افغانستان میں ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے تباہ ہوا: امریکی رپورٹ

افغانستان میں ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے تباہ ہوا: امریکی رپورٹ

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اگست میں افغانستان میں اس کا شنوک ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے گر کر تباہ ہوا تھا۔ اس واقعے میں 30 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔جمعرات کو جاری کی گئی ایک سرکاری رپورٹ میں کہا گیا…

اسکینڈل کا شکار برطانوی وزیرِ دفاع مستعفی

اسکینڈل کا شکار برطانوی وزیرِ دفاع مستعفی

ذاتی دوست کو سرکاری مشیر کی حیثیت سے بیرونِ ملک دوروں پر ہمراہ لے جانے  کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے وزیرِ دفاع لیام فوکس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔جمعہ کو برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون کو…

چین عالمی تجارتی نظام سے کھیل رہا ہے: ہلری کلنٹن

چین عالمی تجارتی نظام سے کھیل رہا ہے: ہلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے نیویارک کے اکنامک کلب میں عالمی معیشت پر اپنے ایک اہم خطاب میں کہا ہے کہ چین عالمی تجارتی نظام سے کھیلتے ہوئے اسے اپنے مفاد میں استعمال کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالم تجارت میں…

دمشق: شام میں تازہ جھڑپوں میں 13افراد ہلاک

دمشق: شام میں تازہ جھڑپوں میں 13افراد ہلاک

شام میں سرکاری فورس اور جمہوریت کے حامیوں میں تازہ جھڑپوں میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کا کہناہے کہ بشارالاسد فورس نے سات ماہ میں تین ہزار سے زائد مظاہرین کو ہلاک کیاہے۔ انسانی حقوق تنظیم کے مطابق…

سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

لیبیا کے شہر سرت اور بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری ہے، عبوری کونسل کا دعوی ہیکہ سرت پر کنٹرول کرلیاہیچند جگہوں سے ہونے والی مزاحمت کو بھی جلد ختم کیا جائیگا۔ عرب نشریاتی اداروں کے مطابق…

سعودی سفیر قتل سازش: امریکہ کا ایران سے براہ راست رابطہ، ایران کی تردید

سعودی سفیر قتل سازش: امریکہ کا ایران سے براہ راست رابطہ، ایران کی تردید

امریکہ کا کہنا ہے کہ  واشنگٹن  میں سعودی عرب کے سفیر کو ہلاک کرنے کے مبینہ ایرانی منصوبے کے حوالے سے اِس ہفتے کے آغاز میں امریکہ  نے  ایرانی عہدے داروں کے ساتھ براہِ راست ملاقات کی۔محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ…

پاک ایران گیس منصوبہ آخری مراحل میں ہے،ماشااللہ شاکری

پاک ایران گیس منصوبہ آخری مراحل میں ہے،ماشااللہ شاکری

ایرانی سفیر ماشااللہ شاکری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائن لائن منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں سال کے دوران گیس پائپ لائن پاکستان پہنچا دی جائے گی جس سے سولہ ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی…

اسٹیٹ بینک :کمرشل بینکوں کو 327 ارب 15کروڑ روپے فراہم

اسٹیٹ بینک :کمرشل بینکوں کو 327 ارب 15کروڑ روپے فراہم

اسٹیٹ بینک نے ریورس اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکاری نظام میں تین سو ستائیس ارب روپے فراہم کر دیے۔ اسٹیٹ بینک اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں سے سات روز کے لیے تین سو ستائیس ارب پندرہ کروڑ…

شاہ رخ پھنس گئے ایک نئی مشکل میں

شاہ رخ پھنس گئے ایک نئی مشکل میں

شاہ رخ پھنس گئے ہیں ایک نئی مشکل میں ان کی فلم ڈان ٹو اپنی ہی فلم راون کی کامیابی میں رکاوٹ بن گئی۔ بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان ان دنوں عجیب کشمکش کا شکار ہیں۔ ایک طرف وہ سال بھر اپنی…

اواتارانٹر نیٹ پرفلمی تاریخ کی سب سیزیادہ چرائی جانیوالی فلم

اواتارانٹر نیٹ پرفلمی تاریخ کی سب سیزیادہ چرائی جانیوالی فلم

ہالی ووڈ فلم اواٹارانٹر نیٹ پر اب تک کی فلمی تاریخ کی سب سے زیادہ چرائی جانے والی فلم ہے جسے اکیس ملین مرتبہ چوری کرکے ڈائون لوڈ کیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ کی فلمی تاریخ میں آج تک ایسا نہیں ہوا…

