حقانی امریکا کی ہی پیداوار ہیں۔ عبد اللہ ہارون

حقانی امریکا کی ہی پیداوار ہیں۔ عبد اللہ ہارون

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ حقانی امریکا کی ہی پیداوار ہیں۔ امریکی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا افغانیوں کے کہنے پر پاکستان پر انگلی اٹھانا…

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 203 تک جا پہنچی

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 203 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی کے زہر کا شکار ہونے والوں کی تعداد دو سو تین ہو گئی ہے۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد بھی ڈینگی کو تاحال کنٹرول نہیں کیا جا سکاہے۔ لاہور کے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد…

افغانستان پر امریکی جارحیت کو دس سال

افغانستان پر امریکی جارحیت کو دس سال

کابل: افغانستان پر امریکی جارحیت کے دس برس مکمل ہو گئے۔ مگر امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔یہ الفاظ نہیں طبل جنگ تھے۔ جو اس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے ادا کئے اور یوں آغاز ہوا ایسی جنگ کا…

کرپشن کیس میں تین پاکستانی کرکٹرز کے نام اور سامنے آگئے

کرپشن کیس میں تین پاکستانی کرکٹرز کے نام اور سامنے آگئے

پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس کی سماعت کے تیسرے دن وکیل استغاثہ نے تین کھلاڑیوں کامران اکمل، عمر اکمل اور وھاب ریاض کو بھی مشکوک قرار دیا ہے۔ وکیل استغاثہ آفتاب جعفر جی نیکران پراسی کیوشن کورٹ کو…

ڈینگی: تحقیقاتی کمیشن کا دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب

ڈینگی: تحقیقاتی کمیشن کا دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب

لاہور ہائی کورٹ نے ڈینگی پھیلا کے خلاف درخواستوں پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کے دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔  ڈینگی کے پھیلا کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ آفتاب سلطان نیعدالت…

وینا ملک سبزی خور بن گئیں، لوگوں کو سبزیوں کی جانب راغب کریں گی

وینا ملک سبزی خور بن گئیں، لوگوں کو سبزیوں کی جانب راغب کریں گی

بھارتی ٹیلی ویثرن کے رئیلی شو” بگ باس” میں اداکاری کرکے شہ سرخیوں میں جگہ بنانے والی پاکستانی اداکارہ وینا ملک سبزی خور بن گئی ہیں اور گوشت کھانا چھوڑ دیا ہے۔ وہ بہت جلد بھارتیوں کو سبزیوں کے فائدے بتاتی بھی…

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اسلام آباد میں پی این ایس ظفرنیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل آصف سندھیلہ کو پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر…

لیاری سے پولیس نے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرا لیا

لیاری سے پولیس نے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرا لیا

کراچی کے علاقے لیاری سے پولیس نے دو روز قبل اغوا کئے گئے دو نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق جواد اور شیراز کو صدر کے علاقے میں جیولرز کی دکان سے آٹھ افراد نے اسلحے کے زور پر اغواکیا اور…

لاہور : مقامی صحافی کو قتل کر دیا گیا

لاہور : مقامی صحافی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی فیصل قریشی کو گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ مقتول فیصل قریشی وفاقی کالونی میں اپنے گھر میں تنہا رہتے تھے اور لندن پوسٹ اخبار میں پاکستان میں ویب ایڈیٹر…

کترینہ کے پرستاراب انہیں اینی میٹیڈ روپ میں بھی دیکھیں گے

کترینہ کے پرستاراب انہیں اینی میٹیڈ روپ میں بھی دیکھیں گے

باربی ڈول کترینہ کیف کے پرستاروں کے لئے خوشخبری ہے کہ اب ان کے پرستار انہیں اینی میٹیڈ روپ میں بھی دیکھیں گے۔ جی ہاں کترینہ کیف کے لئے اگر یہ کہا جائے تو بجا ہوگا کہ انہوں نے بالی وڈ میں قدم…

بھارت زمینی، فضائی جاسوس نیٹ ورک کو مسنلک کریگا

بھارت زمینی، فضائی جاسوس نیٹ ورک کو مسنلک کریگا

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، زمینی اور فضائی نگرانی کے نیٹ ورک کو منسلک کر کے حدود کی ریل ٹائم جاسوسی اور نگرانی کی جائیگی۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج نے اپنی جنگی صلاحیت بڑھانے اور دفاع کو…

