ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

ہالی ووڈ کی اداکارہ لنزے لوہن کو گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا، لنزے لوہن ہار چرانے کے الزام میں گرفتار تھیں۔ تاہم کیلیفورنیا کی عدالت نے انہیں اس شرط پر بروبیشن پر رہا کردیا گیا تھاکہ وہ ہر ہفتے…

امیتابھ کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے خلاف سکھ طیش میں

امیتابھ کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے خلاف سکھ طیش میں

امیتابھ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کے خلاف آسٹریلیا کے سکھ طیش میں آگئے۔ اور بگ بی کیخلاف آسٹریلیامیں اپیل دائر کردی۔ بالی ووڈکیبگ بی کو سڈنی میں فلمی دنیا کیلئے کرداراورسماجی خدمات کے عیوض سڈنی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی…

فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی فراہمی تین روزکیلئے بند

فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی فراہمی تین روزکیلئے بند

فیصل آباد میں صنعتوں کو تین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح چھ بجے فیصل آباد کے صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند…

سات کروڑ 58 لاکھ 88 ہزار ڈالرزکا سیمنٹ برآمد کیاگیا

سات کروڑ 58 لاکھ 88 ہزار ڈالرزکا سیمنٹ برآمد کیاگیا

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 7 کروڑ 58 لاکھ 88 ہزار ڈالرز مالیت کا سیمنٹ برآمد کیاگیا ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران 13 لاکھ 71ہزار866 میٹرک ٹن سیمنٹ برآمد کیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق…

فٹ بال: اسپین کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر

فٹ بال: اسپین کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر

فٹ بال کی عالمی تنظیم  فیفا نے فٹ بال کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے، اسپین کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر ہے، فرانس، کروشیا، اور پرتگال کی ٹیمیں تنزلی کا شکار ہوگئیں جبکہ برازیل، سویڈن، ڈنمارک، یونان اور انگلینڈ کی…

کرکٹ کرپشن کیس : سلمان بٹ پر جرح مکمل ،محمد آصف کی پیشی

کرکٹ کرپشن کیس : سلمان بٹ پر جرح مکمل ،محمد آصف کی پیشی

کرکٹ کرپشن کیس میں سلمان بٹ پر جرح مکمل کرلی گئی ہے ،محمد آصف جیوری کے سامنے پیش ہوئے ۔ گیارہویں روز کارروائی میں سلمان بٹ نے استغاثہ کے سوالات کے جوابات دئیے ۔ استغاثہ کے وکیل نے دس ہزار پائونڈ کی…

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

یونانی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمنٹ کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دارالحکومت ایتھنز میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس…

پاکستان سدا بہاراسٹریٹجک پارٹنر ہے ، چینی وزارت خارجہ

پاکستان سدا بہاراسٹریٹجک پارٹنر ہے ، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان جیانگ یو نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹجک پارٹنرز ہیں اور چین کی خواہش ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاغیرمستقل رکن منتخب ہو۔ میڈیا بریفنگ کے دوران سلامتی کونسل…

سانتیاگو:چلی میں مفت تعلیم کیلئے ہڑتال،پولیس سے جھڑپیں

سانتیاگو:چلی میں مفت تعلیم کیلئے ہڑتال،پولیس سے جھڑپیں

چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کی جدوجہد جاری، دارالحکومت سانتیاگو میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ ستر دیگر تنظیموں نے اڑتالیس گھٹنوں کے ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔ چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کی جدوجہد…

نیویارک: وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ، احتجاج جاری

نیویارک: وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ، احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پولیس نے ایک مصنفہ سمیت پچاس کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ سلووینیا سمیت دیگر ممالک میں بھی سرمایہ داری نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ امریکی شہر…

شام میں ہزاروں افرادکی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ریلی

شام میں ہزاروں افرادکی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ریلی

شام کے دارالحکومت دمشق اور حلب شہر میں بدھ کو ہزاروں افراد نے صدر بشارالاسد کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے شہرکی سڑکوں پر مارچ کیا۔ اور صدر بشارالاسد…

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،ہیلری

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہناہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،تصادم یا جنگ کا نیا محاذ نہیں کھولنا چاہتے، دہشتگردی کے خلاف اسلام آباد کے مزید تعاون کی ضرورت ہے۔  واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو دئیے…

مارکیٹوں میں چینی کی رسد میں اضافہ، قیمت میں کمی کا امکان

مارکیٹوں میں چینی کی رسد میں اضافہ، قیمت میں کمی کا امکان

ملک میں گنے کی کرشنگ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹوں میں چینی کی رسد میں اضافہ ریٹیل مارکیٹس میں چینی کی فی کلو قیمت دو سے تین روپے کم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ آل پاکستان ہول مارکیٹ نے…

بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان ان دنوں ہیں بے حد پریشان

بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان ان دنوں ہیں بے حد پریشان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی فلم را ون کو درپیش مسائل کے باعث آج کل پریشانی کا شکار ہیں ۔ایک طرف دیوالی کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر ریلیز ہونے والی راون ابھی تک نامکمل ہے۔ شاہ رخ…

توفیق عمر کی سنچری : ابوظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

توفیق عمر کی سنچری : ابوظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ پر توفیق عمر کی شاندار سنچری کی بدولت گرفت مضبوط کر لی ۔ دوسرے روز کے اختتام تک پاکستان نے سری لنکا کی پہلی اننگز پر 62 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے…

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں مختلف ملکوں میں مجموعی طور پر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایل سلواڈور میں کئی مکانات تودوں کے نیچے دب…

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

کراچی کے علاقے محمود آباد لیاقت اشرف کالونی میں واقع مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں جنہیں چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا پولیس کے مطابق مقتول شمریز اور عاصمہ نے ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔…

نواز شریف نام نہاد پارٹی کے نام نہاد لیڈر ہیں۔ فردوس

نواز شریف نام نہاد پارٹی کے نام نہاد لیڈر ہیں۔ فردوس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے میاں نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہویئے نام نہاد پارٹی کا نام نہاد لیڈر قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران چھپ کر وار کرنے کی بجائے سیاسی میدان میں مقابلہ کریں۔…

مظہرالحق جیسے مفاد پرست سندھ کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مرزا

مظہرالحق جیسے مفاد پرست سندھ کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ و رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیر مظہرالحق جیسے مفاد پرست اور لالچی وزارت اعلی کی خواہش میں سندھ کے مفاد عزت اور غیرت کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ حسنین مرزا فارم…

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے چار افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ۔کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے…

الطاف حسین کی چیف جسٹس سے بھائی کے قتل کا نوٹس لینے کی اپیل

الطاف حسین کی چیف جسٹس سے بھائی کے قتل کا نوٹس لینے کی اپیل

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو خط لکھ کر اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بھائی اور بھتیجے کے سفاکانہ قتل کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کی تحقیقات فی الفور شروع کریں۔…

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین نے اگر استعفے دیئے تو ان کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرا دینگے۔ ایم کیو ایم کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے جس کے…

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، آئین میں گنجائش موجود ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا ئیں۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

پنجاب میں کرپشن کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ راجا ریاض

پنجاب میں کرپشن کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ راجا ریاض

پنجاب کے مختلف منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے خلاف راجا ریاض نے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاق سے مدد طلب کر لی۔  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا…