بجلی کا شارٹ فال ساڑھے سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لوگ تشدد پر اتر آئے۔ پنجاب کے دو بڑے صنعتی شہروں فیصل آباد اور گجرات میں تاجروں نے ہڑتال ر…
کراچی میں لیاری اور ملیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے چھبیس افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ دبئی چوک پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مطلوب…
پاکستان نے افغان حکومت کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر برھان…
وزیر اعلی پنجاب نے کرپشن ،لوڈشیڈنگ اور ڈینگی وائرس کا ذمہ دار صدر کو قرار دیا اپنے حق اور صدر کے خلاف خواتین سینعریلگواتے ہوئے شہباز شریف ڈینگی مچھر کے خلاف اعلان جنگ کرتے رہے۔ ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں وزیر…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی عیاشیاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور اس صورتحال میں مسلم لیگ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ جاری…
بھارت آئندہ ہفتے پاکستان کی سرحد کیساتھ منسلک راجھستان میں فوجی مشقوں کاآغازکررہاہے۔ بھوپال میں تعینات بھارت کی اکیسویں لڑاکا فوج کی ان مشقوں کامقصد دشمن کے دفاع کوختم کرنا اوراس کے اسٹریٹجک اثاثوں پرقبضہ کرناہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ان جنگی مشقوں…
یمن کے جنوب میں سرکاری فوج کی اپنے ہی مورچوں پر غلطی سے بمباری میں تیس فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمنی حکام کا کہناہے کہ گزشتہ شام صوبہ ابان میں جنگی طیاروں…
لیبیا کے شہر بن غازی میں قزافی دور کے سیکڑوں سام سیون میزائل ناکارہ بنادیے گئے. عبوری کونسل کے مطابق چار سو میزائل ان کے ہاتھ لگے تھے جن میں سے کچھ استعمال کیے گئے اور کچھ کو ناکارہ بنادیا گیا۔ عبوری…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں مگر ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایبٹ…
سیالکوٹ اسٹا لینز نے کراچی میں ہونے والا قومی ٹی ٹوئنٹی جیت لیا اتوار کی شب کیھلے گئے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم نے راولپنڈی ریمز کو 10 رن سے شکست دے دی۔ سیالکوٹ نے چھٹی بار قومی ٹی ٹوئنٹی جیتا ہے…
لاہور میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ چوہنگ کے علاقہ میں ہونے والے مظاہرہ میں مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا , پریم نگر میں مشتعل مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگا…
دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے گفتگو کرتے ہوئے ان افغان دعوؤں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کو وہ شواہد فراہم کر دیئے گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سابق صدر برہان…
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں زیر حراست ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قائم انسداد…
یمن کے عہدے داروں نے کہاہے کہ ہفتے کے روز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں، جن پر القاعدہ سے تعلق کا شبہ تھا،کم ازکم تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل عہدے داروں نے اسی دہشت گرد تنظیم…
مصر کے فوجی حکمران، سیاسی جماعتوں کے ایک اتحاد کی جانب سے نومبر کے انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی کے بعد متنازعہ انتخابی قوانین میں ترمیم کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔مصر کے سرکاری خبررساں ادارے مینا نے کہاہے کہ سرکاری عہدے داروں…
بھارتی ریاست گجرات میں ہوئی کنگ خان کی نئی فلم را۔ون کی پروموشن ہوئی ۔ ۔کنگ خان شاہ رخ کہتے ہیں ان کی نئی فلم پورے خاندان کیلیے تفریح ثابت ہوگی ۔ گجرات کے شہرسورت میں فلم پروموشن کیدوران انہوں نے کہا…
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے ای ایس سی کو اضافی گیس کی فراہمی شروع کردی ہے. ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق کے ای ایس سی کو ایک سو اسی ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی سپلائی فوری…
ملک بھرمیں ڈینگی مچھرکی کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ واقعات میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈینگی وائر سے متاثرہ مزید چار افراد دم توڑ گئے ۔ صرف لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار دو سو سے تجاوز کر…
خیبر پختو نخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخا ر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف ہے امریکہ کی جانب سے حالیہ بیانات سے دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر ہوسکتی ہے۔ ایبٹ آباد خیبر پختو نخواہ ہاس میں میڈیا سے…
قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج سیالکوٹ اسٹالینز کا ٹکرائو راولپنڈی ریمز سے ہوگا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ پانچ مرتبہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز نے گذشتہ روز سیمی فائنل میں لاہور ایگلز کوچھ وکٹوں سے…
ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہیاورشارٹ فال سات ہزار پانچ سو میگاواٹ تک جا پہنچا۔ کئی شہروں میں دس سے چودہ گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکیں میدان…
وائٹ ہاوس کے ترجمان رابرٹ گبز نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، پاکستان اور امریکا کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ ہاس کے ترجمان رابرٹ گبز کا…
اس ماہ متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی واپسی یقینی ہے۔ سری لنکا سے تین ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی پر مبنی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ…
لیبیا میں دس ہزار سے زائد میزائل غائب ہوگئے، نیٹو کا کہنا ہے کہ میزائل القاعدہ کے ہاتھ لگ جانے کا خطرہ ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق جرمن اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں نیٹو حکام نے تسلیم کیا ہے…