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 196 تک جا پہنچی

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 196 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھیانوے تک جا پہنچی ہے۔ ڈینگی نے پنجاب کیساتھ دوسرے صوبوں میں بھی پنجے گاڑدیئے ہیں۔ ڈینگی کا زہر پنجاب کی جڑوں میں سرائیت کرنے کے بعد اب دیگر صوبوں میں بھی…

کراچی: ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

کراچی: ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

کراچی میں سنی تحریک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس کے بعد آج کراچی میں ٹریفک معمول کے مطابق نہیں ہے۔ گذشتہ رات سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا تھا۔…

دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے

دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ نے روشنیوں کے شہر کا امن تباہ کردیا ہے ۔ دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انھوں نے دولت پور میں میڈیا سے…

صدر نکولس سرکوزی کو شکست کے خطرے کا سامنا

صدر نکولس سرکوزی کو شکست کے خطرے کا سامنا

فرانس کی آئندہ صدارتی انتخابات میں صدر نکولس سرکوزی کو شکست کے خطرے کا سامنا ہے ۔ آئندہ اتوار کو عوامی مباحثہ کے بعد بائیں بازو کی اپوزیشن جماعتیں ان کے مد مقابل امیدوار کا انتخاب کرینگی۔ سروے کے مطابق فرانسیسی صدر…

شام میں خونریزی کو روکنا عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے۔ مون

شام میں خونریزی کو روکنا عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے۔ مون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرار داد کی منظوری میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں جاری خونریزی کو روکنا عالمی ادارے کی اخلاقی ذمہ داری…

پاکستان امریکہ کے مفادات کا خیال رکھے۔ براک اوباما

پاکستان امریکہ کے مفادات کا خیال رکھے۔ براک اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے مفادات کا خیال نہ رکھا تو اس کیساتھ وسیع المدتی اسٹریٹیجک تعلقات رکھنا مشکل ہوگا واشنگٹن میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستانی فوج اور…

ایم کیو ایم کے چار وزراء نے اپنے محکموں کے قلمدان سنبھال لیئے

ایم کیو ایم کے چار وزراء نے اپنے محکموں کے قلمدان سنبھال لیئے

متحدہ قومی موومنٹ کے چار وزرا نے اپنے محکموں کے قلمدانوں واپس سنبھالتے ہوئے کام شروع کر دیا ہے جبکہ دیگر دس وزراء کے محکموں کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا ہے جن چار وزرا نے اپنے محکموں کا قلمدان سنبھالا ہے…

ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

امریکی کمپنی ایپل کے سابق چیف ایگزیکیٹو اور اس کے شریک بانی سٹیو جابز چھپن سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔   سٹیو کی ذہانت، لگن اور کام کرنے کی صلاحیت بے شمار ایسی ایجادات کا موجب بنی جو آج…

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل

سلمان تاثیر قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ممتاز قادری کو دو مرتبہ سزائے موت سنائے جانے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔  ممتاز قادری کے وکلا پر مشتمل پینل نے اسلام…

ناقص ڈینگی اسپرے اسکینڈل کی تحقیات ہو رہی ہیں۔ رحمان

ناقص ڈینگی اسپرے اسکینڈل کی تحقیات ہو رہی ہیں۔ رحمان

وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کے ناقص اسپرے اسکینڈل کی ایف آئی اے انکوائری کر رہی ہے، رپورٹ کا انتظار ہے۔  یہ بات انہوں نے سے سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل کی قیادت میں ارکان…

کرکٹرز نینو بالز کرا کے کھیل اور ٹیم کی شہرت کو داغدار کیا۔ استغاثہ

کرکٹرز نینو بالز کرا کے کھیل اور ٹیم کی شہرت کو داغدار کیا۔ استغاثہ

پاکستانی کرکٹرز کے خلاف دھوکہ دہی اور کرپشن کے کیس کے دوسرے روز استغاثہ نے عدالت کے سامنے الزامات کی تفصیل پیش کی۔ پبلک پراسیکیوٹر آفتاب جعفر جی نے عدالت کو بتایاکہ سلمان بٹ، محمد آصف،محمد عامر اور انکا ایجنٹ اسپاٹ فکسنگ…

افغانستان سے دہشتگرد حملے کا بھرپور جواب دینگے۔ آرمی چیف

افغانستان سے دہشتگرد حملے کا بھرپور جواب دینگے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگرد حملوں کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ منگلہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے اب دہشتگرد حملے نہیں ہوں گے اس کا انتظام…

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی ازخود نوٹس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی ازخود نوٹس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سنایا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے…