ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد اضافے سے ایک سو پندرہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر آ گیا۔ جنوبی کوریا،سری لنکا،تھائی لینڈ،بھارت اور سنگاپور کی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت…
وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کے نقصانات کو پورا نہیں کرسکتی، اسکے لئے پی آئی اے کو خود اپنے نقصانات کم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی تنظیم کے…
پاکستان ریلوے کے جنرل مینجر آپریشنز سعید اختر نے دعوی کیا ہے کہ اگر حکومت نے مطلوبہ رقم دے دی تو تین ماہ میں ریلوے کی حالت بہتر ہوجائے گی ۔ اس ہفتے تمام ملازمین کو تنخواہیں مل جائیں گی جبکہ پنشن…
پاکستان کے خلاف ابوظبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو آج اننگز کی شکست سیبچنے کیلئے دوسو سڑسٹھ رنز درکار ہیں۔ تیسرے دن پاکستان نے پانچ سوگیارہ رنز چھ کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈیکلیئرکردی اور تین سوچودہ رنز کی برتری…
برطانوی عدالت میں دھوکہ دہی کے مقدمے میں عبدالقادر ،جیف لاسن اوردیگر افراد نے سلمان بٹ کوایماندار قراردیدیا۔ ساتھ ورک کران کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے بارہویں دن عبدالقادر،سابق کوچ جیف لاسن،ٹرینرڈیوڈ ڈوائر،توصیف رزاق،اظہرزیدی اورسلمان کی والدہ اوربہن کے تحریری بیانات…
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ پانچ وکٹوں سے جیت لیا اور پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ موہالی میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے چاروکٹوں کے نقصان پردوسواٹھانوے…
مہمند ایجنسی کی تحصیل بائی زئی اتم کلی میں قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ شدت پسندوں نے ایک پرائمری اسکول کو بھی دھماکہ خیزمواد سے اڑا…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مجرم اس وقت قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔اسلام آباد میں اپنی کتاب پاکستان کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ میڈیا ان کے منہ میں سوال نہ ڈالے۔ اکثر میری پیشی وزیراعظم کے سامنے میڈیا کی وجہ سے ہوتی ھے۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان…
جعفرآباد میں تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مطاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلائے۔ جس سے ٹریفک معطل ہو گئی۔ شہری اتحاد اور آل پارٹیز کے زیر اہتمام ریلی اور مزدور چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔…
کراچی پولیس نے پہلی دفعہ کسی ملزم کے خاکے کی مدد سے اسے اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرکے چھینے گئے اسلحے سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ…
حکومت نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ باڑہ کے علاقے منڈی کس سے کوہی چوک تک بارہ بجے سے کرفیو نافذ کردیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنیکا…
امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا کی عبوری حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کایہ بھی کہنا ہے کہ قذافی کی موت سے ثابت ہو گیاکہ آمریت ہمیشہ کیلئے…
امریکی عدالت نے سعودی سفیر کے قتل کی سازش کے الزام میں دو ایرانی نژاد امریکیوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ نیو یارک کی عدالت کی گرینڈ جیوری نے واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر عادل الجیر کو قتل کرنے…
لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کی ان کے آبائی شہر سرت میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ان کی لاش مصراتہ پہنچا دی گئی ہے جبکہ لاش کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں لیبیا میں قومی عبوری کونسل کے…
لیبیا میں قومی عبوری کونسل نے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کو سرت شہر پر قبضے کے بعد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ قومی کونسل کے اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ قذافی کو ایک گڑھے…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ اس دورے میں وہ پاکستانی قیادت سے دونوں ممالک کے تعلقات میں جاری تنائو میں کمی اورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گی۔…
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام اسی کی دہائی کی سیاست دہرانا پسند نہیں کرتے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیراعظم، ذوالفقار مرزا کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کترا گئے اور بال پارٹی کے کورٹ میں…
کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے الزام لگایا ہے رحمان ملک انہیں قتل کرانا چاہتے ہیں۔ اس کی اطلاع انہیں ایوان صدر میں ان کے پینتالیس سال پرانے دوست نے دی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کا…
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کی خصوصی کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری ہے۔ یہ کانفرنس امریکی سیکرٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کے دورہ پاکستان کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں…
پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے بھارت کو پسندیدہ ترین تجارتی ملک قرار دینے کا فیصلہ کرنے سے قبل کشمیر کمیٹی کو اعتماد میں نہ لینے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے…
مغربی دنیا کے نیوکلیئر ماہرین کی اطلاعات کے مطابق ایران کے نیوکلیئر پروگرام میں رکاوٹیں پڑ رہی ہیں کیوں اس میں استعمال ہونے والی مشینوں کی کارکردگی اچھی نہیں ہے ۔ تاہم، ماہرین کے خیال میں، ایران کے پاس اتنی صلاحیت موجود…
لاہور میں ڈینگی سے آج مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 292 ہوگئی ہے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں صرف ایک ہی مہینے میں 71 افراد ینگی بخار سے چل بسے۔…
روہڑی اسٹیشن پر ایندھن ختم ہونے کے باعث چار ٹرینوں کو روک دیا گیا۔ اسٹیشن پر سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے مسافر دہری پریشانی کا شکار ہیں۔ ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس، زکریا اور قراقرم ایکسپریس کئی…