جرمن صدر غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

جرمن صدر غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

جرمنی کے صدر کرسٹین ویلف اتوار کو افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے افغان ہم منصب حامد کرزئی سے بات چیت کریں گے۔  کسی بھی جرمن صدر کا چوالیس سالوں میں افغانستان کا یہ پہلا دورہ…

ایف پی سی سی آئی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر شدید مذمت

ایف پی سی سی آئی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر شدید مذمت

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں اور عوام پر نیپرا کی جانب سے ایٹم بم گرائے جانے کی بجائے سہولیات اور رعایت فراہم کرنے کی…

جولیارابرٹس سنووہائیٹ میں مکار ملکہ کے روپ میں

جولیارابرٹس سنووہائیٹ میں مکار ملکہ کے روپ میں

اب تک رومینٹک اور سنجیدہ کرداراداکرنے والی ہالی ووڈایکٹرس جولیا رابرٹس مکار ملکہ کے روپ میں نظرآئیں گی۔ خوش مزاج جولیا رابرٹس کتنی چالاک اور مکار ہیں اس کا اندازہ ہوگا فلم سنووہائیٹ اینڈہنٹس مین میں ، جس میں سنو وہائیٹ کا…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام دوبارہ شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام دوبارہ شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیے…

پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری کی جنگ

پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری کی جنگ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یواے ای میں کھیلی جانیوالی سیریز میں ٹیسٹ رینکنگ کی بہتری کی جنگ بھی ہوگی۔ پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سری لنکا ایک…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے مکمل بحال نہیں ہو سکے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے مکمل بحال نہیں ہو سکے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے مکمل بحال نہیں ہو سکے جس کے باعث متاثرین اور امدادی اداروں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ بدین کے متاثرین کو ٹھٹھہ کی خیمہ بستی سے بے دخل کیا گیا ہے۔     …

کوسوو: نیٹو کی سربوں کو پیر تک کی ڈیڈ لائن

کوسوو: نیٹو کی سربوں کو پیر تک کی ڈیڈ لائن

کوسوو میں تعینات نیٹو کی امن فورس نے سرب باشندوں کو شمالی سرحدی کراسنگ کے قریب سڑک پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کے لیے پیر تک کا وقت دیا ہے۔کمانڈر ارہارڈ ڈریوز امن فورس کے اہلکاروں کی سرحد تک غیر مشروط…

ن لیگ دھرنا چھوڑے ڈینگی بھگائے۔ رحمان ملک

ن لیگ دھرنا چھوڑے ڈینگی بھگائے۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے مسلم لیگ ن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا چھوڑیں اور ڈینگی کو بھگائیں دھرنے سے صرف وقت ضائع ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملاقات کے بعد میڈیا سے…

افغانستان میں مزید دو نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں مزید دو نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں تشدد کے واقعات میں مزید دو نیٹو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ جنوبی صوبہ ہلمند میں برطانوی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ مذکورہ فوجی ایک چیک پوسٹ پر فرائض انجام دے رہا تھا کہ اس دوران…

گو امریکہ گو تحریک مزید مضبوط بنائی جائے۔ امیر جماعت اسلامی

گو امریکہ گو تحریک مزید مضبوط بنائی جائے۔ امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں گو امریکہ گو تحریک مزید مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کل پاکستان اجتماع عام سے خطاب میں منور حسن نے کہا مغرب…

حافظ آباد: اسکول بس کھائی میں جاگری، دس بچے زخمی

حافظ آباد: اسکول بس کھائی میں جاگری، دس بچے زخمی

حافظ آباد میں پرائیوٹ اسکول صوفی فانڈیشن کی وین کولہو تارڑ کے قریب کھائی میں جاگری۔ اسکول وین میں سولہ بچے سوار تھے جن میں دس بچے زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں منتقل کر دیا گیا…

