کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث چھ روز کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین کے مطابق آٹھ اکتوبر کو بچے کی ولادت ہوئی تھی جسے ڈاکٹرز نے نارمل قرار دیا تھا۔ بچے…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مختصر دورے پر دبئی گئے اور وآپس آ گئے۔ انہوں نے اپنے دورے میں دبئی میں محض چند گھنٹے قیام کیا۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں وہ ایک ہی گھر میں رہے اور چند اہم…
امریکی حکام نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے سے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق میران شاہ سے سات کلومیٹر شمال میں واقع گاوں ڈانڈے درپہ خیل پر جمعرات کی…
کراچی کے علاقے نیو کراچی گودھرا کیمپ میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن کے دوران علاقے میں قائم دو مذہبی جماعتوں کے دفاتر کو مسمار کر دیا۔ رات گئے پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری نے علاقے کی ناکہ…
لاہور میں ڈینگی وائرس کا شکار ہو کر مزید پانچ افراد دم توڑ گئے اس طرح پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 256 ہوگئی ہے۔ ساٹھ سالہ عبدالغفور دو روز قبل گنگا رام اسپتال لایا گیا تھا۔ جو…
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محترمہ ہوتیں تو ملک بحران میں نہ ہوتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی…
لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاؤں سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی جاری، عبوری کونسل نے معتصم قذافی کو گرفتار اور شہر کے اسی فیصد پر کنٹرول کا دعوی کیا ہے۔ لیبیا کے قومی عبوری کونسل کے حکام نے طرابلس میں میڈیا…
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ فوج جلد وآپس بلائی تو افغانستان دوبارہ القاعدہ کی پناہ گاہ بن جائیگا، پاکستان میں موجود دہشت گرد بھی امریکا کیلئے خطرہ ہیں۔ امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کانگریس کی آرمڈ…
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے اور نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی طرف سے ذاتیات سے…
لاہور میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ آج مختلف ہسپتالوں میں اس خطرناک وائرس سے متاثرہ مزید سات مریض جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں آج ڈینگی کے سات مریض دم توڑ گئے۔ ان میں بند روڈ…
اسلام آباد : پاکستان اور امریکا نے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے اور اس میکنزم کے تحت باقی ماندہ ورکنگ گروپس کے اجلاس جلد بلانے پر اتفاق کر لیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن سے پاکستان کے خلاف…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان میں تعینات اتحادی ایساف افواج کے سربراہ جنرل جان ایلن نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی اور پیشہ…
وفاقی پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑ کرچار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں بھاری تعد اد میں کلاشنکوف، مشین گنیں اور دیگر خود کار اسلحہ شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی…
منگل کی شب قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے اعلان کے ساتھ اسرائیل میں اورغزہ کی پٹی میں جس پر حماس کا کنٹرول ہے، خوشی کی لہر دوڑ گئی۔قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات بار بار ملتوی ہوتے رہے تھے۔ یہی وجہ ہے…
امریکہ اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ مشقیں بحرالکاہل میں گواہم کے علاقے میں شروع ہوئیں۔جمعرات کو شروع ہونے والی تربیتی مشقوں کے پہلے مرحلے پیسفک ایگل کے دوران بحری جہازوں کے درمیان رابطے اور رکاوٹوں کی تربیت دی گئی۔تین روزہ…
وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ سعودی سفارتکار قتل منصوبے کے بعد ایران کے خلاف کارروائی کے کسی امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا، پہلا مرحلہ مزید اقتصادی پابندیاں اور سفارتی دبا بڑھانا ہے۔ وائٹ ہاوس کے پریس سیکرٹری جے کارنی نے واشنگٹن میں…
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سیل بیچ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسر اسٹیف بورس نے میڈیا کو بتایا فائرنگ کا واقعہ سیل بیچ کانٹی کے شاپنگ مال…
لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاں سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی جاری، عبوری کونسل نے معتصم قذافی کو گرفتار اور شہر کے اسی فیصد پر کنٹرول کا دعوی کیاہے۔ لیبیا کے قومی عبوری کونسل کے حکام نے طرابلس میں میڈیا سے…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ پاکستان سے تعلقات ختم نہیں کئے جاسکتے، اسلام آباد نے افغانستان کو مستحکم کرنے میں مدد نہیں کی تو خود بھی مسائل کا شکار رہیگا۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کے بعد…
کرسمس ڈے پر امریکی طیارے کو اڑانے کی کوشش کرنے والے نائجیریا کے نوجوان نے اعتراف جرم کرلیا، عبدالمطلب کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کے قتل کا بدلہ لینا چاہتا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست مشی…
امریکی صدر بارک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے فون کے ذریعے رابطہ کرکے سعودی سفیر کے قتل کی کوشش کے مبینہ ایرانی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارک اوباما نے سعودی فرماں روا…
شکارپور میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے نیٹو کے چھ آئل ٹینکرز پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار آئل ٹینکرز مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ دو آئل ٹینکرز کو پولیس نے بچالیا۔ کارروائی کے بعد ملزمان فرار…
پشاور میں پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار شدہ افراد نے خود کو ملائشین سفارت خانے کا عملہ بتایا تاہم کوئی شناخت ظاہر نہ کر سکے۔ پشاور میں تھانہ چمکنی کی حدود میں واقع چیک پوسٹ پر…
لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے ورثاء کو معاوضوں کی ادائیگیوں کے معاملہ پر وضاحت کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کو دوران…