعطیل

اناللہ وانا الہ راجعون،  سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو دبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ حکومت نے دس روزہ سوگ اور پیر کو قومی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ بیگم نصرت گذشتہ کئی…

القاعدہ کو شکت دینے کیلئے پاکستان کا تعان لازمی ہے،ہیلری

القاعدہ کو شکت دینے کیلئے پاکستان کا تعان لازمی ہے،ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستانی فوجیوں کے علاوہ تیس ہزار سویلین ہلاک ہوئے، القاعدہ کے شکست کیلئے پاکستان کا تعاون لازمی ہے۔ ازبکستان…

عرب تحریک سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے، بلیئر

عرب تحریک سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے، بلیئر

مشرق وسطی کے متعلق گروپ چار کے نمائندہ ٹونی بلیئر نے کہاہے کہ عرب سیاسی و سماجی اصلاحات کی تحریک سے خطے میں عدم استحکام اور مشرق وسطی امن منصوبے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اردن کے دورے میں ایک انٹرویو کے…

ترکی: زلزلیسے200افراد ہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ترکی: زلزلیسے200افراد ہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ترکی میں سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے . زلزلے کا تازہ جھٹکہ ملک کے جنوب مشرقی شہر وان میں آیا۔ جس سے عمارتیں ہل گئیں۔ ترکی میں شدید زلزلے کیوجہ سے دو سو…

بھارت: مغربی بنگال میں پل گرگیا، 25 افراد ہلاک

بھارت: مغربی بنگال میں پل گرگیا، 25 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں پل گرنے سے پچیس افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے ۔ مغربی بنگال کے شہر بجن بری کا یہ پل گزشتہ ستمبر کے زلزلے میں کمزور ہوگیا تھا۔ اور کچھ حصوں میں دراڑیں بھی پڑ گئی…

وینا ملک نے بھارت میں سات سالہ بچی اسپانسر کرلی

وینا ملک نے بھارت میں سات سالہ بچی اسپانسر کرلی

اداکارہ وینا ملک نے بھارت میں سات سالہ بچی کو اسپانسر کرلیا۔ اب اس بچی کی تعلیمی اور روزمرہ کے اخراجات وینا ملک کی ذمہ داری ہے. اداکارہ وینا ملک کچھ عرصہ سے بھارت میں ان ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔…

پنجاب میں صنعتوں کو تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں صنعتوں کو تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب کی انڈسٹری کو موسم سرمامیں تین ماہ کی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے. سی این جی اسٹیشنز کو بھی تین دن گیس لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ برقرار رہے گا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ…

اعصام الحق اور روہن بوپننا نے اسٹاک ہوم اوپن کاٹائٹل جیت لیا

اعصام الحق اور روہن بوپننا نے اسٹاک ہوم اوپن کاٹائٹل جیت لیا

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور بھارتی پارٹنر روہن بوپننا نے برازیل کی ٹیم کو اسٹریٹ سیٹس سے ہرا کر اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم میں کھیلے گئے اے ٹی پی مینز…

بھارتی ہیلی کاپٹر اتار لیا گیا ،4اہلکار گرفتار

بھارتی ہیلی کاپٹر اتار لیا گیا ،4اہلکار گرفتار

کارگل سیکٹر میں بھارتی ہیلی کاپٹر کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کو اتار لیا اور اس میں سوار عملے کے چار اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر نے واقعہ…

صنعا:یمن میں تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

صنعا:یمن میں تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

یمن میں تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد بیس ہوگئی، جبکہ پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں، حکومت نے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کا اعلان کیاہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت صنعا کے حصابہ…

تیونس میں پہلے جمہوری انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

تیونس میں پہلے جمہوری انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

تیونس میں پہلے جمہوری عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، منتخب ہونے والی اسمبلی آئین بنائے گی،عبوری حکومت کے قیام اور نئے انتخابات کا اعلان کریگی۔ تیونس وہ پہلا ملک ہے جہاں سے عرب ممالک میں جاری سیاسی و سماجی اصلاحات کی…

برسلز، اسپیل برگ کی اینیمیٹیڈ فلم ٹِن ٹِن کا پریمیئر

برسلز، اسپیل برگ کی اینیمیٹیڈ فلم ٹِن ٹِن کا پریمیئر

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہدایتکار اسپیل برگ کی اینیمیٹیڈ فلم ٹِن ٹِن کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا . کمپیوٹر اینیمیڈیڈ تھری ڈی فلم بیلجیم کی کامک کتاب کے ہیرو ٹن ٹن کی ہے۔ جس میں اس نے ایک رپورٹر کا کردار…

لاہور:غلط رزلٹ پر خود کشی کرنے والا طالبعلم پاس تھا

لاہور:غلط رزلٹ پر خود کشی کرنے والا طالبعلم پاس تھا

تعلیمی بورڈ لاہور کی نااہلی کے باعث انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں فیل قرار دینے پر خودکشی کرنے والے طالبعلم شہزاد احمد پاس تھا، اس کی موت کے بعد درست رزلٹ جاری کیا گیا ۔ تعلیمی بورڈ لاہور نے گذشتہ دنوں پارٹ فرسٹ…

ٹیکس دہندگان کی تعداد کم ہے، چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کی تعداد کم ہے، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئیرمین سلمان صدیق نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعداد کم ہے جس سے ملک مالی بحران کا شکار ہے اور اسی وجہ سے ہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑا۔ لاہور چیمبرآف…

گوجرانوالہ: بیٹے کے ہاتھوں والدین،6 بہن بھائی قتل

گوجرانوالہ: بیٹے کے ہاتھوں والدین،6 بہن بھائی قتل

گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ کلر آبادی میں بیٹے نے اپنے ماں باپ اور چھ بہن بھائیوں کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم محمد افضل کو گرفتار کر کے پستول برامد کرلیا۔ گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ…

پاکستانیوں نے3ماہ میں14.2ارب روپیکیغیرملکی موبائل فون خریدے

پاکستانیوں نے3ماہ میں14.2ارب روپیکیغیرملکی موبائل فون خریدے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستانیوں نے چودہ ارب پچیس کروڑ تیس لاکھ روپے کی خطیر مالیت کے غیرملکی موبائل فون خریدے اعدادوشمار کے مطابق جولائی دو ہزار گیارہ سے ستمبر دو ہزار گیارہ کے دوران موبائل فون کی…

چار ملکی نائن اے سائیڈ ہاکی :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

چار ملکی نائن اے سائیڈ ہاکی :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے گئے اس اہم میچ…

ہرارے: نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیت لی

ہرارے: نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے میزبان ٹیم زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی, کیوی ٹیم کے مارٹن گپٹل مین آف دی میچ قرار پائے۔ ہرارے میں کھیلے گئے ون ڈے…

وزیر اعلی پنجاب کی اہلیت کا فیصلہ عدالتیں کر چکیں، رانا ثنااللہ

وزیر اعلی پنجاب کی اہلیت کا فیصلہ عدالتیں کر چکیں، رانا ثنااللہ

پنجاب کے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی اہلیت کا فیصلہ اعلی عدالتیں کر چکی ہیں گورنر پنجاب الزام تراشیوں کی بجائے ثبوت عوام کے سامنے لائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا…

امریکا سمجھتا ہے کہ امداد دیکراحسان کر رہا ہے ، عمران خان

امریکا سمجھتا ہے کہ امداد دیکراحسان کر رہا ہے ، عمران خان

عمران خاں کا کہنا ہے کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ امداد دے کرپاکستان پر احسان کر رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام کا خیال ہے کہ وہ امریکہ کی جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انکا…

شہباز شریف کواعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتاہوں۔ لطیف کھوسہ

شہباز شریف کواعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتاہوں۔ لطیف کھوسہ

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ شہباز شریف کے پاس سادہ اکثریت نہیں،انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں ، شہباز شریف آئینی طور پر پنجاب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا…

افغان وزیروں نے کرپشن سے ہزاروں ڈالرزکمائے، اینٹی کرپشن چیف

افغان وزیروں نے کرپشن سے ہزاروں ڈالرزکمائے، اینٹی کرپشن چیف

افغان وزیروں نے ملک کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں غبن کر کے لاکھوں ڈالرز بنا لئے۔ افغان وزیروں کے کرپشن سے ہزاروں ڈالرز کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغان اینٹی کرپشن چیف کے مطابق کچھ سابق اور موجودہ وزیروں نے…