کولوراڈو: دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کا جھگڑا

کولوراڈو: دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کا جھگڑا

لاہور میں دونوجوانوں کے قاتل امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ رے منڈ ڈیوس کو ریاست کولوراڈو سے گرفتار کرلیاگیا ہے، ڈیوس پر الزام ہے کہ اس نے دو لوگوں سے جھگڑا کیا۔ امریکی اخبار ڈیلی بیسٹ کے مطابق سی آئی اے…

نیٹو فورسز کا حقانی نیٹ ورک کمانڈر گرفتار کرنے کا دعوی

نیٹو فورسز کا حقانی نیٹ ورک کمانڈر گرفتار کرنے کا دعوی

ایساف نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر حاجی مالی خان کو افغانستان سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔  کابل سے جاری بیان میں ایساف ترجمان کا کہنا تھا کہ حاجی مالی خان کو جنوبی افغانستان سے آپریشن کے دوران گرفتار کیا…

افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں ، گیلانی

افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں ، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے امریکہ سے برابری کی سطع پر بات ہوگی۔ افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں۔ ملتان بلی والا کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا…

حنا ربانی اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ

حنا ربانی اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان تناؤ کے تناظر میں خاموش سفارتکاری کے لیے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر آل پارٹیز کانفرنس کے دوسرے ہی دن اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ ہوگئیں۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر جمعہ کو برطانیہ…

تہران:ایران میں فلسطین کی حمایت کیلئے عالمی کانفرنس

تہران:ایران میں فلسطین کی حمایت کیلئے عالمی کانفرنس

ایران میں فلسطین کی حمایت کیلئے عالمی کانفرنس جاری ہے مسلم اور غیر مسلم رہنما آزاد ریاست کے قیام اور فلسطینیوں کی مدد کیلئے طریقوں پر غور کررہے ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں شروع ہونے والی دو روزہ کانفرنس کے پہلے روز…

امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ زرداری

امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ زرداری

اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نیٹو کے زیر کنٹرول علاقوں سے آنے والے دہشتگردوں کے خلاف لڑرہی ہیں پھر بھی الزامات کا سامنا ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں اپنے…

پنجاب میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پنجاب میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری شہروں میں 12 جبکہ دیہی علاقوں میں دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، لودھراں، ہارون آباد، سمیت دیگر شہروں میں بارہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ…

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔  شاہ لطیف ٹان پولیس کو اطلاع ملی کہ چوکنڈی کے قبرستان میں ملزمان اسلحہ دفن کررہے ہیں جس پر دو…

بین الاقوامی کرکٹ میں نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہو گا

بین الاقوامی کرکٹ میں نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہو گا

آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہوگا۔ کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہر اننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہونگی۔ بیٹنگ اور…

قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی: آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی: آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں آج لاہور ایگلز کا مقابلہ سیالکوٹ اسٹالینز سے اور پشاور پینتھرز کا مقابلہ راولپنڈی ریمز سے ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کو آخری گروپ میچ میں پشاور پینتھرز نے کراچی ڈولفنز نے انتیس رنز…

سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو موت کی سزا

سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو موت کی سزا

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ملزم ممتاز قادری کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم ممتاز قادری کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔ ممتاز قادری نے سابق…

سیلاب زدگان کیلئے صرف ایک ماہ کی خوراک رہ گئی

سیلاب زدگان کیلئے صرف ایک ماہ کی خوراک رہ گئی

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وسائل تیزی سے ختم ہوتے جارہے ہیں اور بڑی تعداد متاثرین کو خوراک پینے کے صاف پانی اور دواں کی فراہمی رک جانے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں اقوام…

جنرل ڈیمپسی نے نئے جوائنٹ چیفز آف اسٹاف کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

جنرل ڈیمپسی نے نئے جوائنٹ چیفز آف اسٹاف کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

ایڈمرل مائیک ملن  نے جوائنٹ چیفز آف اسٹاف کے سربراہ کی حیثیت سے ریٹائر ہونے  پر کہا ہے کہ ان کے خیال میں  علاقے میں حل کے حوالے سے پاکستان ایک  کلیدی  حیثیت رکھتا ہے۔ملن نے یہ بات واشنگٹن سے باہر ایک…

