امریکہ اور جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی باقیات کی تلاش کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا نے اک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کورین جنگ میں ہلاک ہونے والے…
ترک فوج کا کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ترک فوج نے گذشتہ دو روز میں 49 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق باغیوں کے خلاف آپریشن ملک کے شمال مشرقی علاقے میں 24فوجیوں کی باغیوں کے…
کراچی میں ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں دس روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ مقامی ہول سیل مارکیٹ میں سو کلو چینی کی بوری کی قیمت ایک ماہ کے دوران سات ہزار دو سو روپے سے گر…
سروں کی ملکہ آشا بھوسلے کا نام گنیز بک آگ ورلڈریکارڈ میں شامل کرلیاگیا ہے۔ آشابھوسلے دنیا کی سب سے زیادہ سولو سونگ گانے والی گلوکارہ ہیں۔ گزشتہ چھ دہائی سے فلمی دنیا سے اپنی آواز کے ذریعے جڑی آشا نے بالی…
ابوظہبی میں کھیلا گیا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ ہار جیت کے فیصلے بغیر ختم ہوگیا، عمدہ کارکردگی پر سری لنکا کے کمارا سنگا کارا پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ شیخ زید…
پنجاب بھر میں طلبہ و طالبات کا احتجاج رنگ لے آیا۔ لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور ملتان بورڈز کے گیارہویں جماعت کے نتائج منسوخ۔ وزیر تعلیم شجاع الرحمان کا کہناہے کہ گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 2 ماہ کے اندر…
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ عوام کی بڑی تعداد پشاور منتقل ہو رہی ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی…
پرتھ میں کھیلے جا رہے نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ برابر رہا،قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے جارہے جدید طرز کے ہاکی ٹورنامنٹ میں…
کوئٹہ میں ڈاکٹر مزار بلوچ کے قتل کے خلا ف صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہونے سے ہزاروں مریضوں کو بدستور مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میڈیکل…
انٹر کے امتحانی نتائج میں غلطیوں نے طلبہ کو مشتعل کرڈالا۔ لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، ٹوبہ ٹیگ سنگھ، ملتان، رحیم یار خان میں طلبہ نے شدید احتجاج کیا جبکہ گوجرانوالہ بورڈ میں توڑ پھوڑ کے بعد فرنیچر اور آفس ریکارڈ جلا ڈالا گیا۔…
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیئے جانے اور جائیداد کی ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویزمشرف کے وکیل…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کیساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثارعلی خان نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نیب تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ چوہدری نثارکی طرف سے درخواست اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست…
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ڈبلزکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ اعصام اوربوپنا کوبنکاک اور ٹوکیو کے ایونٹس میں پہلے ہی رانڈ میں ناکامی ہوئی تھی ۔ جس کے باعث…
ابوظہبی ٹیسٹ میں کمار سنگاکارا پاکستان کی فتح کی راہ میں دیوار بن گئے۔پاکستانی فیلڈرز نے چھ کیچز ڈراپ کرکے سری لنکا کی بھرپور مدد کی اور بولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ پانچویں اورآخری دن آج سری لنکااپنی دوسری اننگز…
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال امریکہ…
امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج پانچویں ہفتے بھی جاری ہے، مظاہرین نے وال اسٹریٹ کے باہر احتجاجی کیمپز قائم کرلئے ہیں۔ امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر قائم کیمپز میں مظاہرین احتجاج کے دوران…
اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ بات چیت اور لڑائی ساتھ ساتھ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سینئر اینکر پرسنز سے بات چیت کرتے…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ آپریشن انتہائی خفیہ تھا، پاکستان کونہیں بتاسکتیتھے۔ اپنے دورہ پاکستان میں ہیلری کلنٹن نے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے اہم نمائندوں سے ملاقات کی۔ ذرائع نے ہیلری سے دریافت کیا کہ امریکہ پاکستان…
ڈینگی مچھر درجہ حرارت میں کمی کے بعد بھی خطرناک ہورہا ہے لاہور میں آج مزید چار انسانی زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو پانچ تک جاپہنچی ہے۔…
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ کردی گئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعددٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کے بعد بھی نہ پہنچ سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہور سے کراچی جانے والی…
امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق رواں سال کے آخر تک تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے عراق میں امریکا کے چوالیس ہزار فوجی اب بھی موجود ہیں۔ وائٹ ہاس میں پریس کانفرنس کرتے…
امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن کارل لیون نے کہا ہیکہ امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج کو بچانے کیلیے پاکستان میں پناہ لیے ہونے دہشت گردوں پر حملہ کرسکتا ہے۔ واشنگٹن میں خارجہ تعلقات کی کونسل کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے صدر…
کرنل قذافی کی ہلاکت کے بعد نیٹو نے لیبیا میں آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے سیکرٹری جنرل راسمیوسن کا کہناہے کہ رواں ماہ کی آخر تک آپریشن ختم کردیا جائیگا۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسمیوسن نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز…