ایران میں تیل و گیس کمپنی کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجہ میں 72 افراد ڈوب گئے تاہم 55 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارس آئل اینڈ گیس کمپنی کی ملکیتی کشتی کمپنی کے…
لیبیا کے سابق حکمراں کرنل معمر قذافی کی تدفین کوعبوری حکومت نے خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی کے بیٹے معتصم اور سابق وزیر دفاع ابو بکر یونس کی لاشیں سرت سے مل گئی ہیں۔جبکہ سیف الاسلام کو زخمی حالت میں گرفتارکرنے…
نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک میں سات اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ، حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کرنے کے بعد واپس لے لی۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز انتالیس اعشاریہ آٹھ کلومیٹر سمندر کی گہرائی میں تھا۔ جیالوجیکل…
یمن میں سرکاری فورس اور حزب اختلاف میں جھڑپیں جاری ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد میں تشدد کی مذمت کرتے ہوئے یمنی صدر علی عبداللہہ صالح سے اقتدار کی فوری منتقلی کا مطالبہ کیاہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…
لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کی ہلاکت پر بن غازی سمیت تمام شہروں میں جشن جاری ہے، جبکہ شام میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آگئی ہے، اقوام متحدہ اور معمر قذافی کی بیوہ نے قذافی قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔…
اداکارہ فریدا پنٹونے معاوضہ لینے میں کرینہ کپورکوبھی پیچھے چھوڑدیا۔فریدا پنٹو کو بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی شخصیت قراردیدیا۔ فلمی دنیا میں فریداپنٹوکی آمد کو ابھی دوسال بھی نہیں ہوئے کہ ان پر دولت کی دیوی مہربان…
مزاحیہ کارٹون فلم پس اِن بوٹس اٹھائیس اکتوبرکوریلیزکی جارہی ہے۔ مزاحیہ کارٹون فلم کی کہانی ایک نازک اندام بلی کے گرد گھومتی ہے۔ جسے دیکھ کر کئی بِلے دل تھام کررہ جاتے ہیں۔ یہ فلم مشھور کارٹون فلم شریک کے کیریکٹر کو…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی کراچی میں حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والی عالمی کول کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد صوبے میں ایک سو…
پانی و بجلی کے وزیر نوید قمر نے ڈسٹری بیشن کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ادارے کی بجلی بل ادا نہ ہونے پرکاٹ دیں اور کسی دبائومیں نہ آئیں جبکہ بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، شدت پسندی کے خلاف جنگ اور خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھنے…
لاہور : وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلڈ بنک جلد کام شروع کر دے گا۔ ڈینگی لاروے کے خاتمے کیلئے مستقل نظام بنایا جا رہا ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے خلاف جاری مہم کے جائزہ اجلاس کی…
لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چوبیس اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے انکوائری ٹیم کے پہلے نوٹیفیکیشن کی بحالی کے لئے وزیراعلی پنجاب سے ہدایات لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عدالت میں ڈینگی کے پھیلا کی انکوائری…
لاہور ہائی کو رٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لیے دائر درخواست عدم پیروی پر دوسری بار بھی خارج کردی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔ درخواست گزار…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے آج مزید چار گھروں میں صف ماتم بچھ گئی اور ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ دوسری جانب صوبائی حکومت ٹائروں کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔…
چین کے صوبے شانکسی میں دھند کے باعث ہائی وے پر گاڑیاں ٹکرانے سے چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے۔ چین کے صوبے شانکسی میں دھند کے باعث ہائی وے پر تقریبا بیس گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ حادثے میں…
امریکا نے یمنی صدرعلی عبداللہ صالح کی جانب سے جی سی سی کے پیش کردہ فارمولے پر دستخط کے لئے کسی بھی قسم کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایک بیان میں…
چین نے کہا ہے کہ معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد اب وہاں جلد از جلد سیاسی اور معاشی بحالی کا عمل شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان جیانگ یو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم بیجنگ…
سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 5 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ پائی گئی۔ ایک ہفتے میں تین بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 19 ہو گئی۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ پرامن، مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتا ہے۔ جنرل کیانی کے اس بیان سے متفق ہیں کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں بلکہ ایک ایٹمی ملک ہے۔ پاکستانی ہم منصب حناربانی کھر کے…
طرابلس : لیبیا میں انقلاب کے ذریعے شاہ ادریس کا تختہ الٹنے والے کرنل معمر قذافی بیالیس برس بعد ایک اور انقلاب کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیبیا کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عبوری کونسل کی فوج نے…
طرابلس : اقوام متحدہ نے معمر قذافی کی موت کے بعد مسلح گروپوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کر دی۔ عالمی رہنماں کا کہنا ہے عوام کی جدوجہد سے لیبیا تاریک اور ظالمانہ دور سے نکل آیا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں…
اسلام آباد : ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی، امریکی وزیرخارجہ کہتی ہیں افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان امریکا کا ساتھ دے یا مسائل کا حصہ بن جائے۔ امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستانی سرحد سے…
گلوکار احت فتح علی خاں75 ہزار ڈالر ایڈوانس لے کر شو میں نہ پہنچے جس پر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ کے کنونشن سینٹر میں ہزاروں شائقین کا ہنگامہ، راحت کے میوزیشنز کو یرغمال بنا لیا۔ گلوکار راحت فتح علی خاں نے…