کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں فائرنگ

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں فائرنگ

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں شدید فائرنگ اور دھماکہ ہوا، حملے میں دو افغان فوجی زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق فائرنگ مقامی وقت کے…

اقوام متحدہ میں درخواست، محمود عباس کا وطن واپسی پراستقبال

اقوام متحدہ میں درخواست، محمود عباس کا وطن واپسی پراستقبال

اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی درخواست جمع کرانے کے بعدوطن واپسی پر ہزاروں افراد میں محمود عباس کا پر تپاک استقبال کیا۔ واپسی پر رملہ میں ہزاروں افراد سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر نے کہا کہ وہ دنیا کو…

ترکی کا ایران کیساتھ کردباغیوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کاعندیہ

ترکی کا ایران کیساتھ کردباغیوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کاعندیہ

ترکی نے ایران کیساتھ ملکر کردباغیوں کیخلاف آپریشن کا عندیہ دیا ہے۔ ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی اور ایران ملکر کام کر رہے ہیں اور پرعزم ہیں۔ طیب اردگان نے کہا کہ…

نئی دہلی:بھارت کا جوہری میزائل پرتھوی2 کا تجربہ

نئی دہلی:بھارت کا جوہری میزائل پرتھوی2 کا تجربہ

بھارت کا جدید ایٹمی میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ، زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل پانچ سو کلو گرام کا جوہری وار ہیڈ لے کر ساڑھے تین سو کلو کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل…

جگجیت کی حالت نازک

جگجیت کی حالت نازک

معروف غزل گائیک جگجیت سنگھ بدستور ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل ہیں جہاں انھیں لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ان کی نگہداشت کی جارہی ہے۔جمعے کے روز ان کے دماغ کی نس پھٹ جانے کی وجہ سے…

کراچی : ڈیفینس دھماکے کے بعد بند اسکول دوبارہ کھل گئے

کراچی : ڈیفینس دھماکے کے بعد بند اسکول دوبارہ کھل گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے کے بعد بند ہونے والے اسکول آج سے کھل گئیہیں۔ طلبہ کی بڑی تعداد اسکول آئی ہے ۔ ڈیفینس دھماکے میں نجی اسکول کی ٹیچر اور بچہ بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ والدین کا کہنا ہیکہ…

سندھ ہائی کورٹ نے آفاق احمد کی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے آفاق احمد کی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی قتل کے مقدمیمیں ضمانت منظور کرلی ہے۔ آفاق احمد دوہزار چار سے مختلف مقدمات کی وجہ سے جیل میں بند ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے کارکن عتیق…

پاک فوج کا سیلاب زدہ علاقوں میں آپریشن لبیک دوئم جاری

پاک فوج کا سیلاب زدہ علاقوں میں آپریشن لبیک دوئم جاری

پاک فوج کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں آپریشن لبیک دوئم جاری ہے جس میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بدین، سانگھڑ اور مٹھی کے علاقوں سے کشتیوں کے ذریعے 370 متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ گاڑیوں…

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ نامزد

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ نامزد

سپریم کورٹ نے جسٹس جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ نامزد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے عدالت کو بتایاہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال…

لاہور : بینک گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا

لاہور : بینک گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا

لاہور میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتیہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتارکر لیا ہے۔  کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے کام پر آنے والے عملے کو یرغمال بنانے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران شدیدمندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران شدیدمندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی دیکھی جا رہی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس چار سو سے زائد پوائنٹس گر گیا۔آج ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کی وجہ سے اسٹاک…

لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن 3 روز کیلئے بند

لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن 3 روز کیلئے بند

گیس لوڈ مینجمینٹ کے تحت لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن آج سے تین روز کیلئے بند رہینگے ،جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ گیس لوڈ مینجمینٹ کے تحت آج صبح 6 بجے سے بدھ کی…

