پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی یہ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہونی تھی تاہم ناسازگار حالات کی وجہ سے اس سیریز کو متحدہ عرب امارات میں منعقد کرانے…

ساہیوال، کشتی حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری

ساہیوال، کشتی حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری

ساہیوال کی نہر میں الٹنے والی کشتی کے بدنصیب مسافروں کی تلاش دوبارہ شروع، اب تک پانچ کی لاشیں نکالی گئیں، تیرہ افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ ساہیوال میں کشتی حادثے کے بعدنہرلوئرباری دوآب کی بندش کر دی گئی ہے جس…

ملازمین کا آج بھی دھرنا، ریلوے کا پہیہ جام

ملازمین کا آج بھی دھرنا، ریلوے کا پہیہ جام

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ریلوے ملازمین کا آج بھی دھرنا جاری ہے، ریلوے کا پہیہ جام کردیا گیا ہے ۔ لاہور میں انجن شیڈ پر بھی ملازمین کا قبضہ ہو گیا ہے۔ ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورریلوے کے آٹھ…

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھوں نے پارلیمانی کل جماعتی کانفرنس کی قرارداد پرعمل درآمد کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو چودہ اکتوبرکو خط لکھ دیا ہے تاکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جا سکے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے…

حیدرآباد، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی

حیدرآباد، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی

حیدرآباد میں رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو ہلاک کر دیا جبکہ واقعہ کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔ حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹان میں ستائس سالہ نوجوان زوہیب نے رشتہ نہ دینے پر 22 سالہ…

تیسری قوت آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے۔ شرجیل میمن

تیسری قوت آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے۔ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی…

شریف برادران کیخلاف کرپشن ریفرنس کھلنے کا امکان

شریف برادران کیخلاف کرپشن ریفرنس کھلنے کا امکان

چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے شریف برادران سمیت دیگر زیرالتوا کرپشن ریفرنسز کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ جس کے بعد شریف برادران کے اثاثہ جات، ریفرنس، حدیبیہ پیپرملز ملز اور اتفاق فائونڈری ریفرنس کے دوبارہ کھلنے کا امکان ہے۔…

صدر زرداری آج دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

صدر زرداری آج دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

صد ر آصف علی زرادای آج میگا پراجیکٹ دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ واپڈا نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھاشاڈیم سے پینتالیس سو میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ یہ منصوبہ سال دوہزار پندرہ تک…

ریلوے، تنخواہوں کی ادائیگی، فنڈز جاری کئے جائیں

ریلوے، تنخواہوں کی ادائیگی، فنڈز جاری کئے جائیں

صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگیوں کے لیے سات روز کے اندر فنڈز جاری کیے جائیں۔ ایوان صدر میں پاکستان ریلوے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں مختلف ملکوں میں مجموعی طور پر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایل سلواڈور میں کئی مکانات تودوں کے نیچے دب…

بغداد: بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

بغداد: بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شراب کے اسٹور کے قریب ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیاہے۔ جہاں ان کو طبی امداد دی…

امریکا ایران اور سعودی عرب میں تصادم چاہتا ہے، احمدی نژاد

امریکا ایران اور سعودی عرب میں تصادم چاہتا ہے، احمدی نژاد

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے سعودی سفارتکار قتل کے منصوبے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا ایران اور سعودی عرب میں تصادم چاہتاہے۔ تہران میں عرب ٹی وی کو دئیے گئے انٹریو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا…

یمن:صدر علی عبداللہ کے خلاف مظاہرے، 12 بارہ ہلاک

یمن:صدر علی عبداللہ کے خلاف مظاہرے، 12 بارہ ہلاک

یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سولہ افراد ہلاک اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت صنعا میں جاری حزب اختلاف کے مظاہرے کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ اور…

اگنی پتھ کے سیٹلائٹ رائٹس 41 کروڑ میں فروخت

اگنی پتھ کے سیٹلائٹ رائٹس 41 کروڑ میں فروخت

بالی وڈ اسٹار ریتک روشن نے مارکیٹنگ کے میدان میں عامر خان اور شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔اگنی پتھ کے ری میک کے سیٹلائٹ رائٹس اکتالیس کروڑ میں فروخت ہو گئے. اگنی پتھ کے پروموز نے مارکیٹ میں آتے…

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

حکومت پنجاب نے ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ ایکڑ رقبے پرگندم کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ ایگری فورم پاکستان،جنوبی پنجاب کے صدر را افسر علی خان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ربیع سیزن کے لئے مقرر کئے…

لندن،کرکٹ کرپشن مقدمے میں سلمان بٹ کی عدالت میں پیشی

لندن،کرکٹ کرپشن مقدمے میں سلمان بٹ کی عدالت میں پیشی

لندن کی عدالت میں آج بھی کرکٹ کرپشن مقدمے کی کارروائی جاری رہی ،استغاثہ کی جرح مکمل ہو نے کے بعد وکیل صفائی نے سوالات شروع کیے۔ آج کاروائی کے دوران سلمان بٹ نے اپنے دفاع میں موقف پیش کیا اور وکیل…

سینیٹ توڑنے کا پلان کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ بابر اعوان

سینیٹ توڑنے کا پلان کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ بابر اعوان

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی توڑنے کا مشورہ دینے والے وہی لوگ ہیں جنھوں نے انھیں پرویز مشرف کوآئوٹ آف ٹرن آرمی چیف بنانے کا مشورہ دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے…

لاہور: پنکچر کی دکان میں سلینڈر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

لاہور: پنکچر کی دکان میں سلینڈر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقہ پیکو روڈ پر واقعہ پنکچر کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد سالار روڈ کے رہائشی پینتالیس سالہ رمضان نے سلنڈر میں ہوا بھرنے کے لئے موٹر چلائی اور لوڈشیڈنگ کے باعث پمپ…

شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ شرجیل میمن

شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ۔ سندھ سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…

ساہیوال: طلبہ کی کشتی نہر میں ڈوب گئی، تین ہلاک

ساہیوال: طلبہ کی کشتی نہر میں ڈوب گئی، تین ہلاک

ساہیوال میں طلبہ کو لے جانے والی کشتی نہر لوئردوآب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چودہ افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے مزید طلبہ کی تلاش جاری ہے۔  طلبہ سے بھری کشتی کو حادثہ ہڑپہ بائی…

عرب لیگ کی شام کو اصلاحات کیلئے2 ہفتوں کی مہلت

عرب لیگ کی شام کو اصلاحات کیلئے2 ہفتوں کی مہلت

شام کے تنازع پر عرب لیگ میں اختلافات برقرار، ہنگامی اجلاس میں وزرا خارجہ نے بشارالاسد کو حزب اختلاف سے مذاکرات اور تشدد بند کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرا خارجہ…

پنجاب: ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 272 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 272 ہو گئی

لاہور میں ڈینگی بخار سے تین خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ جس کے بعد پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو بہتر ہو گئی ہے۔ سروسز اسپتال لاہور میں 40سالہ خاتون کی ڈینگی بخار سے ہلاکت پر لواحقین نے ڈاکٹروں کے خلاف…

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

کوئٹہ میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن صدر ڈاکٹر مزار بلوچ کے قتل کے خلاف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ صوبے کے دوبڑے ہسپتالوں سول ہسپتال اوربولان میڈیکل ہسپتال میں اوپی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں اوردوردرازسے آنے والے…

قتل کے منصوبے میں ایران ملوث نہیں: ایرانی صدر

قتل کے منصوبے میں ایران ملوث نہیں: ایرانی صدر

ایران کے صدر نے ان امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے جِن میں کہا  گیا تھاکہ امریکہ میں سعودی سفیر کو قتل کرنے کی سازش میں ایران ملوث ہے۔محمود احمدی نژاد نے اتوار کے روز کہا کہ ایرانی تہذیب والے لوگ ہیں…