پاکستان پردباو برقراررکھیں گے ، اوبامہ

پاکستان پردباو برقراررکھیں گے ، اوبامہ

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کیساتھ کسی بھی قسم کے تعاون کا خاتمہ کرے تاہم ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حقانی نیٹ ورک کیساتھ تعلق کے متعلق کوئی واضح انٹیلی جنس معلومات نہیں…

پاکستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر نیٹو کو بھی تشویش

پاکستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر نیٹو کو بھی تشویش

نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسمیوسن کا کہناہے کہ پاکستان میں شدت پسندوں کے محفوظ ٹھکانوں پر تشویش ہے . برسلز میں یورپین پالیسی تھنک ٹینک میں خطاب کرتے ہوئے نیٹو سیکرٹری جنرل راسمیوسن نے کہاکہ پاکستان سے اچھے تعلقات مستحکم افغانستان کی ضمانت…

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے باغڑ میں ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے ایک گاڑی پر تین میزائل فائر کئے جس میں ہلاکتیں ہوئیں ۔ ڈرون حملے کے…

ظفر قریشی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے

ظفر قریشی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اور این آئی سی ایل اسکینڈل کے تفتیشی افسر ظفر قریشی آج مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے ہیں۔ ظفر قریشی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تین روز قبل ہی جاری کر…

دفاع پاکستان: ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی ریلیاں

دفاع پاکستان: ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی ریلیاں

امریکی دھمکیوں کے خلاف اور دفاع پاکستان کے لیے ملک بھر میں مذہبی جماعتوں نے ریلیاں نکالیں۔ ریلیوں میں شریک شرکا نے بینرز اورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر پاکستان کے حق میں اور امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔ ریلیوں میں شریک…

صنعا : القاعدہ رہنما انوار الاولاکی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

صنعا : القاعدہ رہنما انوار الاولاکی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

یمن میں القاعدہ رہنما انوار الاولاکی ہلاک، یمنی قبائل کا کہنا ہے کہ امریکی شہری امریکا کے ہی ڈرون حملے میں مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمنی وزارت دفاع نے جاری ایک بیان میں کہاکہ القاعدہ کا رہنما…

دمشق : امریکی سفیر پر پتھراؤ، 7سرکاری فوجی ہلاک

دمشق : امریکی سفیر پر پتھراؤ، 7سرکاری فوجی ہلاک

شام میں جہوریت کے حامیوں نے سات فوجیوں کو ہلاک کردیا، جبکہ حکومت کے حامیوں نے حزب اختلاف سے ملنے والے امریکی سفیر پر پتھرا اور انڈے پھینکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق میں امریکی سفیر رابرٹ فورڈ حزب…

لیبیا : باغیوں کا موسیٰ ابراہیم کی گرفتاری کا دعویٰ

لیبیا : باغیوں کا موسیٰ ابراہیم کی گرفتاری کا دعویٰ

طرابلس : لیبیا میں باغیوں نے معمر قذافی کے ترجمان موسی ابراہیم کی گرفتاری کا دعوی کر دیا۔ قومی عبوری کونسل کے مطابق سرت سے معمر قذافی کے ترجمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب…

ایڈمرل مائیک مولن آج ریٹائر ہو جائیں گے

ایڈمرل مائیک مولن آج ریٹائر ہو جائیں گے

واشنگٹن : امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن آج ریٹائر ہورہے ہیں۔ مارٹن ڈمپسی ان کی جگہ لیں گے۔ مائیکل مولن نے اکتوبر دو ہزار سات میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چئیرمین کا عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے افغان…

لاہور ہائیکورٹ: ڈرون حملے رکوانے کی درخواست ملتوی

لاہور ہائیکورٹ: ڈرون حملے رکوانے کی درخواست ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے جماع الدعو کے امیر حافظ سعید کی جانب سے ڈرون حملے رکوانے کی درخواست کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کرایا گیا کہ ڈرون حملوں سمیت دیگر معاملات…

ایبٹ آباد کمیشن کا اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا دورہ

ایبٹ آباد کمیشن کا اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا دورہ

ایبٹ آباد کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ فوج کے علاوہ پولیس نے بھی سیکیورٹی کے فرائض سنبھالے ہوئے تھے…

