راولپنڈی میں ملزمان کی پانچ سالہ بچی سے زیادتی

راولپنڈی میں ملزمان کی پانچ سالہ بچی سے زیادتی

راولپنڈی میں غریب محنت کش قوت سماعت اور گویائی سے محروم والدین کی پانچ سالہ معصوم بچی کو اغوا کے بعد نامعلوم سفاک ملزمان زیادتی کا نشانہ بناکرفرار ہو گئے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کے والدین کے پاس بچی کو طبی…

بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کا چھا پہ، چار ٹارگٹ کلزر گرفتار

بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کا چھا پہ، چار ٹارگٹ کلزر گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں رینجرز نے چھا پہ مارکر چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ہو نے والے مبینہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چار ملزمان میں مومن، دانیال اور فیصل شامل…

پنجاب میں ڈینگی سے مزید چھ افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی سے مزید چھ افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی بخار نے آفت کی شکار اختیار کرلی ہے لاہور میں مزید چھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جس سے صوبہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 216 ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت انسداد ڈینگی کیلئے سرتوڑ کوششوں میں…

کراچی : مختلف کارروائیوں میں نو ملزمان گرفتار

کراچی : مختلف کارروائیوں میں نو ملزمان گرفتار

کراچی میں نارتھ ناظم آباد پولیس نے تین مختلف کارروائیوں میں اسٹریٹ کرائم ، قتل اور جلاو گھیراو میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرلئے شرافی گوٹھ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ادہر لیاری اورگارڈن…

امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا کریڈٹ کارڈ فراڈ،13بھارتی شامل

امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا کریڈٹ کارڈ فراڈ،13بھارتی شامل

امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے کریڈٹ کارڈ فراڈ میں تیرہ بھارتی باشندوں پرفردجرم عائد کردی گئی ۔ نیویارک کی عدالت میں تیرہ ملین ڈالرکے فراڈ کیعالمی سطح پر منظم گروہ کا انکشاف کیا گیا۔ایک سو گیارہ افراد پر مشتمل گروہ…

جاپان: شمال مشرقی علاقوں سمیت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان: شمال مشرقی علاقوں سمیت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان کی شمال مشرقی بیلٹ میں زلزلہ ،شدت پانچ اعشاری چھ نوٹ کی گئی ،جھٹکے ٹوکیو میں بھی محسوس کیے گئے. جاپان کی شمال مشرقی پٹی پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ…

اپوزیشن کونسل کوتسلیم نہ کیا جائے: شام کے وزیر خارجہ کی وارننگ

اپوزیشن کونسل کوتسلیم نہ کیا جائے: شام کے وزیر خارجہ کی وارننگ

شام کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی برادری کو خبردار کیا ہے کہ حال ہی میں قائم ہونے والی اپوزیشن کونسل کو تسلیم نہ کیا جائے۔ولید المعلم نے اتوار کے روز کہا کہ  دمشق کسی  بھی ایسے ملک کے خلاف سخت اقدامات…

دہشتگردی کیخلاف پاکستان،امریکا،افغانستان کوملکرکام کرنا ہوگا

دہشتگردی کیخلاف پاکستان،امریکا،افغانستان کوملکرکام کرنا ہوگا

پاکستان اورافغانستان کے لئے امریکہ کیخصوصی نمائندے مارک گراسمین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے اہم کردار اداکیا۔تاہم اس عفریت کے خاتے میلئیپاکستان،افغانستان اورامریکہ کومل کرکوشش کرنی ہوں گی۔ کابل میں غیرملکی ٹی وی چینل کوانٹرویو میں گراسمین…

نئی دہلی:اجمل قصاب کیس کی شنوائی آج ہوگی

نئی دہلی:اجمل قصاب کیس کی شنوائی آج ہوگی

بھارتی سپریم کورٹ ممبئی حملوں کے مبینہ مجرم اجمل قصاب کی اپیل پر آج غور کریگی، قصاب نے جیل حکام کے ذریعے اپنی سزائے موت پر نظرثانی کے درخواست دی تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی کی خصوصی عدالت اجمل قصاب…

ملک کو علی بابا چالیس چور کا ٹولا لوٹ رہا ہے۔ شہباز

ملک کو علی بابا چالیس چور کا ٹولا لوٹ رہا ہے۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب آج کل ڈینگی آگا ہی مہم کے ساتھ ساتھ کرپشن کے نقصانات سے بھی آگاہ کر رہے ہیں۔ سوشل سیکورٹی مانگا میں ڈینگی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ ملک کو ٹھگ اور علی بابا چالیس چوروں کا…

ڈورن حملے ناقابل قبول ہیں۔ تہمینہ جنجوعہ

ڈورن حملے ناقابل قبول ہیں۔ تہمینہ جنجوعہ

پاکستان نے ڈرون حملوں سے متعلق میڈیا میں آنیوالی بعض روپوٹس سے متعلق کہاہے کہ اس حوالے سے قومی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

حکومتی عہدوں پر موجود افراد کی پہلی ترجیح پاکستان نہیں

حکومتی عہدوں پر موجود افراد کی پہلی ترجیح پاکستان نہیں

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے اے پی سی کی قرارداد کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آرہی اہم حکومتی عہدوں پر موجود بعض افراد کی پہلی ترجیح پاکستان نہیں انکا ذاتی ایجنڈا…

صدر نے فصیح بخاری کو نیب چیئرمین کیلئے تجویز کر دیا

صدر نے فصیح بخاری کو نیب چیئرمین کیلئے تجویز کر دیا

صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب کیلئے ایڈمرل فصیح بخاری کانام تجویزکیا ہے۔ مسلم لیگ نواز نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نامزدگی مستردکر دی ہے۔ صدر کی جانب سے اس حوالیسے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی اور اپوزیشن لیڈرچوہدری نثارعلی خان کو…

سینیٹ انتخابات اپنے وقت پر ہونگے ،بابر اعوان

سینیٹ انتخابات اپنے وقت پر ہونگے ،بابر اعوان

پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات اپنے وقت پر ہونگے ، سینیٹ انتخابات سے قبل پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات طاہر جاوید سے کہلوائی گی ہے ، پیپلزپارٹی نہ لوٹے خریدتی ہے اور نہ ہی بیچتی…

یونیفیکیشن بلاک کی پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز

یونیفیکیشن بلاک کی پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز

پنجاب اسمبلی میں ق لیگ سے الگ ہونے والے یونیفکیشن بلاک نے سینیٹ الیکشن رکوانے کیلئے پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز دے دی ہے۔ یونی فکیشن بلاک کے پارلیمانی لیڈر طاہر جاوید کا کہنا ہے کہ وہ وزیرعلی پنجاب کو سینیٹ الیکشن…

کراچی : سرچ آپریشن کے دوران 30 افراد زیر حراست

کراچی : سرچ آپریشن کے دوران 30 افراد زیر حراست

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار ، پاک کالونی اور لیاری کلاکوٹ سنگولین میں ایف سی ، پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست افراد کے قبضے سے جدید اسلحہ برآمد ہوا…

جرائم میں اضافہ مصریوں کے لیے باعث پریشانی

جرائم میں اضافہ مصریوں کے لیے باعث پریشانی

قاہرہ کے بہت سے دوسرے گھرانوں کی طرح نادیہ، سوہیر اور احمد نے جرائم کی طرف کبھی کوئی خاص توجہ نہیں دی تھی ۔ لیکن اس سال، کسی معمولی سی بات پر بھی انھیں سخت تشویش ہو جاتی ہے۔ نادیہ سیاحت کی…

بنوں: راکٹ حملے میں ڈی پی او کا گارڈ شہید ہو گیا

بنوں: راکٹ حملے میں ڈی پی او کا گارڈ شہید ہو گیا

نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے بنوں کینٹ پر تین راکٹ فائر کئے گئے۔جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا ۔ شرپسندوں کی جانب سے فائر کئے گئے تین میں سے دو راکٹ ڈی پی او کے گھر پر گرے جس…

لاہور میں صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں ہفتہ کو علی الصباح ایک صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں تشدد کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کیا گیا۔28 سالہ مقتول صحافی فیصل قریشی ایک آن لائن اخبارلندن پوسٹ…

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مشتبہ ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ…

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا میں عبوری حکومت کی فوج نے سابق صدر معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر بڑا حملہ کیا تاہم قذافی کی وفادار فوج کی جانب سے سخت مذاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ عبوری حکومت کی حمایت یافتہ فوج نے سرت پر…

برطانیہ میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی یاد میں کنسرٹ

برطانیہ میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی یاد میں کنسرٹ

برطانیہ میں آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی یاد میں کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مائیکل جیکسن کی ماں اور دیگر اہل خانہ نے شرکت کی۔ برطانیہ کے شہر کارڈف کے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس کانسرٹ میں مائیکل جیکسن…

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تو مہنگائی میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے تاہم پیٹرول ،ڈیزل پیاز،گوشت اور آٹا سمیت چوبیس اشیا کی قیمتوں میں اس ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار…

سپریم کورٹ فیصلہ،عمل کیلیے ٹھوس اقدامات کیئے جائیں

سپریم کورٹ فیصلہ،عمل کیلیے ٹھوس اقدامات کیئے جائیں

صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کیے جائیں۔ کراچی بدامنی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کے لیے ایوان صدر میں ایک…