لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دس افراد ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سروسز اسپتال میں نوجوان کو تین روز قبل علاج کیلئے لایا گیا تھا تاہم وہ دوران علاج آج جاں بحق ہوگیا جبکہ…
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کورکمانڈر ز کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور پاک امریکا تعلقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق روالپنڈی میں ہونے…
کے ای ایس سی اور ایس ایس جی سی کے درمیان گیس کی فراہمی پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔ کے ای ایس سی گیس کی کمی کو جواز بنا کر شہر کے مختلف علاقوں میں دس سے بارہ گھنٹے…
کراچی وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج جس طرح سرحدوں کی حفاظت کے لیے دن رات کوشا ں ہیں اسی طرح پاکستانی ملکی تاجروصنعتکاربرادری بھی معاشی سولجرکاکرداراداکررہی ہے ،ملک میں بجلی ،گیس بحران اورامن وامان…
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے فوری طور پر پمپس فراہم کئے جائیں۔ کراچی میں صدر نے صوبہ سندھ کے آٹھ اضلاع کی ویڈیو کانفرنس بھی کی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت نو فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق بائیس ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی چھبیس اشیا مہنگی اور آٹھ سستی ہوئیں جبکہ…
امریکہ کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی کا الزام مسترد کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ رابطوں کا مقصد سرپرستی نہیں بلکہ مثبت نتائج لینا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا…
ایران سے اس ہفتے کے شروع میں رہا ہونے والے دو امریکی سیاح ، جو دو برس سے زیادہ عرصے سے جاسوسی کے الزام میں قید کاٹ رہے تھے، اتوار کو امریکہ پہنچ جائیں گے۔جاش فیٹل اور شین بار کو 10 لاکھ…
نیٹو نے کہاہے کہ افغان اور اتحادی افواج نے ملک کیشمالی حصے میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران چھ شورش پسندوں کو ہلاک کردیا ، جب کہ جنوبی افغانستان میں ایک جھڑپ کے میں نیٹو کا بھی ایک اہل کار ہلاک ہوا۔نیٹو…
صدر اوباما نے کہا ہے کہ یہ وقت امریکہ کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور معیشت کو ترقی دینے کے اقدامات کا ہے۔ہفتے کے روز اپنے ہفتہ وار خطاب میں مسٹر اوباما نے کہا کہ تعلیمی اصلاحات نہ صرف بچوں کی…
امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نیکہاہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم پاکستان…
بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی ہے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بلا امتیاز ہونا چاہیئے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ بھارت فلسطینیوں کی جدوجہد…
پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی رہنماوں کے بیانات سے بات چیت کا دروازہ بند بھی ہوسکتا ہے۔ ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمایا جائے۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک انٹیلیجنس ایجنسی کی…
بحرین میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کے اجتماعی استعفی کی نتیجے میں خالی ہونے والی پارلیمان کی نشستوں پر انتخاب کے لیے ہفتہ کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت…
نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں پولیس مقابلہ میں طالبان کمانڈر جمال الدین عرف قاری باسط ہلاک ہوگیا جبکہ دو دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ گذشتہ روز نو شہرہ کے علا قے اکوڑہ خٹک میں پو لیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا…
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج شاہد رفیق نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دئیے جانے اور ان کی جا ئیداد ضبط کیے جانے کے عدالتی احکامات کو منسوخ کیے جانے کے لیے…
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر جیک روگی نے کہاکہ لندن اولمپک میں باکسنگ گولڈ میڈل کیلئے رشوت دینے کے الزام کی مکمل تفتیش کرائی جائیگی۔ بین الاقوامی براڈ کاسٹر بی بی سی کی رپورٹ میں الزام لگایاگیا ہے کہ آذربائیجان نے لندن…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…
بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ ہفتہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں امکان ہے کہ وہ عالمی ادارے کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے۔بھارت دنیا کے ان چند…
پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے آئوٹ کلاس کردیا۔ اوول میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کا موقع دیا۔ ویسٹ انڈین ٹیم آخری اوور میں ایک سوپچیس رنز بناکرآئوٹ ہوگئی۔ جونسن…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے قومی اسمبلی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔ اجلاس میں پاک امریکہ تعلقات پر بحث کا امکان ہے۔ تجزیہ کار موجودہ پاک امریکہ تعلقات…
ممبئی: بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کے بیان پرتبصرہ کرنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ شعیب اخترنے اپنی کتاب میں سچن کے بارے میں لکھا ہے کہ ایک دورے میں سچن ان سے…
کراچی میں مزید اٹھارہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق کر دی گئی۔ دادو، سکھر اور گھوٹکی میں بھی ایک، ایک مریض وائرس کی تصدیق کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا۔ کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مزید اکیس افراد…
لاہور میں ڈینگی سے ہلاکتوں میں تیزی آگئی۔ سروسز اسپتال میں بیالیس سالہ خاتون دم توڑ گئے۔ دو دن میں سترہ مریض اس وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید پانچ سو بیاسی افراد میں ڈینگی…