چلی میں طلبہ جدوجہد کامیاب

چلی میں طلبہ جدوجہد کامیاب

چلی میں طلبہ کی جدوجہد کامیاب، حکومت اور طلبہ رہنماں میں تعلیم کو مفت کرنے پر مذاکرات پر اتفاق ہوگیاہے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق چلی میں طلبہ کی مفت تعلیم کیلئے جدوجہد کئی ماہ تک جاری رہی۔ جس کے دوران پولیس…

نئی دہلی: بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 2 کا تجربہ

نئی دہلی: بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 2 کا تجربہ

بھارت نے ایک ہفتے میں ایٹمی میزائل اگنی ٹو کا دوسرا تجربہ کیاہے۔ میزائل جوہری وار ہیڈ لے کر دوہزار کلومیٹر تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسا کے ساحلی جیزے ویلر سے کیا گیا۔ اسی…

پرانے ٹائروں کے گودام ڈینگی کی آماجگاہ ہیں۔ شہباز شریف

پرانے ٹائروں کے گودام ڈینگی کی آماجگاہ ہیں۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ درآمد کئے گئے استعمال شدہ ٹائروں کے گوداموں کے خلاف مہم کو تیز کرکے دوسرے ضلعوں تک پھیلایا جائے کیونکہ ایسی جگہیں ڈینگی کی افزائش کی آماجگاہ ہیں۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اجلاس…

میرے فیشن ڈیرائینر کو کوئی کچھ نہ کہے، لیڈی گاگا

میرے فیشن ڈیرائینر کو کوئی کچھ نہ کہے، لیڈی گاگا

امریکی پاپ سنگر لیڈی گاگا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے فیشن ڈیزائنر کے بارے میں کسی نے کچھ کہا تھا پھر ان سے برا کوئی نہ ہو گا ۔ پیرس میں ہوئے فیشن شو میں لیڈی گاگا خود شامل…

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔ رات گئے پولیس نے رضویہ سوسائٹی کا محاصرہ کیا۔ پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو…

ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے ایم پی اے کی نماز جنازہ ادا

ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے ایم پی اے کی نماز جنازہ ادا

ڈینگی سے متاثر ہو کر جاں بحق ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے ممتاز ججہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر بہاولپور میں ادا کردی گئی ہے۔ ایم پی اے ممتاز ججہ گذشتہ کئی روز سے ڈینگی بخار میں…

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

اسلام آباد میں نوگھنٹے تک جاری رہنے والی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایاکہ تمام…

اسکواش میں خراب کارکردگی پر تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد

اسکواش میں خراب کارکردگی پر تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد

اسکواش فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی بورڈ کے اجلاس میں خراب کارکردگی کی بنا پر اسکواش کے تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے دوران ایگزیکٹیو کمیٹی بورڈ کے ارکان نے متعدد کھلاڑیوں کی کارکردگی…

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی عائد کر دی۔ عبدالعزیز اباسین پکتیا کے ضلع اورگن کا شیڈوگورنر ہے ۔ پابندی کا اعلان واشنگٹن میں امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے کی گئی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید…

ربانی کے قتل سے کوئٹہ کی بعض شخصیات کا تعلق ہے۔ کرزئی

ربانی کے قتل سے کوئٹہ کی بعض شخصیات کا تعلق ہے۔ کرزئی

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے کوئٹہ کے کچھ معروف افراد کا تعلق تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر کرزئی نے…

صدر آصف زرداری سے کرکٹر شعیب اور ثانیہ مرزا کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے کرکٹر شعیب اور ثانیہ مرزا کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر نے شعیب ملک کی کرکٹ میں مہارت کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی ملک کے سفیر بھی…

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہیلری

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں  امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے اندر سیدہشتگردوں کی مدد روکنا ہوگی۔ دونوں ملکوں میں کئی مشترکہ مفادات ہیں۔ ان…

افغانستان نے سہ فریقی اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کر لیا

افغانستان نے سہ فریقی اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کر لیا

افغانستان نے شدت پسندوں کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے آٹھ اکتوبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس نہ بلانے اور وزیراعظم گیلانی کا دورہ افغانستان مخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ افغانستان کی ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر شاہدہ محمد ابدالی نے امریکی…