متحدہ عرب امارات کے فٹبالر طیب اعوانا کار ایکسیڈینٹ میں ھلاک ھو گئے۔ طیب اعوانا اس سال لبنان کے خلاف پینلٹی کک پر الٹے ھو کر انوکھا گول اسکور کر کے زبردست شہرت حاصل کی تھی۔ اس انوکھی پینلٹی کک کو انٹرنیٹ…
کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ ھوگیا ھے اور لاھور کے دوکھلاڑی ڈینگی کا شکار ھو چکے ھیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ لاھور سے کراچی منتقل کرنے کی وجہ ڈینگی وائرس تھا لیکن کراچی میں بھی ڈینگی…
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ پر قابل اعتراض تحریریں بھی لکھی گئی ہیں۔ ویب سائٹ پر اپنا نام زامبی کے ایس اے ظاہر کرنے والے ہیکر نے چیف جسٹس آف…
ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں میو اسپتال لاہور میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس سے پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سولہ ہو گئی جبکہ خیبرپختونخواہ میں محکمہ صحت نے چھ افراد کے جاں…
کلر کہار کے قریب موٹر وے سالٹ رینج میں اسکول کی بس کے حادثے میں جاں نحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے جبکہ اٹھائیس زخمی بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ گذشتہ روز کلر کہار کے قریب اسکول بس…
امریکی صدربراک اوباما نے پیر کے روزٹیکنالوجی کے دارالحکومت کہلانے والے شہر اور ریاست کیلیفورنیا میں قائم سلی کون ویلی میں ٹاں ہال میٹنگ میں شرکت کی۔ اس دورے کا مقصد امریکی عوام کو اپنے ملازمتوں سے متعلق منصوبے کے لئے قائل…
شمالی کوریا کے وزیراعظم پیر کو خیرسگالی کے پانچ روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے ہیں۔وزیراعظم چوئی یونگ رِم چین کے صدرہوجن تا اور وزیراعظم وین جیا با کے علاوہ اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ شمالی کوریا کے وزیراعظم اپنے چینی ہم…
انڈونیشیا میں 400 سے زائد مسافروں سے بھری کشتی کو بجرے سے ٹکر لگنے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعہ میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انڈونیشین جزیرہ مشرقی جاوا کے مقام…
بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں اترپردیش بہار اور اڑیسہ میں حالیہ موسلادھار بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران مزید48 افراد ہلاک اور ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ اترپردیش اوربہار…
ایران کے صدر محمود احمدی نژاد دو روزہ سرکاری دورہ پر سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پہنچ گئے۔ احمدی نژاد خرطوم میں قیام کے دوران اپنے سوڈانی ہم منصب عمر حسن البشیر کے علاوہ دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ سوڈانی…
جزائر غرب الہند کے ملک انٹی گوا نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا۔ لاطینی امریکہ اور کریبیئن الائنس کا رکن ملک انٹیگوا پہلا ملک ہے جس نے فلسطین کے صدر محمود عباس کی اپیل کا مثبت جواب دیتے ہوئے فلسطین…
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ یورپ کی معاشی صورتحال اور عرب ملکوں میں تبدیلی کی لہر سے پیدا ہونے والے اثرات کے باعث امریکی معیشت مسائل کا شکار ہے۔ کیلیفورنیا میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
کراچی : سپریم کورٹ میں کراچی میں امن وامان اور پولیس رپورٹ سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی۔ عدالت نے چیف سیکریٹری ، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری خزانہ کو طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں امن و امان…
امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کے مطابق حقانی نیٹ ورک پر دوہزارآٹھ سے پابندیاں عائد ہیں تاہم اب اسے دہشتگرد تنظیموں کی…
کراچی واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشنز پرکلورین ختم ہونے سے شہر کو جراثیم سیغیر محفوظ پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حب اور کے ٹو پمپنگ اسٹیشن پر کلورین کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے بلدیہ ٹاون،…
کلر کہار کے قریب موٹر وے سالٹ رینج میں اسکول کی بس بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ جس کے نتیجے میں وائس پرنسپل اور بچوں سمیت چھتیس افراد جاں بحق اور پینتیس زخمی ہوگئے۔ اٹھائیس زخمی…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس انتیس ستمبر کو طلب کرنے کی تجویز دی ہے۔ وزیراعظم کی سیاسی قیادت سے آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں مشاورت جاری ہے۔ کانفرنس بلانیکا…
سندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن مدد اِیسٹ جاری ہے جس میں پاک بحریہ کی 25زولو بوٹس، بائس او بی ایم کشتیاں اور دو عدد ایمبولینس امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ…
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے کی درخواست کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کے لئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بجھوا دیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے…
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا اچانک سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ، جہاں وہ سعودی اعلی قیادت سے ملاقات کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص پاک امریکہ تعلقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل…
امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نے کہا ہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم…
فلپائن میں حکام نے کہا ہے کہ جنوبی جزیرہ جولو پر قائم ایک فوجی چوکی پر اسلامی عسکریت پسندوں کے حملے میں 13 مشتبہ جنگجو اور دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔فوج کے ایک ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رنڈولف کابنگ بنگ نے بتایا…
وزیرِ اعظم ولادیمر پوٹن نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ اگلے مارچ میں صدارت کے عہدے کی تیسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کو تیار ہیں۔ یوں مہینوں کی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہو گیا۔ اس سے قبل مسٹر پوٹن…
امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے رکن سینیٹر۔۔ لنڈسیگراہم نے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔پاکستان فیصلہ کرے کہ ھمارے ساتھ ہے یا حقانی نیٹ ورک کیساتھ۔ امریکی ٹی وی سے بات کرتے…