لیبیا کی عبوری حکومت کی فورسز اور سابق لیڈر معمر قذافی کے وفادار جنگجوں کے مابین چھِڑنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد طرابلس میں سکیورٹی کوسخت کردیا گیاہے۔عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) نے ہفتے کو…
تھائی لینڈ کے دارالحکومت کو سیلابی ریلے سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائی گئی رکاوٹیں فی الحال موثر ثابت ہو رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق بنکاک کے اطراف میں کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں، اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں…
امریکی صدر باراک اوباما نے ملازمتوں کے حوالے سے بل کی منظوری میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر ری پبلکن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ہفتہ وار خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد ایوان نمائندگان کو ایک موقع فراہم…
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کی تشہیری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ فلم میں شامل شاہ رخ خان کے مخصوص ڈائیلاگ وففے وقفے سے ریلیز کئے جائیں گے۔ کنگ خان کی نئی فلم ڈان ٹو کے…
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز کوآج رات بارہ بجے سے دو دن کیلئے بند کردیا جا ئیگا۔ زمزمہ گیس فیلڈ سالانہ مرمت کے لیے بند ہے جس کی وجہ سے ایس ایس جی…
لینڈل سمنز اور مارلن سیمیولز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ڈھاکہ میں دوسرے ون ڈے میں آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا اور تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی اور عالمی سطح پر ملک کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستانی عوام ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے حوالے سے منعقد…
سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میرے خون کا آخری قطرہ پیپلز پارٹی، آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کیلئے حاضر ہے، پیپلز پارٹی کو کبھی تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا…
پیپلز پارٹی نے لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کیخلاف پیپلز پارٹی…
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں نے کام شروع کر دیا، نجی اور سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز کوڈینگی وائرس کے بارے میں تربیت دی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس…
لکی مروت : لکی مروت کے علاقے پیزو بازار سے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو غیر ملکیوں کا تعلق آذر بائیجان اور ایک کا تعلق روس سے ہے۔…
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مکان سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں، لاشیں عباسی اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ اورنگی ٹاون دس نمبر میں پانی کے ٹینک سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،، انہیں سارا، لبنی اور عظمی…
کوئٹہ میں ڈاکٹر مزار بلوچ پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی، ایمرجنسی کے علاوہ بیشترشعبے بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گذشتہ روا نامعلوم افراد نے مسجد روڈ پر فائرنگ کرکے پاکستان میڈیکل ایسوسی…
پاکستان ہاکی ٹیم آج رات نصف شب کے بعد کراچی سے براستہ ہانگ کانگ آسٹریلیا روانہ ہورہی ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی پہلی منزل پرتھ ہے ۔جہاں پاکستان، آسٹریلیا، بھارت اور نیوزی لینڈ کی شمولیت سے نائن اے سائیڈٹورنامنٹ کھیلا جائیگا۔ مختصراور…
سری لنکا سے سیریز جیتنے کا عزم لئے مصباح الحق کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ یواے ای میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلا…
ڈینگی پر قابو نہ پانے کے خلاف وزیر اعلی پنجاب ہاؤس کے سامنے اپوزیشن کے دھرنے کے اعلان پر وزیراعلی شہباز شریف مٹھرک ہوگئے ہیں اور جوابی حکمت عملی اپناتے ہوئے ڈینگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے…
افغانستان کے نسبتا پر امن شمالی علاقے میں امریکی امداد سے چلنے والے ایک تعمیراتی ادارے پر خود کش حملوں میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ روخا کے پولیس چیف کے مطابق چار خود کش حملہ آوروں نے امریکی…
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں دو پولیس افسران کی مقدمے سے بریت کی درخواست مسترد کردی۔ آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت کے جج شاہد…
وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطاابق آج سے ملک کے وفاقی ادارے ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے۔ ۔صوبے اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کر سکے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے توانائی بچت پلان کی منظوری کے بعد وفاقی اداروں میں…
بینظیر بھٹو شہادت کیس اور حج اسکینڈل کے مقدمات کی سماعت آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی اور اسپیشل جج کی عدالت میں ہو رہی ہے۔ بینظیر بھٹو شہادت کیس میں ملزم سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو اشتہاری قراردینے ان کی منقولہ…
امریکا نے عراق، افغانستان اور لیبیا کے بعد جنگ کا چوتھا محاذ کھول دیا۔ متعدد فوجی وسطی افریقہ میں تعینات کردئیے گئے، امریکی صدر براک اوباما نے ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو آگاہ کردیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے صدر…
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی ارکان اسمبلی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے اور ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے کسی ایسے اقدام…
امریکہ میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، تیسرے ہفتے بھی وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے۔ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جس کے دوران پولیس نے متعدد…
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی ڈرون طیارے نے سات میزائل داغے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ وانا سمیت جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں متعدد امریکی ڈرون طیارے کئی گھنٹوں تک پروازیں کرتے رہے۔ جس کے بعد…