کوئی ایم پی اے پارٹی پالیسی کیخلاف نہیں جائیگا۔ مظہر الحق

کوئی ایم پی اے پارٹی پالیسی کیخلاف نہیں جائیگا۔ مظہر الحق

پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہرالحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ایک بھی ایم پی اے پارٹی پالیسی کے خلاف نہیں جائیگا سندھ میں بلدیاتی نظا م کے حوالے سے دو نوں فریقین مل کر سیاسی حل…

دہشتگرد امن کے راستے پر چلیں، بلوچستان سے زیادتی نہیں ہو گی

دہشتگرد امن کے راستے پر چلیں، بلوچستان سے زیادتی نہیں ہو گی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد امن کا راستہ اختیار کریں، آئندہ بلوچستان کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو گی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چار ہزار سے زائد نوجوانوں کی پاک فوج میں شمولیت کے…

لوڈ شیڈنگ، پارلیمنٹ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

لوڈ شیڈنگ، پارلیمنٹ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

مسلم لیگ ن نے ملک بالخصوص پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک اراکین پارلیمنٹ سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی ملک کے حالات کی…

پی پی کے مزید تین ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی

پی پی کے مزید تین ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تین مزید ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی ہے۔ مرزا کے حامی سات ایم پی ایز نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف بیان جاری کر دیا ہے۔ ارکان سندھ اسمبلی پی پی…

طاہرجاوید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق

طاہرجاوید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے یونی فکیشن بلاک کے پارلیمانی لیڈر طاہرعلی جاوید کے بیان کے خلاف میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ تحریک استحقاق پیپلز پارٹی کے ایک سو آٹھ اور مسلم لیگ ق کے انتیس ارکان کی جانب سے جمع…

افغان حکومت کیساتھ مل کرلائحہ عمل بنارہے ہیں،گیلانی

افغان حکومت کیساتھ مل کرلائحہ عمل بنارہے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات بہتر ہورہے ہیں، دہشتگردی کیخلاف افغان حکومت کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنارہے ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پانچ ہزار جوانوں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب…

ممتاز قادری کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا گیا

ممتاز قادری کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا ہے۔ عدالت میں ممتاز قادری کی طرف سے خواجہ شریف عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ممتاز قادری کی سزا کے…

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر ہیکرز کا حملہ

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر ہیکرز کا حملہ

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کی خلاف احتجاج کرنے والوں کی حمایت، کمپیوٹر ہیکرز نے نیویارک اسٹاک چینج کی ویب سائٹ ہیک کرکے ایک منٹ تک بند رکھا۔ جبکہ امیزون اور دیگر سائٹس کو سست کردیا۔ امریکی جریدے…

بغداد: تین بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 20 زخمی

بغداد: تین بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 20 زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں میں نو افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق عراقی حکام کا کہناہے کہ پہلا دھماکہ بغداد کی مشرق میں ہوا۔ جس کا نشانہ گشت کرنے والے…

شام:سیکورٹی فورسز، مسلح افراد میں جھڑپیں، 31 ہلاک

شام:سیکورٹی فورسز، مسلح افراد میں جھڑپیں، 31 ہلاک

شام کے شہر حمص میں فوج سے بغاوت کرنے والے نوجوانوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران اکتیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کیمطابق حمص شہر میں سرکاری فورسز کا جمہوریت کے حامیون کے خلاف کارروائی…

عبوری کونسل، قذافی فورس میں لڑائی، 20 ہلاک, 87 زخمی

عبوری کونسل، قذافی فورس میں لڑائی، 20 ہلاک, 87 زخمی

لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گان سرت میں قذافی اور عبوری کونسل کے فورسز میں لڑائی میں بیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کیعبوری کونسل کی فورسز…

افغان جیلوں میں قیدی تشدد کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

افغان جیلوں میں قیدی تشدد کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے افغان جیلوں میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں افغانستان میں اقوام…

پی ایس او کی پی آئی اے کو فیول فراہمی منقطع کی تردید

پی ایس او کی پی آئی اے کو فیول فراہمی منقطع کی تردید

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پی آئی اے کی جانب سے جیٹ فیول کی فراہمی منقطع کرنے کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کو جیٹ فیول بلا تعطل فراہم کیا جا رہا ہے۔ ترجمان پی ایس او…

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی نجکاری، درخواستیں طلب

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی نجکاری، درخواستیں طلب

حکومت نے تمام سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کو نجی شعبے میں دینے کے لئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ سرکاری تھرمل پاور کمپنیوں میں نئی اور سستی ٹیکنالوجی کے لئے ٹھیکے پر دیا جارہا ہے ۔ بجلی پیدا کرنے والے حکومتی…

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد اعجازبٹ وطن واپس پہنچ گئے

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد اعجازبٹ وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد دبئی سے لاہور پہنچ گئے،لاہور واپسی پر اعجاز بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی کرپشن کا معاملہ…

دورہ آسٹریلیا کے لئے ہاکی ٹیم کا اعلان

دورہ آسٹریلیا کے لئے ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے 19 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نامو کا اعلان کردیا ہے۔ سوموار کو نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم میں ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین…

آسٹریلوی سب سے بڑے میچ فکسر ہیں،بکی مظہر مجید

آسٹریلوی سب سے بڑے میچ فکسر ہیں،بکی مظہر مجید

بکی مظہرمجید کاکہناہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیساتھ آسٹریلوی کرکٹرز بھی سٹے بازی میں ملوث رہیہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو معاوضے میں مونگ پھلیاں ملتی ہیں۔ رپورٹس کیمطابق لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کی سماعت کرنے عدالت کو بکی مظہرمجیداورصحافی مظہرمحمود کیدرمیان ہونے والی…

ڈینگی کا خوف، کراچی کے واٹر پارکس ویران، یومیہ لاکھوں کا نقصان

ڈینگی کا خوف، کراچی کے واٹر پارکس ویران، یومیہ لاکھوں کا نقصان

ڈینگی کے خوف نے کراچی کے تفریحی واٹرپارکس کو بھی ویران کردیا ہے۔ شہر میں اس وقت تقریبا دس وسیع و عریض واٹرپارکس ہیں جہاں ہر روزسینکڑوں شہری آتے جاتے ہیں جبکہ چھٹی کے دن یہ تعداد ڈبل ہوجاتی ہے لیکن جب…

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزا نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ سندھ کے پچاس ایم پی ایز ہیں۔  ذوالفقارمرزا نے کہا کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو آزاد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری…

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا پاک امریکا تعلقات پر مبنی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ ، داخلہ اور قومی سلامتی…

عراق:مستقبل میں امریکی فوج کی موجودگی سے متعلق آپشنز پر غور

عراق:مستقبل میں امریکی فوج کی موجودگی سے متعلق آپشنز پر غور

عراقی حکومت نے مستقبل میں ملک میں امریکی فوج کی موجودگی کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا۔ ان آپشنز میں 31 دسمبر 2011 کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں کی محدود تعداد رکھنے سے لے کر ملک سے…

مالیاتی بحران کے باوجود لیبیا میں آپریشن کامیاب رہا،نیٹو

مالیاتی بحران کے باوجود لیبیا میں آپریشن کامیاب رہا،نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ مالیاتی بحران کے باوجود لیبیا میں آپریشن کامیاب رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بخارسٹ میں پارلیمانی اسمبلی کے 57 ویں اجلاس سے خطاب کے دوران راسموسین نے کہا کہ عالمی معاشی…

شام میں اپوزیشن کا اتحاد خوش آئند ہے،یورپی یونین

شام میں اپوزیشن کا اتحاد خوش آئند ہے،یورپی یونین

یورپی یونین نے شام میں اپوزیشن کے اتحاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے مستقبل کی طرف مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں…

صومالیہ : دارالحکومت موگادیشو عسکریت پسندوں سے خالی ہوگیا

صومالیہ : دارالحکومت موگادیشو عسکریت پسندوں سے خالی ہوگیا

صومالی حکومت اور افریقی یونین کی فورسز نے دارالحکومت میں عسکریت پسند تنظیم کے آخری دو ٹھکانوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔پیر کے روز عینی شاہدوں نے وائس آف امریکہ کی صومالی سروس کو بتایا کہ سرکاری فوجیوں نے پیر کو دن…