ایل پی جی گیس ایک دن کم دوسرے دن چھہ روپے کلو مہنگی

ایل پی جی گیس ایک دن کم دوسرے دن چھہ روپے کلو مہنگی

مائع گیس پیدا کرنے والے حکومتی ادارے پارکو نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے صرف ایک دن بعد ہی گیس چھ روپے فی کلو مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پارکو نے ایک روز قبل ایل پی جی…

کرینہ فیشن کی دوڑ میں پریانکا چوپڑا سے پیچھے رہ گئیں

کرینہ فیشن کی دوڑ میں پریانکا چوپڑا سے پیچھے رہ گئیں

بے شک دوہزار گیارہ میں بے بو کرینہ نے بالی وڈ کو سپر ہٹ فلمیں دی ہوں، لیکن فیشن کی دوڑ میں وہ حسینہ عالم پریانکا چوپڑا سے پیچھے رہ گئیں ۔   کرینہ کپور مدھر بھنڈارکر کی فلم ہیروئن حاصل کرنے…

کرپٹ اور نااہل حکومت کو دوبارہ سہارا دیا گیا۔ احسن اقبال

کرپٹ اور نااہل حکومت کو دوبارہ سہارا دیا گیا۔ احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ نون نے ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت اور قاف لیگ کی مفاہمتی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا ان کی جماعت اس اتحاد کا انتخابات میں بھرپور…

ن لیگ کی ریلی : ایوان صدر جانے والے راستے سیل

ن لیگ کی ریلی : ایوان صدر جانے والے راستے سیل

مسلم لیگ نواز کے ایوان صدر کے باہر لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنے سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ ایوان صدر اور پارلیمنٹ جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر…

پنجاب بینک فراڈ کیس اہم معاملہ ہے۔ افتخار چوہدری

پنجاب بینک فراڈ کیس اہم معاملہ ہے۔ افتخار چوہدری

سپریم کورٹ نے کہا ہے پنجاب بنک فراڈ کیس اہم نوعیت کا معاملہ ہے جسے عدالت تسلی سے سننا چاہتی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ کیس کی سماعت کے آغاز میں…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ارکان کے درمیان تلخ کلامی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ارکان کے درمیان تلخ کلامی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔ عابد شیر علی خان اور فوزیہ وہاب نے ایک دوسرے کے خلاف شدید الزامات عائد کئے۔…

اپوزیشن جماعتوں کا ایوان صدر کے باہر دھرنا

اپوزیشن جماعتوں کا ایوان صدر کے باہر دھرنا

ملک میں لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے ایوان صدر کے باہر دھرنا جاری ہے۔ جس میں ارکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے علاوہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔…

مسلم لیگ ن کی ریلی ایوان صدر کی جانب روانہ

مسلم لیگ ن کی ریلی ایوان صدر کی جانب روانہ

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہاؤس سے ایوان صدر کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ساتھ جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور…

رابرٹ پٹنسن نے دنیا کیسب سیپرکشش مرد کا ٹائیٹل جیت لیا

رابرٹ پٹنسن نے دنیا کیسب سیپرکشش مرد کا ٹائیٹل جیت لیا

ٹوائیلائیٹ اسٹار رابرٹ پٹنسن نے بازی جیت ہی لی۔۔انہیں دنیا کے سب سے پرکشش مردکا خطاب مل گیا۔ ہالی ووڈایکٹر رابرٹ پٹنسن یوں تو کئی بار پرکشش مرد کی لسٹ میں شامل ہوئے مگر یہ اعزازحاصل کرتے کرتے رہ جاتے۔۔مگر اب کی…

اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس میں دوسرے دن کی سماعت

اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس میں دوسرے دن کی سماعت

پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آسف کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس کی سماعت لندن کی ساتھ وارک عدالت میں دوسرے دن بھی جاری رھی۔ سماعت کے دوسرے دن چھ مرد اور چھ عورتوں پر مبنی جیوری نے حلف اٹھایا۔…

کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میںسمیمنت پلانٹ پر ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے سیمنٹ پلانت پر ایک نفسیاتی مریض مزدور کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال زرائع…

پاکستان دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں اضافہ کرے،آسٹریلیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں اضافہ کرے،آسٹریلیا

