وفاقی وزیرتجارت امین فہیم نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کامیاب رہا اور تاجروں کو ایک سال کا ویزا دیا جائے گا ۔ بھارت ڈبلیوٹی اومیں پاکستان کی یورپ ایکسپورٹ پر اعتراض نہیں کرے گا۔ دورہ بھارت سے واپسی پر کراچی ائرپورٹ…
کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا۔ رات گئے لیاری جنرل اسپتال میں الفلاح روڈ کا رینجرز نے محاصرہ کیا تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی…
برازیل کیشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلیکوسننے کیلیے ایک لاکھ سے زائد شائقین نے شرکت کی۔ دنیا کی سب سیبڑی میوزک فیسٹول میں امریکا کے پوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکو کے مینا اور برازیل…
بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے آنے والی فلم را ۔ ون پر مبنی ویڈیو گیم لانچ کر دیا۔ ممبئی میں ہونے والی رنگارنگ تقریب میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ را۔ون ایک سائنس فکشن فلم نہیں بلکہ یہ…
ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے فٹ ہیں اور قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں مایوس نہیں کریں گے۔ عبدالرزاق لاہور…
اسلام آباد : لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ۔ لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا، گو زرداری گو کے نعرے لگانے کے بعد ایوان سے واک…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر محسن حسن خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے کوچنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ محسن خان اس سے پہلے انیس سو اٹھانوے…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 163 تک جا پہنچی ہے۔ چودہ سے چالیس سال کی عمر کے افراد پر ڈینگی وائرس کا حملہ زیادہ کڑا ثابت ہوا۔ کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو مریض جاں بحق ہو گئے۔ ڈینگی…
ملک میں جاری بجلی کے بحران کے باعث کراچی، لاہور اور فیصل آباد جیسے صنعتی اور تجارتی مراکز میں عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو وقفے وقفے سے پرتشدد بھی ہو جاتا ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو…
کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد نے بس پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میںتیرہ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو بولان میڈیکل اسپتال اور سول…
اتوار کوافغان دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد نے پاکستان مخالف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور سابق صدر برہان الدین ربانی کو قتل کے منصوبے میں…
ہالی ووڈ فیملی فلم ڈولفن ٹیل نے لائن کنگ اور دیگر چار نئی فلموں کے مقابلے میں زیادہ مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ فلم ڈولفن ٹیل نے امریکہ اور کینیڈا کے ٹھیٹرز میں تین روز کے دوران چودہ ملین ڈالرز کا بزنس…
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سازش کے تحت لوڈشیڈنگ بڑھائی گئی وہ توانائی کے خود ساختہ بحران کے خلاف جلد…
کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر یرغمال بنائی گئی پولیس پارٹی کو ڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعد چھڑا لیا گیا۔ رحمان ملک نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تھانیدار کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد پکڑلیں گے۔ کراچی…
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں۔ پاکستانی ماہرین کی ڈیڑھ سو رکنی ٹیم تربیت کے لئے بیرون ملک جائے گی۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت ڈینگی…
فیصل آباد : کلر کہار بس حادثے کے بعد فیصل آباد میں سیل کیا گیا ملت گرامر اسکول دوبارہ کھل گیا، سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سانحہ کلر کہار…
حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ملاعمر نیٹ ورک کے روح رواں ہیں، اسلامی امارات میں نیٹ ورک کو اہم کام دئیے جاتے ہیں، ربانی کو قتل کیا نہ ہی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق…
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی توانائی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور متعلقہ اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے حکمت عملی وضع کی…
اجلاس قائم مقام ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شام چار بجے شروع ہو گا۔ ارکان پاکستان کو ملنے والی امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر اظہار خیال کریں گے اجلاس میں سندھ میں…
لاہور میں ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے۔ پنجاب میں ڈینگی کے قہر کے شکار افراد کی تعداد ایک سو اٹھاون ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پرفائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت…
کراچی: پاکستانی پولیس ہر امتحان کامیابی سے پاس کرنا جانتی ہے چاہے اس کیلئے ہاتھ کی صفائی ہی کیوں نہ دکھانی پڑے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں لئے جانے والے اس تحریری امتحان کا مقصد تھانے داروں کی کاکردگی اور صلاحیتوں کو…
اسلام آباد : پیس پارلیمنٹ پاکستان نے ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی تجویز دے دی۔اسلام آباد میں پیس پارلیمنٹ کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اراکین نے کہا کہ دنیا بالخصوص…
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ امریکا الزامات لگانے کے…