پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آغا سراج درانی نے صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پر ویز الہی سے ملاقات کی ملاقات میں سندھ میں وزارتوں کے نئے فارمولے پر…
جنوبی یمن کے شہر عدن میں ہفتے کے روز پولیس اسٹیشن پر ایک راکٹ حملے میں ایک سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور کم ازکم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔کسی نے فوری طور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی نہیں کیا۔…
شام میں کرد حزب مخالف کے ایک راہنما کے جنازے کے جلوس پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدوں کا کہناہے کہ فائرنگ سے ہلاکتوں کا یہ واقعہ ہفتے کے روز حزب اختلاف کے ایک اہم…
ممبئی میں ہوا بالی وڈ کی آنے والی فلم ٹیل می او خدا کا میوزک لانچ۔ جس میں فلمی ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے فلم کی ہیروین لیجنڈ دھرمندر اور ہیمامالنی کی بیٹی ایشا دیول ہیں، جن کی…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس اضافے کے بعد بیاسی ڈالر اٹھانوے سینٹس پر ہوئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل…
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دس دسمبر کو واشنگٹن میں امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف عالمی لائٹ ویلٹر ویٹ بیلٹ کا دفاع کریں گے۔ لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف فائٹ میں عامر خان آخری بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا دفاع…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا پر قابو پانے کیلئے فیلڈنگ بہتر بنانا ضروری ہے۔ مصباح الحق کا کہنا کہ انکی ٹیم کی کارکردگی میں گذشتہ دو سیریز میں بہتری آئی ہے۔ لیکن سری لنکادنیا…
حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا کا کہنا ہے کہ فنشکل لیگ سے ایک بھی وزارت وآپس لی گئی تو حکومت سندھ کو خدا حافظ کہہ دیں گے۔ یہ بات انہوں نے وزارتوں کے قلمدان واپس لئے جانے سے متعلق اجلاس سے خطاب…
پشاور پولیس نے متنی میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود، ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچر برامد کئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ پشاور کو دہشتگردی کی بڑی واردات سے…
اس سال کے آغازمیں جب عرب دنیا میں آمر حکمرانوں کے خلاف تحریکیں شروع ہوئی تھیں جنھیں عرب بہا رکا نام دیا گیا تھا۔ اس وقت شاید کسی کے بھی گمان میں یہ بات نہ ہو کہ امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں…
ترک فوج آج کل شام کی سرحد پر پانچ روزہ فوجی مشقیں کر رہی ہے ۔ آخری بار اتنے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں 13 برس قبل ہوئی تھیں جب ترکی نے شام کو دھمکی دی تھی کہ اگر وہ باغی ترک…
چین کے مختلف شہروں میں تین ٹریفک حادثوں میں چھپن افراد ہلاک اور سیتنیس زخمی ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ایجنسی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق پہلا حادثہ ساحلی شہر تیانجن کے ایکسپریس وے پر اس وقت ہوا جب ایک…
امریکہ کے ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی نے القاعدہ کیخلاف سی آئی اے سے تعاون بڑھادیا ہے۔ سی آئی اے کی درخواست پر القاعدہ کے اہم رہنما سمیت پانچ ارکان کو گرفتار کیا گیا…
شاہ رخ خان اپنی نئی فلم را ون کی پروموشن کیلئے بیتاب نظر آتے ہیں۔ شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کی اور پروگرام کو اپنی فم راون کی پروموشن کیلئے بھرپور استعمال…
چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے عہدے کی تین سالہ میعاد آج ختم ہورہی ہے لیکن حکومت نے انہیں تاحکم ثانی بورڈ کی ذمہ داری جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اعجازبٹ کو آٹھ اکتوبر دوہزار آٹھ کو ڈاکٹر نسیم اشرف کی…
مظفرآباد : ہولناک زلزلے کے چھ برس مکمل ہونے پر ضلع مانسہرہ اور آزاد کشمیر میں شہدا کی یاد میں دعائیہ تقاریب جاری ہیں۔ وزیراعظم گیلانی متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔ ضلع مانسہرہ کے مختلف…
اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے جس میں شرح سود میں ایک فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بنیادی شرح سود ایک فیصد کم ہو کر ساڑھے…
ملتان میں سگے باپ نے دو بچوں کو سوتے ہوئے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ نواحی علاقہ موضع رام کلی بستی رنگپور کے رہائشی فاروق نے اپنے دو معصوم بچوں تین سالہ صبا اور…
گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری احمد نوازسکھیرا کو فارغ کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ طارق آفریدی نئے پی ایس او ہوں گے۔ گورنر ہاوس پنجاب میں سندھ کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے چیئریٹی شو کیا جا رہا…
گزشتہ روز امن اومان کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ سعود مرزا نے نہ صرف منظور وسان کے سفارشی…
پاک عرب ریفائنری نے ایل پی جی کی قیمتوں میںچھ روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی منڈی میں ایل پی جی کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے پاک عرب ریفائنری نے پانچ اکتوبر کو مائع گیس کی قیمتوں…
کراچی میں رینجرز اور پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور چوری اور ڈکیتی میں ملوث چودہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔ شاہ لطیف کے علاقے سے پولیس نے نیشنل ہائی وے پر ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم…
کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور دیگر فیصلوں پر غور کے لیے اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلی سندھ، چیف سیکریٹری، قانون اورداخلہ کے صوبائی وزراء اور سیکریٹریز…
مظفرآباد : آٹھ اکتوبر دو ہزر پانچ کے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے اثار آہستہ آہستہ مٹ رہے ہیں۔ زخمی ہونے والوں کے زخم بھی بھر چکے ہیں لیکن حکومت، ایرا اور سیرا چھ سال بعد بھی متاثرین زلزلہ کی مکمل…