آسٹریلیا کے وزیردفاع اسٹیفن اسمتھ بھی پاکستان کے حوالے سے بول پڑے ہیں، کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوششوں میں دگنا اضافہ کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی کو قتل کرنے…

ایپل کے سابق چیف ایگزیکٹِو سٹیو جابز انتقال کر گئے

ایپل کے سابق چیف ایگزیکٹِو سٹیو جابز انتقال کر گئے

ایپل کے ایک بانی اور سابق چیف ایگزیکٹِو سٹیو جابز انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 56 برس تھی اور وہ تقریبا گزشتہ ایک دہائی سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔اپیل کی ویب سائٹ پر بدھ کو دیر گئے جاری…

چنے کی بہتر پیداوار کے لیے منظورشدہ اقسام کاشت کی جائیں

چنے کی بہتر پیداوار کے لیے منظورشدہ اقسام کاشت کی جائیں

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے فیصل آباد ، جھنگ سمیت دیگر اضلاع میں چنے کی کاشت 15اکتوبر سے شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ منظور شدہ اقسام کا بھی اعلان کر دیاگیا ہے ۔ ادارہ…

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اسلام آباد : مفاہمت کی سیاست سے تنگ وزیراعظم بھی جارحانہ موڈ میں آ گئے، کہتے ہیں اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈہ نہیں اس لئے بجلی بحران پر عوام کو اکسا رہے ہیں۔ عوام کے ووٹوں سے آنے والی حکومت اپوزیشن کے…

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری…

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی پرواز میں فنی خرابی

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی پرواز میں فنی خرابی

اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی حج پروازپی کے ون فائیو ڈبل ون جمبو طیارے کو فنی خرابی کے باعث بینظیر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں چار سو سے زائد عازمین حج سوار تھے۔ تاہم جہاز…

کترینہ کیف دھوم تھری میں اپنی اواز کا جادو جگائیں گی

کترینہ کیف دھوم تھری میں اپنی اواز کا جادو جگائیں گی

کترینہ کیف اپنی انے والی فلم دھوم تھری میں اپنی اواز کا 7جادو جگائیں گی ۔ کترینہ کیف آجکل پوری طرح سے تیار ہیں گلوکاری کے لیے۔ جی ہاں بالی ووڈ باربی اب دھوم تھری کے لیے اپنی اواز میں گانا ریکارڈ…

سمن آباد میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد گرفتار

سمن آباد میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران10مشتبہ افراد گرفتارکر لیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے رات گئے سرچ آپرین کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے بحال نہ ہو سکے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے بحال نہ ہو سکے

حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد سندھ کے متاثرہ علاقوں کے زمینی رابطے تاحال بحال نہیں ہو سکے ہیں۔ مرکزی شاہراہیں اور لنک روڈز تباہ ہونے کے باعث ٹرانسپورٹرز اور سفر کرنے والے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی میں صبح سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پی آئی بی کالونی مین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ کامران ہلاک ہوگیا۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 16میں مسلح ملزمان کی فائرنگ…

رحمان ملک کا الطاف حسین کو فون، حکومت میں شمولیت پر مبارک باد

رحمان ملک کا الطاف حسین کو فون، حکومت میں شمولیت پر مبارک باد

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کوفون کرکے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے دوبارہ اتحاد اورایم کیوایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت پرمبارکباد پیش کی ہے۔ رحمن ملک نے ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے…

ضمانت کرانے کے بعد 23 مارچ کو پاکستان آؤں گا۔ مشرف

ضمانت کرانے کے بعد 23 مارچ کو پاکستان آؤں گا۔ مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہیکہ وہ عدالت سے ضمانت کے بعد تئیس مارچ کو وطن واپس لوٹیں گے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سوائے این آر او کے ان کا کوئی اقدام ایسا نہیں…

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، ہلاکتیں 187ہو گئیں

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، ہلاکتیں 187ہو گئیں

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور لوگ امریکی ڈرون حملوں کو بھولتے جا رہے ہیں۔ ڈینگی کے سیاہ بادل کم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہوتے ج ارہے ہیں۔ لاہور میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہے۔ جس…