بعض عناصر قوم پرستی کے نام پر استحصال کر رہے ہیں۔ رئیسانی

بعض عناصر قوم پرستی کے نام پر استحصال کر رہے ہیں۔ رئیسانی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ آزاد بلوچستان کا نعرہ مہم جوئی کے سوا کچھ نہیں بعض عناصر قوم پرستی کے نام پر قوم کا استحصال کررہے ہیں جو پاکستان میں نہیں رہنا چاہتا کہیں اور چلاجائے۔اسلم رئیسانی…

زرداری و نوا ز ایک پارٹی بنا لیں۔ عمران خان

زرداری و نوا ز ایک پارٹی بنا لیں۔ عمران خان

فیصل آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری دونوں ایک پارٹی بنالیں،تاکہ ان کی نورا کشتی ختم ہو،آئندہ ورلڈکپ سے پہلے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ فیصل آباد میں عوامی…

ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ شہاب

ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ شہاب

وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں ساٹھ فیصد کپاس کی فصل کو نقصان ہوا۔ روان سال کپاس کی ایک کروڑ پچیس…

لاہور : ڈینگی، گیارہ افراد جاں بحق

لاہور : ڈینگی، گیارہ افراد جاں بحق

لاہور میں ڈینگی وائرس سے مزید گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو نوے تک پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کی صبح لاہور کے میو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چھ مریض…

گجرات میں مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی تشہیر

گجرات میں مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی تشہیر

بالی ووڈ کی نئی آنے والی مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی گجرات میں تشہیر کو ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیے۔ فلم کی کاسٹ نے فلم کے میوزک پر ڈانس کیا اور شائقین میں گھل مل گئے۔ فلم…

پاکستان کے ہولناک تاریخی زلزلہ کو چھے سال بیت گئے

پاکستان کے ہولناک تاریخی زلزلہ کو چھے سال بیت گئے

پاکستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج چھ سال کا عرصہ بیت چکا ہے اس زلزلے نے جہاں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی بنیادیں ہلادیں وہیں اس نے پاکستانی معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچا یا۔ لاکھوں لوگ بے گھر…

پاک سری لنکا سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی

پاک سری لنکا سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی

پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی کر دی گئی۔ سیریز کا نام موبی لنک جاز کپ2011 ہو گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی تقریب میں پی سی بی کے جنرل…

گلگت بلتستان کونسل کا بجٹ منظور

گلگت بلتستان کونسل کا بجٹ منظور

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہو نے والے گلگت بلتستان کونسل کے بجٹ اجلاس میں اتفاق رائے سے دوہزار گیارہ، بارہ کے 48کروڑ26لاکھ مالیت کے بجٹ کی منطوری دے دی ہے۔ اجلاس میں تین مشیروں نے بھی حلف اٹھایا۔…

کوئٹہ : صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری خوراک قتل

کوئٹہ : صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری خوراک قتل

کوئٹہ میں کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ خوراک محمد ادریس جاں بحق اور ان کے بیٹے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

ھاکی کی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

ھاکی کی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال دسمبر میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے . انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن نیچیمپیئنز ٹرافی بھارت میں دو فیڈریشینوں کی وجہ نیوزی لینڈ منتقل کردی گئی تھی . پروگرام کے مطابق…

شام: حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ، کم ا ز کم آٹھ افراد ہلاک

شام: حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ، کم ا ز کم آٹھ افراد ہلاک

شام میں سکیورٹی فورسزنیکم از کم آٹھ افراد کو ہلاک کردیا، جہاں ہزاروں مظاہرین کی ریلی نیصدر بشارالاسد کے اقتدار چھوڑنیکا مطالبہ کیا۔ سرگرم کارکنوں نیجمعے کے روز کہا کہ زیادہ ترہلاکتیں دمشق کے نزدیک حمس کے مرکزی شہر میں واقع ہوئیں۔…

