لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف متفرق درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اعجاز احمد چودھری نے بیرسٹر اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے متفرق درخواست مسترد کرتے ہوئے…
سپریم کورٹ نے پنجاب پائلٹ پراجیکٹ کالجز کی اساتذہ کی تنخواہوں سے متعلق عدالت میں پیش کی جانے والی تضاد پر مبنی رپورٹ پر دو ہفتوں کے اندر انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار کی…
سپریم کورٹ نے صحافیوں کے لئے گیارہ سال قبل جاری کئے گئے ویج بورڈ ایوارڈ کو آئین کے مطابق قرار دیتے ہوئے اخبار مالکان کی اپیلیں جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اخبار مالکان ساتویں…
کراچی کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ رؤف صدیقی نے گلبرگ تھانے میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دائر…
کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر مزار بلوچ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے باعث آج چوتھے روز بھی ہڑتال ہے۔ ہڑتال کے باعث غریب مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ او پی ڈیزکی بندش کے باعث دوردرازسے…
بالی ووڈفلم اسٹینلی کا ڈبہ کے ننھے اداکار نے جرمنی میں بیسٹ چائلڈاسٹار کا ایوارڈحاصل کرلیا۔ جرمنی میں ہونے والے فیسٹیول میں اس ایوارڈکے لئے دنیا بھر سیایک سو تیس چائلڈ ایکٹر نامزدکئے گئے تھے۔ اس فلم کی کہانی فورتھ کلاس کے…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے، چیئرمین نیب کی تقرری عدالتی فیصلے کے مطابق نہیں ہے۔ حکومت کو کسی چیز کی پروا نہیں، چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک ارب اکتالیس کروڑ روپے سے زائد کا خالص منافع ہوا۔جو گزشتہ سال کی نسبت بتیس فیصد کم ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نتائج کے مطابق جولائی سے…
اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر محمد کامران شہزاد نے کہا ہے کہ بینکاری اور مالیاتی نظام میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلیدی اہمیت کے پیش نظر مالیاتی نظام کی مستقل حفاظت کے انتظام کی ضرورت ہے۔ کراچی میں ساتویں انٹرنیشنل انفارمیشن سیکیورٹی کانفرنس…
ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنا لیے ۔ اس سے قبل پاکستانی بالرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو 197 رنز تک…
آل رائونڈر شاہد آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے ریٹائرہونے کا اعلان نہیں کیاتھا بلکہ اعجاز بٹ کے بورڈ کے تحت نہ کھیلنے کا فیصلہ کیاتھا اب…
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے تعزیرات پاکستان میں فوجداری قوانین کے ترمیمی بل کی منظوری دیدی، بل کے تحت خواتین کی قرآن سے شادی قانونا جرم ہو گی اور اس پر تین سے سات سال قید کی سزا تجویز کی گئی۔…
جمہوری نظام کا تسلسل پاکستان میں مسائل کا واحد حل ہے اسلام آباد اور امریکا کواپنے تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔ حسین حقانی کا کہنا تھا پاکستان اور امریکا کے بہتر تعلقات نہ صرف دونوں مملکوں بلکہ خطے کے عوام کیلئے بھی بہتر…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نارتھ کراچی کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے اس واقعے کو شہرکا امن تباہ کرنے کی سازش…
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں ہے کسی زمینی حملے سے قبل امریکا کو دس بار سوچنا پڑے گا۔ پاک افغان سرحد پر ایساف اور افغان فورسزکی تعیناتی پر پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کو…
افغانستان نے کہاہے کہ اسے بیرونی خطروں سے، بالخصوص2014 میں ملک سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد ، نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مدد کی ضرورت ہے۔افغانستان کے وزیر دفاع عبدالرحیم وردک نے منگل کے روز کہا کہ ملک کی سیکیورٹی…
صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب مشرق میں واقع جزیرہ پورٹو ریکو گزشتہ ماہ آنے والے طوفان ماریہ کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد ایک بڑی آفات سے نبر آزما ہے۔امریکی صدر…
فلسطینی مزاحمتی تنظیم ‘حماس’ کی قید میں پانچ برس گزارنے کے بعد مغوی اسرائیلی فوجی گیرالڈ شالت واپس اسرائیل پہنچ گیا ہے جبکہ فوجی کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کے اپنے گھروں کو واپس…
تھائی لینڈ میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 315 ہو گئی، لاکھوں افراد کے گھر اور خوراک کا ذخیرہ تباہ ہو گیا ہے، ہزاروں افراد ریلیف کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ سیلاب سے بچا کیلئے دارالحکومت بنکاک کے…
برطانیہ نے لیبیا کے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کو مطلوب معمر قذافی کے ساتھیوں اور قریبی رشتے داروں کو پناہ نہ دیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں برطانوی…
وکی لیکس کے بانی جولین آسانج نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ابھی بہت سے انکشاف کرنے باقی ہیں، ہم نے ان خفیہ رازوں کے افشا کیلئے دنیا بھر میں 50 سے زائد میڈیا گروپس سے معاہدے کرلئے ہیں۔ ان خیالات کا…
سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی کمر کا کامیاب آپریشن ہو گیا۔ شاہی محل سے جاری ایک فرمان کے مطابق شاہ عبداللہ کی کمر کے نچلے حصے کا ریاض کے ایک ہسپتال میں پیر کو کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ سعودی عرب کے…
افغان وزیردفاع نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ افغان وزیردفاع کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف نیٹو اورافغان فورسزنے مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے،جو پاکستان کی سرحد کے قریب کیا جارہا…
کراچی میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ناگن چورنگی کے علاقے میں واقع دوکان کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرا د جاں بحق ہوئے جبکہ شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ…