یمن میں ایک مظاہرے کے شرکا پر حکومت کے حامیوں کے پتھرائو سے کم از کم 22 خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔طبی عملے اور سیاسی کارکنان کے مطابق واقعہ گزشتہ روز جنوبی شہر تعز میں پیش آیا تھا جہاں یمنی خواتین کا ایک…
افغانستان میں نیٹو افواج نے پاکستان کو دہشت گردوں اور جنگجوں کو کنٹرول نا کرنے اور انہیں افغانستان میں کارروائیوں کی اجازت دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایساف کے ایک ترجمان بریگیڈیر جنرل کارسٹن جیکبسن نے پیر کے روز کہا کہ…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کی قیادت کے خلاف کسی بھی فردکے اشتعال انگیزبیان پرہرگز مشتعل نہ ہوں اوراپنے جذبات قابومیں رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں…
قومی اسمبلی کی خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں اسفند یار ولی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سیکر ٹری خارجہ سلمان بشیر افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد…
پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے رات گئے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پیپلز امن کمیٹی کے جرائم میں ملوث ہونے کے ثبوت ملے تھے…
اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ تصدیق کے بعد ذوالفقار مرزا کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ انھوں نے کہاکہ ذوالفقار مرزا کی حیثیت اب سابق رکن صوبائی اسمبلی کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر…
بنوں کے علاقے بکا خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران چھتیس مشتبہ افرد گرفتار کرلئے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن راکٹ حملوں کے بعد کیا گیا۔ گزشتہ رات نامعلوم سمت سے بنوں میں راکٹ داغے…
لودھراں میں مٹی کا تودا گرنے سے چار خواتین ملبے تلے دب کر جاں بحق اور تین خواتین زخمی ہو گئیں۔ واقعہ خانقاہ کھوہ کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مکان کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودا گرا تھا،…
شیخوپورہ : سینٹ میں قائد حزب اختلاف عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات پارلیمنٹ کے وقار کو مجروع کرنے کی کوشش ہے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اپنی مدت…
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ ایم کیو ایم کے چھ سینیٹرز کے دستخطوں سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ…
کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے چار سو سے تجاوز کر گئی۔ مزید چوبیس مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کرادئے گئے۔ پنجاب کے بعد صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ڈینگی نے شدت اختیار کرلی ہے۔ کراچی کے مختلف…
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کی تربیت میں حصہ نہ لینے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وہ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر…
ضلع خیرپور کے علاقے رانی پورمیں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رانی پورکے کچی آبادی کے رہائشی کے گھر پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اس وقت فائرنگ…
بھارت کے معروف غزل گائیک جگجیت سنگھ پیر کی صبح ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 70 سال تھی۔جگجیت سنگھ کو دو ہفتے قبل دماغ کی شریان پھٹ جانے کے باعث اسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں ان…
مشہور بھارتی فلم اسٹار ریکھا آج ستاون برس کی ہوگئیں۔ انہوں نے متعدد بھارتی فلموں میں ہیروئن اور اہم کردار ادا کئے اور آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ دس اکتوبر انیس سو چوون کو مدراس میں پیدا…
کراچی فیشن ویک میں رنگوں کی بہار جاری۔ آج آخری سیشن ہو گا۔ کراچی فیشن ویک کے تیسرے روز بھی ریمپ پر رنگوں کی برسات رہی اورنمائش میں پیش کئے جانے والے ملبوسات میں مشرقی ، مغربی اور کہیں نئے تجربات دیکھنے…
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران تئیس افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ صورتحال پر کنٹرول کیلئے حکام نے دارالحکومت قاہرہ میں کرفیو لگادیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…
امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری ہیں، ایران کا کہناہے کہ عرب کے بعد اب امریکا میں سیاسی و سماجی اصلاحات کی تحریک شروع ہوچکی ہے۔ امریکا کے شہر نیویارک میں مالی مرکز…
کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری , گورنر سندھ کی ہدایت پر کل سے سی این جی بسیں پھر سے سڑکوں پر آجائیں گی۔ ہنگامی بنیادوں پر سرجانی ٹان بس ٹرمینل میں بیس بسوں کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا…
ملک میں عام ضروریات کی اشیا کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ اتوار بازاروں میں سبزیاں کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کررہے ہیں۔ پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا پر موثر نگرانی نہیں رہی یہی وجہ ہے پھل…
جاپان اوپن ٹینس ٹائٹل برطانیہ کے اینڈی مرے اور چائنا اوپن ٹرافی جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈیچ نے حاصل کرلی۔ ٹوکیو میں منعقدہ جاپان اوپن کے فائنل میں اینڈی مرے نے عالمی نمبر دواسپین کے رافیل نڈال کو شکست دیدی۔ نڈال نے…
ممبئی انڈینز تیسری چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی جیت کر چیمپئنز کی چیمپئن بن گئی۔ فائنل میں رائل بنگلور چیلنجزاکتیس رنز سے ہارگئی۔ چنائی میں فائنل کا ٹاس جیت کر ہربھجن سنگھ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ممبئی انڈینز ٹیم آخری گیند پر ایک…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس پیر کو دبئی میں ہورہا ہے۔اعجازبٹ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی نے جون کے اجلاس میں آ زاد گورننس ریوریو کی منظوری دیتے ہوئے لارڈ وولف کو اسکا سربراہ مقررکیاتھا۔ریویوکمیشن کاقیام…
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم مقام سپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں ہو گا جس میں ملک میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بحران…