افغان جنگ کے دس برس: امریکی اب زیادہ محفوظ ہیں، صدر اوباما

افغان جنگ کے دس برس: امریکی اب زیادہ محفوظ ہیں، صدر اوباما

امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے آغاز کے دس برس  بعد امریکی شہری نسبتا زیادہ محفوظ ہیں۔ افغانستان  پر امریکی حملے کے 10 برس مکمل ہونے پر جمعہ کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں…

دلائی لاما کی ویڈیو لنک سے جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ کی سالگرہ میں شرکت

دلائی لاما کی ویڈیو لنک سے جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ کی سالگرہ میں شرکت

جنوبی افریقہ میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کے بعد دلائی لاما وڈیو کانفرنس کے ذریعے آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کی 80ویں سالگرہ کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔ تبت کے جلاوطن رہنما ہفتے کو ان تقریبات میں بھارتی شہر دھرم شالا…

بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا۔ گیلانی

بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا قومی اسمبلی میں امیر مقام کے نکتہ اعتراض کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ بھاشا ڈیم سمیت تمام بڑے منصوبے موجودہ حکومت…

دو رہنماؤں سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ ثروت

دو رہنماؤں سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ ثروت

سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے تحت ممتاز قادری کے حق میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے دورہنماں سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیاہے۔…

ہول سیل گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیمت اسی روپے کم

ہول سیل گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیمت اسی روپے کم

ہول سیل میں گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیمت دو روز میں اسی روپے کم ہوگئی۔ جبکہ تین روز میں فی کلو چینی دو روپے اسی پیسے کمی سے سڑسٹھ روپے بیس پیسے پر آگئی۔ ریٹیلرز گروسرز الائنس کے ایڈوائیزر محمد…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر تیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر تیزی

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس تین اعشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ سات سو تین پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد، ہونگ کونگ کے…

پیپلز پارٹی نے سیاسی بھرتیاں نہیں کیں۔ منظور وسان

پیپلز پارٹی نے سیاسی بھرتیاں نہیں کیں۔ منظور وسان

وزیر داخلہ سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سیاسی بھرتیاں نہیں کی گئی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سندھ پولیس سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کر رہی…

یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے۔ مٹ رامنی

یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے۔ مٹ رامنی

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی نے کہا ہے کہ یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے، فوج کو مضبوط کرکے ضرورت پڑنے پر اقوام متحدہ سمیت تمام کثیر قومی اداروں کو مسترد کر دیا جائے۔ مٹ رامنی نے…

جاپان اوپن ٹینس:نڈال اور اینڈی مرے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

جاپان اوپن ٹینس:نڈال اور اینڈی مرے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال اور اینڈے مرے نے جاپان اوپن ٹینس کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ٹوکیو میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں برٹش اسٹار اینڈی مرے نے امریکی الیکس بوگومولوف کو چھ ایک اور چھ دو سے آٹ کلاس کردیا۔ اینڈی…

چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہو گی۔ نثار

چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہو گی۔ نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ردعمل سخت ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چند سودے بازوں کو ساتھ…

ڈرون حملے: معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کے لیے پٹیشن دائر

ڈرون حملے: معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کے لیے پٹیشن دائر

پاکستان پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار رانا علم دین غازی نے موقف اختیار کیا کہ امریکی ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت…

اوباما کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست مسترد

اوباما کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست مسترد

واشنگٹن: امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر بارک اوباما کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ میں صدر بارک اوباما کی صدارت کے خلاف دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار…

امریکہ میں سماجی مساوات کیلئے مظاہرے

امریکہ میں سماجی مساوات کیلئے مظاہرے

سماجی مساوات کیلئے وال اسٹریٹ مخالف احتجاجی لہر نیو یارک کے بعد اب امریکہ کے دیگر شہروں تک پھیل گئی ہے اور واشنگٹن میں بھی سیکڑوں افراد نے سماجی تحفظات اور مساوات کیلئے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں کالجوں کے طلبا، مختلف اداروں…