فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان کے بعد بدھ کو بنیادی سہولتوں کی بحالی کا آغاز ہو گیا ہے۔طوفان نیسیٹ کے باعث کم از کم 18 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ مزید 35 افراد لاپتا ہیں۔حکام…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ کے لئے اعجاز بٹ اور سید علی رضا کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ سید علی رضا نیشنل بینک کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے رکن رہ چکے ہیں، ایوان صدر…
بہت سے تجزیہ کار کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔کارن روس اقوام متحدہ میں برطانوی سفارتکار رہ چکیہیں اور مشرق وسطی کے…
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی مدد کے الزامات دہراتی ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے طویل مدتی اسٹریٹیجل تعلقات چاہتے ہیں۔ نیٹ ورک پر کنٹرول کیاجاسکتاہے۔ واشنگٹن میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ…
افغانستان کے طالبان نیکہا ہے کہ جلال الدین حقانی اور ان کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے۔ پاکستان میں کوئی مراکز نہیں ہیں۔ طالبان کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں امریکی الزامات کی مذمت کی گئی ہے بیان میں کہاگیاہے کہ…
لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 121 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور پارلیمنٹ کا بند کمرے کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں…
امریکی رکن کانگریس ٹیڈ پو نے پاکستان کی تمام امداد روکنے کی قراردادایوان نمائندگان میں پیش کردی ہے۔ ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس ٹیڈ پو نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پیش کرنے کے بعد بیان میں کہاکہ اسامہ…
حقانی نیٹ ورک کے ایشو پر پاک امریکہ تنا کی شدت کے پیش نظر کئی قیاس آرائیاں جاری ہیں تاہم امریکی محکمہ دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مصالحت کیلئے تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے. امریکی دفتر خارجہ نے پاک امریکہ تعلقات…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہو کر ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا ورنہ دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ پاکستان فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل…
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماں سے اجلاس میں گفتگو کرتیہوئے انھوں نیکہا کہ پاکستان آزاد ملک ہے آزاد ہی…
قصور کے نواحی گاں سرہالی کلاں میں آج صبح 10بجے کے قریب ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ قصور کے نواحی گاں سرہالی کلاں میں صبح دس بجے کے قریب ایک نامعلوم ساڑھے3فٹ لمبائی والا بغیر پائلٹ کا طیارہ گاں…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چین کے نائب وزیراعظم جیانگ ژو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم گیلانی نیکہاہے کہ چین کا دشمن ہمارا دشمن اور چین کا دوست ہمارادوست ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے…
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا، جس میں فلسطین کی مکمل رکنیت کیلئے درخواست پر ابتدائی غور کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فلسطین کی درخواست پر بدھ سے باضاطہ غور کیا جائے گا۔ اقوام متحدہ…
افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں خود کش دھماکے میں سولہ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش دھماکہ لشکر گاہ میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے باہر تندور کے قریب ہوا۔ لشکر پولیس ترجمان داد…
سانحہ کلر کہار میں جاں بحق ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فیصل آباد میں تدفین کردی گئی۔ اس موقع ہر آنکھ آشکبار تھی شہر کی گلی کوچوں میں سناٹا چھا یا ہوا ہے جبکہ فضا…
عاشورہ بم دھماکے کے بعد نذر آتش کی جانے والی املاک پر دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس امام بخش بلوچ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے عاشورہ…
بالی ووڈکی آسکرنامینیٹڈ فلم لگان کو دنیا کی پچیس بہترین اسپورٹس فلموں میں شامل کرلیاگیا۔ عامر خان کی فلم لگان کا جادوآج بھی سرچڑھ کر بول رہا ہے۔ کرکٹ کے ذریعے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے والے بہادرنوجوان پر بنائی گئی تاریخی…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امیریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر پچہتر سینٹس اضافے کے بعد اکیاسی ڈالر ننانوے سینٹس پر ہوئے۔ برنٹ نارتھ سی…
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار روپے سے نیچے آ گئی ہے .ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے کمی ہوئی اور یہ چھہپن ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔ دس…
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس تین اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے بعد سات سو پوائنٹس پر آگیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک آٹھ فیصد، ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس…
مانسہرہ اسٹیڈیم فیفا کے سپرد کر دیا گیا ہے جو 67 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرکے اسے تمام سہولیات سے آراستہ کر کے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرے گا۔ وزیر مملکت برائے پروفیشنل ٹیکنیکل ایجوکیشن سردار شاہجہان یوسف نے مانسہرہ پریس…
کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔ ملزم لاڑکانہ میں دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ہے…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا نے نیویارک میں ملاقات کی ہے بھارتی ایچلی ہردیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ ملاقات غیر رسمی تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے…