بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن کام کی زیادتی اور تھکان کے بعد چکر اور بے چینی کا شکار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئیں۔ ودیا بالن کی طبیعت ڈرٹی پکچر کی شوٹنگ کے دوران خراب ہوئی۔ اس کی وجہ کام کی زیادتی اور تھکان…
برما میں 6,000 سے زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کے حکومتی اعلان کے بعد ملک کے ایک نامور فن کار اور منحرف کو بدھ کو رہا کر دیا گیا ہے۔2008 میں گرفتاری کے بعد مزاحیہ اداکار زارگانار کو 59 سال قید…
ایک امریکی مسافر بردار طیارے کو زیرِ جامہ میں چھپائے گئے بارودی مواد کے ذریعے اڑانے کی کوشش کے الزام میں گرفتار نائجیرین باشندے کے خلاف مقدمہ کی کاروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔منگل کو امریکی شہر ڈیٹرائٹ کی ایک عدالت میں مقدمہ…
روس کے وزیراعظم ولادیمر پوٹن چین کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں میں توانائی پر تعاون کا ایجنڈا سر فہرست ہوگا۔مسٹر پوٹن منگل کی دوپہر بیجنگ کے ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں سے انھیں چینی وزیراعظم وین…
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر فیصل سبزواری نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایسا بلدیاتی نظام چاہتی ہے جس سے عوام کے مسائل حل ہوں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثوں میں تیزی سے اضافہ کررہاہے، ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے سفارتی کوششوں کی بحالی چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سیخطاب کرتے ہوئے امریکی…
وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھرتی کا آغاز اکیس اکتوبر سے کیا جائے گا۔ سرکاری زرائع کے مطابق ابتدائی طور پر مہمند ایجنسی کی مڈل پاس خواتین کو بھرتی کیاجائے گا،…
چین نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ سے کرنسی بل کی منظوری چین کویووان کی ویلیو بڑھانے پر مجبور کرنے کی کوشش ہے جس کے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔ چین نے کہا ہے امریکی کانگریس سے…
امریکا نے افغان جنگجو حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی سے بات چیت کرتیہوئے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک امریکا، افغانستان اور نیٹو افواج کیلئے خطرہ ہے تاہم امریکا…
ایران نے امریکی سرزمین پر سعودی سفیر کے قتل کی سازش کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ الزمات کے پس پردہ سیاسی عزائم ہیں۔ اقوام متحدہ میں اایرانی سفیرمحمد خزئی نے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو لکھے…
القاعدہ نے ایمن الظواہری کی نئی ویڈیو ریلیز کردی ہے، جس میں اس نے کہا ہے کہ امریکا کی شکست جاری رہیگی. اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد یہ ایمن الظواہری کی چھٹی ویڈیو جاری کی گئی ہے جو تیرہ منٹ…
فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، حماس صیہونی فوجی گیلاد شالت جبکہ اسرائیل ایک ہزار فلسطینی قیدی رہا کریگا۔ اسرائیل اور حماس میں میں قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ مصر میں طے پایا۔ اور وہیں دستخط بھی…
وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ بھارت کو افغانستان تک راہ داری دینے کا معاملہ آئندہ ماہ دہلی میں مذاکرات میں طے کیا جائے گا ۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں قالینوں کی نمائش کے موقع پر…
کپاس کی قیت میں سو روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جننگ ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کے مطابق اس اضافہ کے بعد پنجاب میں فی من کپاس چھ ہزار چھ سو روپے میں اور سندھ میں فی من…
کراچی میں غیرت کے نام پر دو سگے بھائیوں کو اغواء کر کے قتل کر دیا گیا جبکہ شہر میں تشدد کے دیگر واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے بکراپڑی سے دو بھائیوں…
کرکٹ امپائیر علیم ڈار نے ایشین جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی تن ساز اویس سجاد کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔ حال ہی میں بنکاک میں ہونے والی ایشین…
بکی مظہر مجید نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز پیسے کی خاطر ون ڈے انٹرنیشنلز اور ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم اور کیپٹن شاہد آفریدی کو مشکلات میں ڈالنے کے لیے تیار تھے۔ یہ بات انہوں نے لندن میں ساتھ وارک کران کورٹ…
صدر مملکت نے معروف بینکر چوہدری ذکا اشرف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے،،چوہدری ذکا اشرف اس تعیناتی سے پہلے زرعی ترقیاتی بینک کے سربراہ کے طور اپنے فرائض انجام دے رہے تھے. ایوان صدر کے ذرائع…
آج بارہ اکتوبر ہے، آج سے ٹھیک بارہ سال قبل اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ کارگل آپریشن کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور اس وقت کے…
ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تفتیش کرنے والے کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس اور خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس کو بیان قلمبند کرانے کے لئے آج طلب کر لیا ہے۔ جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم…
کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ پر دوران چیکنگ پولیس نے غیرملکیوں کی گاڑیوں کے قافلے کو روک لیا، گاڑیوں میں سوار امریکی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں میں دورے کے لئے جارہا تھا۔ ایک گاڑی کو اجازت نامہ نہ ہونے کے…
لاہور میں عسکری ٹین کے قریب فوجی ٹرک کی ٹکر سے 23سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ لاہور میں عسکری ٹین کے قریب فوجی ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان عبدالاحد کو ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ عبدالاحد کو…
ملک بھر میں ڈینگی کے ڈنک جاری ہیں۔ لاہور میں آج ڈینگی سے چھ افراد چل بسے جس کے بعد پنجاب بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو پینتیس ہو گئی۔ ڈینگی کا بڑھتا ہوا مرض ابھی تک کسی کے قابو میں…
اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیب کا چئرمین غیر متنازع شخص کو تعینات کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں چوہدری نثار نے کہا کہ فصیح بخاری پر اپوزیشن سے مشاورت نہیں…