سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پچپن ہزار سے نیچے آ گئی . ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کی کمی کے بعد چوون ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی…

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کوتیسرے ایک روزہ میچ میں آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔سیریز ویسٹ انڈیز نے دوایک سے جیت لی۔ چٹاگانب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم بائیس اوورز میں اکسٹھ رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ صرف دو بیٹسمین کیرن پولارڈ پچیس…

گھوڑے کی انسان سے وفاداری پر مبنی فلم کرسمس پر ریلیز ہوگی

گھوڑے کی انسان سے وفاداری پر مبنی فلم کرسمس پر ریلیز ہوگی

گھوڑے کی انسان سے وفاداری پر مبنی فلم وار ہورس کرسمس پر ریلیز ہوگی وار ہارس پہلی جنگ عظیم میں شامل ایک گھوڑے جوائے کی کہانی ہے۔ جس نے اپنی موت تک جنگ لڑی ایک دن اسے انتہائی محبت کرنے والے مالک…

فوج ملکی وقار پر کوئی سودے بازی نہیں کریگی۔ کیانی

فوج ملکی وقار پر کوئی سودے بازی نہیں کریگی۔ کیانی

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے واضح کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فی الحال آپریشن نہیں کیا جائے گا۔ ادھر عسکری قیادت کی جانب سے تین پارلیمانی کمیٹیوں کو ملکی سکیورٹی امور سمیت خطے میں سکیورٹی کی صورتحال…

سندھ اور پنجاب حکومت میں شراب کے کوٹہ پر تنازعہ

سندھ اور پنجاب حکومت میں شراب کے کوٹہ پر تنازعہ

سندھ حکومت میں شراب کے کوٹہ کی کمی کرنے پر پنجاب حکومت میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سندھ کی شراب کا کوٹہ کم کردیا ہے جس کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں جعلی شراب…

تھانیدار عوام منتخب کرینگے، عمران خان کا فارمولا

تھانیدار عوام منتخب کرینگے، عمران خان کا فارمولا

عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب لانے کیلئے صرف دو سو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو تھانیدار عوام منتخب کرینگے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا عوام پاکستان کی جیت چاہتے…

لینڈ مافیا کا سرغنہ بلاول ہاؤس میں ہے اسکا برا حشر کرونگا۔ مرزا

لینڈ مافیا کا سرغنہ بلاول ہاؤس میں ہے اسکا برا حشر کرونگا۔ مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے وزیر اعلی بے بس جبکہ گورنر ٹھگ ہیں، بلاول ہاس میں بھی لینڈ مافیا کا ایک سرغنہ بھی موجود ہے،جبکہ کئی وزرا بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔ ان…

عسکریت پسندوں سے بات چیت ہتھیار ڈالنے سے مشروط

عسکریت پسندوں سے بات چیت ہتھیار ڈالنے سے مشروط

پاکستان صرف ان عسکریت پسندوں سے امن مذاکرات کرے گا جو ہتھیار پھینکنے کے لیے تیار ہیں۔یہ بات وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے منگل کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔کم از کم ایجنڈا یہ…

پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج دوپہر ایک بجے تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونا ٹھیک نہیں۔ گھر میں تنخواہ نہ…

بینظیر کے قتل کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ذوالفقار مرزا

بینظیر کے قتل کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے خط میں جن لوگوں پر قتل کی سازش میں شریک ہونے کا الزام لگایا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ…

سندھ ہائی کورٹ نے بارہ مئی واقعے کے متعلق پٹیشن بحال کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے بارہ مئی واقعے کے متعلق پٹیشن بحال کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے 12مئی سے متعلق سماجی کارکن اقبال کاظمی کی پٹیشن بحال کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل دو رکنی…

سانحہ کارساز: شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیاریاں

سانحہ کارساز: شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیاریاں

کراچی میں سانحہ کارساز کی یاد میں یاد گار شہداء چوک پر تیاریاں عروج پر ہیں۔ شارع فیصل آج شام پانچ بجے سے ٹریفک کے لیے بند کر دی جائے گی۔شارع فیصل پر اٹھارہ اکتوبر دوہزار سات کو ہونے والے دھماکے کے…

سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ رپورٹ

سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ رپورٹ

کراچی : سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ تاہم پیپلز پارٹی کے جیالے آج بھی اپنی حکومت ہونے کے باوجود شہدا کے قاتلوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید آٹھ سالہ…

امریکی الزامات کے باوجود پاکستان سے تعلقات رکھنا ہونگے،نیٹو

امریکی الزامات کے باوجود پاکستان سے تعلقات رکھنا ہونگے،نیٹو

نیٹو کے سربراہ اینڈریسن فوگ راسموسین نے کہاہے کہ امریکی الزامات کے باوجود پاکستان سے تعلقات رکھنا ہونگے۔دوسری جانب امریکا کاکہناہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کا خواہاں ہے۔ برطانوی اخبار سے گفتگو میں راسموسین نے کہاہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنا…

سرمایہ دارانہ نظام، امریکا اور یورپ میں احتجاج جاری

سرمایہ دارانہ نظام، امریکا اور یورپ میں احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور معاشی نا ہمواری کے خلاف احتجاج چوتھے ہفتے میں داخل ہو گیا، جبکہ یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے اور گھیرا تیسرے روز بھی جاری رہے۔ امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر سیکڑوں…

بلوچستان میں سینٹ کی خالی نشست کیلئے پولنگ

بلوچستان میں سینٹ کی خالی نشست کیلئے پولنگ

بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں جاری پولنگ کے عمل میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر میر شاہنواز مری نے کاسٹ کیا۔ مجموعی طور پر بلوچستان اسمبلی کے پینسٹھ ارکان حق رائے دہی…

نشانہ وار قتل کی42وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال گرفتار

نشانہ وار قتل کی42وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال گرفتار

کراچی پولیس نے قتل کی بیالیس وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم کو کلفٹن میں واقع توحید کمرشل ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے دو کلاشنکوف، دو سیون ایم ایم ،…

سلمان اور عامر ایک بار پھر آمنے سامنے

سلمان اور عامر ایک بار پھر آمنے سامنے

سلمان اور عامر کتنے ہی گہرے دوست کیوں نہ ہوں۔۔۔ مگر پروفیشنل جیلیسی اپنی جگہ رہتی ہے۔۔۔ دونوں خانز کی فلمیں دبنگ ٹو اور دھوم تھری اگلے سال ایک ساتھ کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائیں گی۔  دونوں اسٹارز کو لے…

انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ زرداری

انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے اور اس کی شکست تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سانحہ کارساز کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس دن جمہوریت کے…

عائشہ حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں، والدہ کا دعویٰ

عائشہ حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں، والدہ کا دعویٰ

عائشہ احد ملک کی والدہ رفعت احد ملک نے دعوی کیا ہے کہ ان کی بیٹی عائشہ احد ملک اب بھی حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیگم رفعت احد ملک نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ…

د یپیکاپدوکون مشکل میں ، راز فاش ہونے کا خطرہ

د یپیکاپدوکون مشکل میں ، راز فاش ہونے کا خطرہ

بالی ووڈدایکٹرس دپیکاپڈوکون پھنس گئی ہیں مشکل میں۔ان کی پریشانی یہ ہے کہ اب ان کے راز منظرعام پر آنے والے ہیں۔ بالی ووڈ ٹال گرل دپیکا پڈوکون بالی ووڈمیں اپنی پہلی ہی فلم سے ہٹ ہوگئیں ۔ فلم اوم شانتی اوم…

ممبئی:فلمٹیل می او خدا کی تشہیر ی تقریب

ممبئی:فلمٹیل می او خدا کی تشہیر ی تقریب

بھارت کے شہر ممبئی میں ہیما مالنی کی ہوم پروڈکشن ٹیل می او خدا کی تشہیر ہوئی۔ جس میں دھرمندر سمیت دیگر ستارون نے شرکت کر کے چارچاند لگا دیئے۔ فلم ٹیل می او خدا میں ایشا دیول مرکزی کردار ادا کررہی…

سینیٹر گل محمد لاٹ کیلئے بہترین بزنس مین کا ایوارڈ

سینیٹر گل محمد لاٹ کیلئے بہترین بزنس مین کا ایوارڈ

ممتاز صنعتکار سینیٹر گل محمد لاٹ سال کے بہترین بزنس مین اور بہترین ایکسپورٹ پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے یہ ایوارڈز مہران گروپ آف انڈسٹریز کے چیئرمین سینیٹر گل محمد لاٹ کو صدر پاکستان…

کراچی: سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے کل تک بند

کراچی: سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے کل تک بند

کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے لے کر کل دوپہر تک بند ہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ زمزمہ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال کی وجہ سے…