سرت میں عبوری کونسل کی حامی فورسز کی پسپائی

سرت میں عبوری کونسل کی حامی فورسز کی پسپائی

معمر قذافی کے آبائی شہر سرت میں قذافی کے حامی دستوں کی جانب سے عبوری کونسل کی فورسز کے خلاف زبردست کارروائی کی گئی۔ جس کے نتیجے میں قذافی مخالف دستوں کو پسپا ہونا پڑا ہے۔ سرت میں ایک سابقہ پولیس ہیڈکوارٹر…

سرگودھا: پولیس کی کارروائی، چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

سرگودھا: پولیس کی کارروائی، چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

سرگودھا میں پولیس نے ٹرک قبضے میں لے کر لاکھوں روپے مالیت ریلوے کا چوری کیا گیا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس ٹرک کے ذریعے شہر کے باہر منتقل کیا…

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا،رحمان ملک

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں انٹیلی جنس بنیاد پر رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا، کورنگی اور انڈسٹریل ایریا میں ہونے والے ایکشن سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری…

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت کو شارٹ کٹ سے ہٹانے کی خواہش رکھنے والے یاد رکھیں گے کہ انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ،جو لوگ کسی معجزے کے انتظار میں ہیں وہ…

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور میں ڈینگی سے آج مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 261 ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے حملے پوری شدت سے جاری ہیں، اور پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے…

چمن،نیٹو فوجی ہیلی کاپٹرکی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

چمن،نیٹو فوجی ہیلی کاپٹرکی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

پاک افغان سرحد پرنیٹو فوجی ہیلی کاپٹرنے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ۔ نیٹو فوجی ہیلی کاپٹر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک کلو میٹر تک پاکستانی فضائی حدود میں گھس آیا اور انتہائی نچلی پروازیں کیں…

صنعا:امریکی ڈرون حملے میں انوارالاوالکی کا بیٹا،کزن ہلاک

صنعا:امریکی ڈرون حملے میں انوارالاوالکی کا بیٹا،کزن ہلاک

امریکہ نے یمن میں القاعدہ رہنما انوارالاوالکی کی ہلاکت کے بعد ان کے بیٹے اور کزن کو بھی ڈرون حملے میں ہلاک کردیاگیا، جبکہ صنعا میں سرکاری فورس نے بارہ حکومت مخالفین کو ہلاک کردیاہے۔ یمنی وزارت دفاع نے ایک بیان میں…

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات ناکام

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات ناکام

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہیں۔ پیاز آلو ،مرغی اور گوشت سمیت اکیس روزمرہ استعمال کی اشیا گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ تین فیصد مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے…

لندن فلم فیسٹیول میں فلمشیمکا پریمیئر

لندن فلم فیسٹیول میں فلمشیمکا پریمیئر

کینز،وینس ٹورنٹو اور نیویارک فلم فیسٹیول کے مصروف شیڈول کے بعد آخر کار لندن فلم فیسٹیول میں اداکار مائیکل فیسبینڈر کو اپنی نئی فلم شیم کے پریمیئر کا موقع مل ہی گیا۔ لندن میں منعقدہ پریمیئر میں اداکار مائیکل فیسبینڈر کے علاوہ…

سمنز اور سیمیولز کی عمدہ بیٹنگ: ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی

سمنز اور سیمیولز کی عمدہ بیٹنگ: ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی

لینڈل سمنز اور مارلن سیمیولز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ڈھاکہ میں دوسرے ون ڈے میں آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا اور تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔…

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میڈیا مشکل دور میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے رواں…

لاہور کے بعد اب سندھ میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ

لاہور کے بعد اب سندھ میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جار ی ہے اور شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کیس رپورٹ ہونے کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ صوبہ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہوچکی ہے اور کراچی…

مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا. تحریک کا آغاز 19 اکتوبر سے ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسے سے کیا جائے گا جس کے بعد 26 اکتوبر کو گو زرداری گوریلی اورفیصل آباد میں…