جنرل کیانی سے مارک گراسمین کی ملاقات

جنرل کیانی سے مارک گراسمین کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکہ کے پاکستان اور افغانستان کے لئے خصوصی نمائندے مارک گراسمین نے ملاقات کی ۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک امریکہ…

قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز روم علیم ڈار کے نام

قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز روم علیم ڈار کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز کے کمرے کو علیم ڈار کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے پویلیئن کے ساتھ امپائرز روم پہلے سے موجود ہے۔ یہ کمرہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز…

ہنگری:بریڈ پٹ کی فلم پر پولیس کاچھاپہ،غیر قانونی اسلحہ ضبط

ہنگری:بریڈ پٹ کی فلم پر پولیس کاچھاپہ،غیر قانونی اسلحہ ضبط

ہنگری میں ہالی وڈ اداکارہ بریڈ پٹ کی فلم کی شوٹنگ کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر غیر قانونی اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ ہنگرین پولیس نے فلم ورلڈ وار زی کے سیٹ پر چھاپہ مار کر سو سے زائد جدید…

افغانستان کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد پر پابندی

افغانستان کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد پر پابندی

وزرات پٹرلیم نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی پٹرولیم مصنوعات پر پابندی عائد کردی۔ قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ہو رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کو ماہانہ اکیانوے ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات برآمد کی جارہی تھی ۔جن میں سے…

روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ

روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ

امریکی ڈالر سمیت دنیا بھر کی تمام کرنسیوں کے مقابلے میں، پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید چالیس پیسے گر کر اٹھاسی روپے بیس پیسے کا ہوگیا پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی…

پاکستان کے احمد یستور مرزادبئی کار ریس میں تیسری پوزیشن پر

پاکستان کے احمد یستور مرزادبئی کار ریس میں تیسری پوزیشن پر

پاکستان کے احمد یستور مرزا نے دبئی میں منعقد ہونے والی فارمولا گلف 1000 کار ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے. چار ماہ پہلے ہالینڈ میں منعقد ہونے والی فارمولا بی ایم ڈبلیو کار ریس میں اپنے گروپ میں پہلی…

زمبابوے،نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی 15 اکتوبرکوکھیلاجائیگا

زمبابوے،نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی 15 اکتوبرکوکھیلاجائیگا

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 اکتوبر کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 17 اکتوبر کو اسی مقام پر کھیلا…

ذوالفقار مرزا کی ستار بچانی کے اعشائیے میں شرکت

ذوالفقار مرزا کی ستار بچانی کے اعشائیے میں شرکت

کراچی : ذوالفقار مرزا نے دس اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالستاربچانی کے عشائیہ میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا سابق رکن قومی اسمبلی شمشاد بچانی کے بیٹے کی جانب سے دیے گئے عشائیے…

کرپشن کیس:سلمان بٹ کی وکیل صفائی کی جرح کا آغاز

کرپشن کیس:سلمان بٹ کی وکیل صفائی کی جرح کا آغاز

لندن ساتھ ورک کران کورٹ میں پاکستانی کرکٹرزکیخلاف کرپشن کیس کی سماعت چھٹے روز بھی جاری رہی۔جعلی بکی بنکر ملنے والے صحافی مظہرمحمود مسلسل تیسرے دن وٹنس باکس میں موجود رہے۔سلمان بٹ کے وکیل علی باجوہ نے مظہرمجیداور مظہرمحمود سے جرح شروع…

کراچی : چار مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت گیارہ افراد گرفتار

کراچی : چار مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت گیارہ افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت گیارہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔ چار ملزمان چھیاسٹھ افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ خفیہ اداروں نے سی آئی ڈی کے ہمراہ اورنگی ٹاون میں مکان پر چھاپہ مارا اور ٹارگٹ کلر…

نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ پر کیے۔ پرویز مشرف

نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ پر کیے۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ میں کیئے۔ انہوں نے کہا منتخب جمہوری حکومتوں نے کبھی اچھی حکومت نہیں کی۔ جبکہ ان کے دور میں قائم جمہوری حکومت نے اچھی حکومت کی۔…

کراچی: منی بس نے رکشے کو کچل دیا، دو ہلاک

کراچی: منی بس نے رکشے کو کچل دیا، دو ہلاک

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر فائیو میں رکشہ اور بس میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق موسی کالونی کے رہائشی ایک ہی خاندان کے چھ افراد نیوکراچی کے…

پی پی 220 ساہیوال میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے

پی پی 220 ساہیوال میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے

پی پی 220ساہیوال میں ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے امیدوار کے مقابلے میں ق لیگ اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار کھڑا کیا ہے۔ یہ نشست پیر ولایت شاہ کھگہ کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ مسلم لیگ…

مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے

مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیاسی وعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے ایلچی مارک گراسمین کے…

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ڈانڈے درپہ خیل کے علاقے میں پیش آیا، جہاں جاسوس طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران طیارے نے دو میزائل فائر…

وہاڑی : گورنمنٹ اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت پر قبضہ

وہاڑی : گورنمنٹ اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت پر قبضہ

وہاڑی میں قائم واحد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت اور رقبے پر قبضہ گروپ کے درجنوں قابضین نے گھر بنالیے اور اسکول کی عمارت کو تباہ کر دیا ہے۔ علاقہ مکینوں اور اسکول انتظامیہ کے مطابق قبضہ گروپ…

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ہفتے میں 2 چھٹیوں کی اصولی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی۔ توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد…

کراچی: رینجرز و پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی: رینجرز و پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیراعلی قائم علی شاہ نے کراچی میں قیام امن کے لیے رینجرز اور پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعلی سندھ قائم…

فیصل آباد : دو گروپوں میں تصادم، باپ بیٹا قتل

فیصل آباد : دو گروپوں میں تصادم، باپ بیٹا قتل

فیصل آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے باپ بیٹا قتل ہو گئے۔ فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر محلہ سیف آباد میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ سے دو…

لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار وفاق نہیں پنجاب ہے۔ کھوسہ

لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار وفاق نہیں پنجاب ہے۔ کھوسہ

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وفاق نہیں پنجاب ہے۔ جو وزیراعلی اپنے گھریلو معاملات درست نہیں کرسکتا وہ صوبہ کیسے چلائے گا ۔ لاہور میں قالینوں کی نمائش کے موقع پر…

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے اور توانائی بچت سے متعلق حکمت عملی کی منطوری دی جائے گی اور توانائی بچت پلان کی منظوری دی…

مشرف کے وارنٹ جاری نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

مشرف کے وارنٹ جاری نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کیوارنٹ کیوں جاری نہیں کئے گئے۔ سماعت کے موقع پر اس وقت کے وزیرداخلہ آفتاب احمد…

سینٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو جی ایچ کیو میں بریفنگ دی جائیگی

سینٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو جی ایچ کیو میں بریفنگ دی جائیگی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کوکل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں دفاعی معاملات پر بریفنگ دی جائے گی اجلاس میں پاک فوج کے اعلی حکام ارکان کو عسکری پہلوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کو…

قیدیوں پر تشدد سے غیر ملکی امداد کی معطلی کا خدشہ

قیدیوں پر تشدد سے غیر ملکی امداد کی معطلی کا خدشہ

تین سو  سے زیادہ قیدیوں کے انٹرویوز پر مبنی اقوامِ متحدہ  کی اس تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی اور افغان نیشنل پولیس کے زیر انتظام چلنے والی حوالاتوں میں قیدیوں کو بڑے پیمانے پر اذیتیں…