ویسٹ انڈیز پچیس رنز سے جیت گیا

ویسٹ انڈیز پچیس رنز سے جیت گیا

اوول میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پچیس رنز سے شکست دے دی ہے۔دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی ہے۔ پہلا میچ انگلینڈ دس وکٹوں سے جیت…

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ اور شعیب ملک کراچی پہنچ گئے

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ اور شعیب ملک کراچی پہنچ گئے

کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ کے اسٹار شعیب ملک کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا پاک بھارت دوستی کا پیغام…

لاہور : دس روز بند رہنے کے بعد اسکول اورکالج کھل گئے

لاہور : دس روز بند رہنے کے بعد اسکول اورکالج کھل گئے

ڈینگی وائرس کے خوف سے لاہور میں دس روز بند رہنے والے اسکول اورکالج آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق ڈینگی وائرس کے باعث لاہور میں اسکولوں اور کالجوں کو دس روز تک بند کرنے کافیصلہ کیا…

سی آئی اے کے کئی دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ہیں۔ حنا کھر

سی آئی اے کے کئی دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ہیں۔ حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے حقانی نیٹ ورک کے علاوہ اور بھی کئی دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ہیں حقانی نیٹ ورک بنانے والا خود امریکا ہے۔ واشنگٹن الزامات کے ذریعے پاکستان کے صبر…

قومی ٹی ٹوئنٹی : ایبٹ آباد نے افتتاحی میچ جیت لیا

قومی ٹی ٹوئنٹی : ایبٹ آباد نے افتتاحی میچ جیت لیا

ایبٹ آباد فالکنز نے قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنا منٹ کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ بیئرز کو باہتر رنز سے ہرا دیا۔  نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر ایبٹ آبادکو بیٹنگ کا موقع دیا۔ ایبٹ آباد نے مقررہ بیس اوورز میں…

کور کمانڈرز اجلاس، تمام امریکی الزامات مسترد

کور کمانڈرز اجلاس، تمام امریکی الزامات مسترد

جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کے خصوصی اجلاس میں امریکی عسکری قیادت کے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی اور آئی ایس آئی اور پراکسی وار لڑنے کے الزامات کو یکسر طور پر مسترد کرتے ہوئے امریکا پر زور…

ڈینگی سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان آئے گی

ڈینگی سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان آئے گی

پاکستان میں ڈینگی وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کی ایک ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے جہاں وہ مقامی ماہرین کے ساتھ مل کر صورت حال پر قابو پانے کے لیے…

امریکی فوجیوں کو سیکورٹی دینا پاکستان کی ذمہ داری نہیں

امریکی فوجیوں کو سیکورٹی دینا پاکستان کی ذمہ داری نہیں

وزیر اعظم گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پر دہشت گردوں کی مدد کرنے کے الزامات افسوسناک ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔…

نیپال: طیارے کے حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال: طیارے کے حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال میں ہوا بازی سے منسلک عہدے داروں نے کہا ہے کہ اتوار کو طیارے کے ایک حادثے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں اکثریت سیاحوں کی تھی جو دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ کا نظارہ کرنے…

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کانٹریکٹ

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کانٹریکٹ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ نے سنٹرل کانٹریکٹ کے لئے پچیس کھلاڑیوں کی منظوری سے دی ہے۔ جبکہ ڈینگی کے باعث لاہور میں ہونے والا انڈر 16 ہاکی تورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر قاسم…

شیعب اختر کی کتاب پر ہاکی کھلاڑی بھی چلا اٹھے

شیعب اختر کی کتاب پر ہاکی کھلاڑی بھی چلا اٹھے

ہاکی اولمپیئنز نے شعیب اختر کی کتاب کو پاکستان کی بدنامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر نے اپنی متنازعہ کتاب کی رونمائی بھارت میں کی جو ملک کی زیادہ بدنامی کا سبب بنی۔ ان کے بیان کی حکوتی سطح پر…

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آج کراچی میں شروع ہو رہی ہے جس میں تمام اسٹار کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے ، ابتدائی میچ ایبٹ آباد فالنز اور کوئٹہ بیرز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ وزیراعلی سندھ قائم علی…