ایران کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔ صدر اوباما

ایران کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔ صدر اوباما

امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کے قتل کی ایرانی سازش طشت ازبام  ہونے کے بعد امریکہ ایران کے خلاف تمام آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ صدر اوباما نے یہ بیان…

ضمنی انتخاب: ن لیگ کی کامیابی کو پی پی، ق لیگ نے مسترد کر دیا

ضمنی انتخاب: ن لیگ کی کامیابی کو پی پی، ق لیگ نے مسترد کر دیا

اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے حلقہ دو سو بیس کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کو پی پی اور ق لیگ نے مسترد کردیا۔ دونوں جماعتوں کے ارکان آج اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کریں گے۔ پنجاب…

ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں، فل بنچ کی تشکیل

ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں، فل بنچ کی تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے اور وزیر اعظم پاکستان کے خلاف آئین سے انحراف کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔  بینچ کی سربراہی لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شیخ عظمت…

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نر خوں میں تین روپیچار پیسے کے اضافے کی منظوری دے دی۔ منظوری ماہانا فیول ایڈجسٹنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ بجلی کے اضافے کی منظوری گذشتہ روز دو روپے چار پیسے جولائی کی مد میں دی…

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا تمام بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں اسٹیٹ بینک اور تمام بینک پیر تا جمعرات پانچ دن کھلے رہیں گے۔ بینکوں کے…

بھارت فیشن ویک اپنی تمام تر رنگنیوں کے ساتھ اختتام پذیر

بھارت فیشن ویک اپنی تمام تر رنگنیوں کے ساتھ اختتام پذیر

بھارت میں ہونے والا فیشن ویک اپنی تمام تر رنگنیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ کہیں رنگوں کی برسات تھی تو کہیں روشنیوں کی جگمگاہٹ یہ تھا ممبئی فیشن ویک جس کی خاص بات اس میں پیش کیا جانے والا منفرد اور…

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم کی پروموش کے لئے امریکا پہنچ گئیں

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم کی پروموش کے لئے امریکا پہنچ گئیں

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم فائرفلائیزان دا گارڈن کی پروموشن کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ طویل عرصے بعد منظرعام پرآنے والی جولیارابرٹس جب ریڈکارپٹ میں شرکت کرنے شاپنگ سینٹر پہنچیں تو ان کے مداحوں نے زبردست استقبال کیا۔ ریڈکارپٹ میں فلم کی…

کرپشن کیس میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان کا بیان

کرپشن کیس میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان کا بیان

لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے خلاف جاری کرپشن اور دھوکہ دھی کے کیس میں پی سی بی کے ڈائیریکٹر ذاکر خان کا بیان ریکارڈ کیا گیا جسمیں انہوں نے کھلاڑیوں کو ملنے والی سرکاری رقومات کے بارے میں بتایا۔ ذاکر خان نے…

بھارت اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے کیلئے مدمقابل

بھارت اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے کیلئے مدمقابل

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج  نئی دہلی میں کھیلاجارہاہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے شروع ہو گا۔  بھارت کو انگلینڈ میںتینوںطرز کی کرکٹ میں بدترین شکست ہوئی تھی۔ عالمی کپ…

نیپال: بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک

نیپال: بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک

کھٹمنڈو : نیپال میں بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مشرقی نیپال کے پہاڑی علاقے سندھولی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا…

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں سی ڈی اے کے ملازم کی گھریلو تنازعہ پر پولیس اور بیوی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ اہلیہ اور ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہو گئے۔  پولیس کے مطابق سیکٹر آئی ٹین میں رہائش…

بلوچستان میں لشکری جھنگوی حالات خراب کر رہی ہے۔ رحمان

بلوچستان میں لشکری جھنگوی حالات خراب کر رہی ہے۔ رحمان

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں لشکر جھنگوی ملوث ہے، دہشتگردوں کیخلاف ایف سی اور پولیس کے ذریعے کارروائی جاری ہے۔  پارلیمنٹ ہائوس کے باہر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ناصر…

بھارت اور انگلینڈآج پہلے ون ڈے کیلئے مدمقابل

بھارت اور انگلینڈآج پہلے ون ڈے کیلئے مدمقابل

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج نئی دہلی میں کھیلاجارہاہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے شروع ہوگا۔  بھارت کو انگلینڈ میںتینوںطرز کی کرکٹ میں بدترین شکست ہوئی تھی۔ عالمی کپ جیتنے…

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

بلدیاتی نظام اور ذوالفقار مرزا کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ میں شدید اختلاف رائے کے بعد پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج وزیراعلی ہاس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت پیر مظہر الحق کریں گے، پارٹی سے تعلق رکھنے…