مانسہرہ : پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

مانسہرہ : پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختو نخواہ کے ضلع مانسہرہ کے قریب ہفتہ کی صبح پولیس کی ایک گاڑی کے قریب بم دھما کا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ…

اِن سزاں سے عدالتی کارروائی کے منصفانہ ہونے پر سخت نوعیت کے شبہات ابھرتے ہیں: اقوام متحدہ

اِن سزاں سے عدالتی کارروائی کے منصفانہ ہونے پر سخت نوعیت کے شبہات ابھرتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بحرین کی فوجی عدالت کی طرف سے حکومت مخالف مظاہرین اور طبی عملے کو اِس ہفتے سنائی  جانے والی سزاں کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جمعے کو کہا کہ اِن  سزاں سے عدالتی…

کراچی : آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں مل گیا

کراچی : آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں مل گیا

کراچی میں جناح ہسپتال کے قریب سے آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں پایا گیا ۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر اٹھارہ داتا نگر کے رہائشی 25سالہ شاہد نامی نوجوان کو آٹھ روز قبل ہائی روف گاڑی میں سوار نامعلوم…

افغانستان میں سلامتی کی صورت حال پر متضاد رائے

افغانستان میں سلامتی کی صورت حال پر متضاد رائے

افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں کمی ہو رہی ہے، لیکن یہ دعوی اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے برعکس ہے کیوں کہ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ سال 2011 میں…

امریکی نژاد انتہا پسند رہنما فضائی حملے میں ہلاک

امریکی نژاد انتہا پسند رہنما فضائی حملے میں ہلاک

یمن کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی نژاد انتہا پسند مذہبی رہنما انور ال العولقی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ ملک میں القاعدہ سے منسلک قوتوں سے تعلق رکھنے والا العولقی دیگر مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ…

فلپائن: ایک اور سمندری طوفان

فلپائن: ایک اور سمندری طوفان

فلپائن میں لوگ ایک اور سمندری طوفان کے خطرے کا سامنا ہے جس سے ان ہی علاقوں میں شدید بارشوں کو امکان ہے جہاں اس سے قبل نیرات نامی طوفان نے سیلاب کی صورتحال پیدا کردی تھی۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی…

اب مذاکرات پاکستان سے، طالبان سے نہیں،حامد کرزئی

اب مذاکرات پاکستان سے، طالبان سے نہیں،حامد کرزئی

افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اب طالبان سے نہیں پاکستان سے مذاکرات کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے دارالحکومت کابل میں مذہبی رہنماں کے ایک اجلاس سے خطاب میں کہی ہے۔ انہوں نے اس موقع…

عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا۔ پیٹرول چار روپے پندرہ پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ مہنگا کردیا گیا . ذرائع کے مطابق فیصلہ وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم کی مشاورت سے کیا گیا۔ نئی قیمتوں…

دیو انند کی فلم چارج شیٹ کا پریمیئر

دیو انند کی فلم چارج شیٹ کا پریمیئر

دیو آنند کی ہدایتکاری کے میدان میں ایک مرتبہ واپسی ہوئی اور ممبئی میں ان کی فلم چارج شیٹ کا پریمیئرہوا جس میں ستاروں کی شرکت نے شو کو چار چاند لگا دیے۔ فلم کی کہانی دیو آنند نے لکھی ہے اور…

کرکٹ کوچ کیلئے کمیٹی نے پانچ امیدواروں کی سفارش کر دی

کرکٹ کوچ کیلئے کمیٹی نے پانچ امیدواروں کی سفارش کر دی

پی سی بی کی کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پانچ امیدواروں کی سفارش کر دی۔ انتخاب عالم کی سربراہی میں پی سی بی کی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا،کمیٹی کے چوتھے ممبر رمیز راجہ سے فون پر مشاورت…

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے قربانیاں دی ہیں، امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئیاور دہشتگردوں کو فائدہ ہوا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والے مضمون میں صدر…