وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے سامنے اپنا موقف ڈٹ کر پیش کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی اور متحدہ کے رہنماں کے درمیان ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان…
سپریم کورٹ کراچی بدامنی پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ کراچی میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر لیے جانے والے ازخود نوٹس سے متعلق سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی، آئی ایس ائی اور…
شامی حکومت کی مذمت پر مبنی یورپی قرارداد کی سلامتی کونسل میں ناکامی کے باوجود ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام پر پابندیاں عائد کرے گا۔مذکورہ قرارداد کو منگل کے روز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والی رائے…
امریکہ کیایک اہم رکنِ کانگریس نیحکومت سیمطالبہ کیا ہیکہ وہ اپنییورپی اورایشیا ئی اتحادیوں کیساتھ مل کر چین کی جانب سے معاشی جاسوسی کی”ناقابلِ برداشت سطح” کے مقابلے کی حکمتِ عملی ترتیب دے۔امریکی ایوانِ نمائندگان کی ‘انٹیلی جنس کمیٹی’ کے سربراہ مائیک…
نیٹو کے ایک ترجمان جمی کمننگز نے بتایا کہ ہلاک کیے گئے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کانام دلاور تھا اور پاکستانی سرحد سے ملحق افغان صوبہ خوست میں منگل کو اس کی پناہ گاہ پر کی گئی ایک فضائی کارروائی میں…
افغان انٹیلی جنس حکام کا کہناہے کہ انھوں نے صدر حامد کرزئی کے قتل کی سازش کو ناکام بنا کر ان کے ایک محافظ اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے…
ترک پولیس نے علیحدگی پسند گوریلا جنگجوں سے تعلقات کے الزام میں 120 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ترکی میں منتخب میئرسمیت ایک سو افراد پہلے ہی شدی پسند گروپ کردستان ورکرز پارٹی سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ہیں۔ ترکی نے گذشتہ مہینوں…
اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب سے اقتصادی اور جانی نقصان پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی کے خطرات کو کم کرنے کیلئے کوششوں میں اضافے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن…
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کی سعودی عرب سے واپسی کے بعد عوام ایک دفعہ پھر مشتعل دکھائی دیتے ہیں ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ…
بحرین کی حکومت نے حزب مخالف کی جماعت الوفاق کو انسانی زنجیر بنا کر حکومت مخالف مظاہرے کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بحرین کی پبلک سیکیورٹی کے سربراہ میجرجنرل طارق مبارک نے حزب مخالف کی بڑی جماعت الوفاق کو انسانی…
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ صدر اوباما کے قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستان کے اعلی فوجی عہدیدار سے خلیج فارس میں خفیہ ملاقات کی اور حقانی نیٹ ورک پر قابو پانے کے حوالے سے سخت پیغام پہنچایا۔ اخبار کے…
لاہور : پنجاب کے تمام ریجنز میں بجلی کی بندش اور اسکے خلاف عوامی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپکو حکام کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں بندش کے دورانیے میں کمی کا امکان ہے۔ لاہور میں پیپکو حکام کے مطابق گزشتہ…
مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں توانائی بحران پر ق لیگ کے ناراض اراکین کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع…
اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خراب حالات کے ذمہ دار علی بابا اور چالیس چور ہیں، کرپشن کے خلاف لانگ مارچ کا آغازجلد کریں گے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ڈینگی…
پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ سیالکوٹ کے 5 ملزموں کی بریت کے خلاف اور 6 ملزموں کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔ سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی سزائیں بڑھانے…
لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اصغر گل نے لاہور ہائی کورٹ کی کارکردگی پر اپنے تحفظات کے متعلق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط بھیج دیا ہے۔ اصغر گل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بتایا گیا…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ تعلقات کے متعلق علم نہیں، تاہم پاکستان کو کہہ دیا کہ نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ختم کردئیے جائیں۔ واشنگٹن میں لیون پینیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان خود…
افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی دورے پر منموہن سنگھ سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی تعاون کے مشکور ہیں. افغان صدر کا کہنا تھا کہ دوہزار ایک سے اب تک افغانستان کی تعمیر نو میں…
کوئٹہ میں گزشتہ روز چودہ افراد کی ہلاکت کے خلاف اہل تشیع جماعتوں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے پندرہ مشتبہ افراد کوحراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ واقعہ…
ٹھٹہ کے سیم نالوں میں پانی کی سطح آج بھی برقرار ہے اور متاثرین کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ان کی بحالی کے لیے کی جانے والی کوششیں غیر تسلی بخش اور ناکافی ہیں۔ بارش تھمے 55…
پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو…
کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کاراوئی کے بعد دو ٹارگٹ کلرز سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا رات گئے رینجرز نے لیاری کے علاقے بغدادی میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد پانچ افراد کو حراست میں…
اداکارہ میرا،ان کی والدہ اور بھائی پر عمران شاہ نامہ شخص پر تشددکرنے کے الزام میں مقدمہ درج،گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، میرا فرار ہو گئیں۔ لاہور میں تھانہ ڈیفینس بی ایریا میں عمران شاہ نامی شخص نے اداکارہ میرا کے بھائی…