کراچی : بھتہ خوروں کی صفائی کی ہدایت

کراچی : بھتہ خوروں کی صفائی کی ہدایت

کراچی : صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ مستونگ میں ہونے والے بس حملے کی تحقیقات تیز کی جائیں اور کراچی کو بھتہ خوروں سے صاف کیا جائے۔ صدر آصف علی زرداری سے رحمان ملک نے…

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ میں امام بارگاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دومشتبہ دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علمدارروڈ پر بم رکھنے کیلئے آنے والے بچے کو…

کترینہ کیف دھوم تھری میں عامرخان کے مدمقابل کاسٹ

کترینہ کیف دھوم تھری میں عامرخان کے مدمقابل کاسٹ

آخرکاردھوم تھری کی ہیروئن کا فیصلہ ہوہی گیا۔۔بالی ووڈہاٹ گرل کترینہ کیف دھوم تھری میں عامر خان کے مد مقابل ایکشن دکھائیں گی۔ بالی ووڈفلم دھوم نے اب تک دوبار توخوب دھوم مچائی مگردھوم تھری جب بننے کی باری آئی تب بالی…

نئی دہلی: لیڈی گاگا بھارت میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی

نئی دہلی: لیڈی گاگا بھارت میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پوپ سنگر لیڈی گاگا اب بھارت میں بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گی۔ معروف بین الاقوامی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھارت آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آرگنائزر اور بالی وڈ اداکار اجن رام پال نے…

بھارتی معروف غزل گائیک جگجیت سنگھ کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

بھارتی معروف غزل گائیک جگجیت سنگھ کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

معروف بھارتی غزل گائیک جگجیت سنگھ کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ،انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں آئی سی یو میں داخل کردیاگیا۔ چھٹی نہ کوئی سندیس گانے والے غزل گو ججگیت سنگھ کوآج شام ممبئی میں ایک محفل میں پاکستانی گلوکارامانت…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 89.20روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 89.20روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید دس پیسے بڑھ نواسی روپے بیس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر کو استحکام دینے کے لیے اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی رسد میں اضافہ کردیاہے۔…

مرغی، بکرے اورگائے کا گوشت ایک ہفتے میں40 روپے فی کلو تک مہنگا

مرغی، بکرے اورگائے کا گوشت ایک ہفتے میں40 روپے فی کلو تک مہنگا

کراچی میں بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چالیس روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا ہے. مقامی مارکیٹوں میں بچھیا کا گوشت دوسو ساٹھ سے بڑھ کر دو سو اسسی ، بغیر ہڈی کا بچھیا…

میکسیکو پولیس نے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں

میکسیکو پولیس نے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں

میکسیکو کی پولیس نے ساحلی شہر ویرا کروز سے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں جنہیں تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نعشیں شہر کے تین مختلف مقامات سے برآمد ہوئیں۔ پراسیکیوٹر آفس کے حکام کے مطابق…

قذافی زندہ ہیں اور آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں، عائشہ قذافی

قذافی زندہ ہیں اور آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں، عائشہ قذافی

معمرقذافی کی بیٹی عائشہ نے کہا ہے کہ ان کے والد زندہ ہیں اور اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں۔  ایک ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں معمر قذافی کی جلاوطن بیٹی نے کہا کہ ان کے والد…

ورلڈ ٹریڈ سینٹرصرف جہازٹکرانے سے منہدم نہیں ہو سکتے،احمدی نژاد

ورلڈ ٹریڈ سینٹرصرف جہازٹکرانے سے منہدم نہیں ہو سکتے،احمدی نژاد

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایک انجینئر کی حیثیت سے وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی عمارتیں صرف جہاز ٹکرانے کے باعث منہدم نہیں ہو سکتیں۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے…

فلسطینی ریاست کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست پیش

فلسطینی ریاست کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست پیش

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی کی مکمل رکنیت کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست پیش کر دی ۔ محمود عباس کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست عوام کا جائز حق ہے اور اس کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ۔…

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی وطن واپسی کے ساتھ ہی صنعا میں خانہ جنگی شدت اختیار کرگئی اور یمنی فوج ومنحرف قبائلیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد ہلاک اور درجنوں شدیدزخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹی…

برطانیہ میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 7 افراد گرفتار

برطانیہ میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 7 افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پولیس نے دہشتگردی کے شبہ میں سات افراد کو گرفتار کرلیا . برطانوی پولیس کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ ایک ہفتے سے جاری اس آپریشن میں ابتک سات افراد کو گرفتار کیا…

ملکی اور بین الاقوامی معاملات، وزیر اعظم نے اے پی سی طلب کر لی

ملکی اور بین الاقوامی معاملات، وزیر اعظم نے اے پی سی طلب کر لی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی صورتحال پر تمام سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے جلد قومی…

احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں بارودی سرنگھ کے دھماکے میں چارافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث اس وقت ہوا جب مزدور احمد آباد میں دھماکے سے راستے میں بڑے پتھروں کو دھماکہ…

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکا کی جانب سے آئی ایس آئی اور حقانی گروپ کے درمیان تعلقات کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے منافی قرار دیا ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ حقانی گروپ سے…

صدر زرداری کا سیلاب متاثرین سے امتیازی سلوک کا نوٹس

صدر زرداری کا سیلاب متاثرین سے امتیازی سلوک کا نوٹس

صدر آصف علی زرداری نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہندو برادری کی بحالی اور امداد کے حوالے سے امتیازی سلوک کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور مزید سات مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعدادنوے ہوگئی ہے ،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار آٹھ سو سے زائد ہو چکی…

امریکا پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرے۔ گیلانی

امریکا پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرے۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے روابط  بڑھائے۔ امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کے عالمی برادری اور ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات قائم ہیں۔ کراچی…

کابل : ربانی کی تدفین کی جگہ فائرنگ

کابل : ربانی کی تدفین کی جگہ فائرنگ

افغانستان کے سابق صدر اور کابل امن شوری کے سابق سربراہ برہان الدین ربانی کی تدفین کی جگہ کی قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ کے بعد ربانی کی معیت تدفین کیلئے لی جارہی تھی…

وینا ملک کو بالی ووڈ میں بریک تھرو مل گیا

وینا ملک کو بالی ووڈ میں بریک تھرو مل گیا

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا بالی ووڈ میں انٹری کا خواب پورا ہو گیا۔ بھارت میں اپنی پہلی فلم دال میں کچھ کالا ہے کی عکس بندی میں حصہ لیا۔ وینا ملک کے ساتھ فلم میں جیکی شروف اور شکتی کپور کام…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور پہلے ٹریڈنگ سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو بارہ پوائنٹس گر گیا۔ کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا جو پہلے سیشن کے اختتام تک برقرار رہا۔ایک موقع پر ہنڈریڈ…

شعیب اختر کی آپ بیتی، نیا پینڈورا بکس کھل گیا

شعیب اختر کی آپ بیتی، نیا پینڈورا بکس کھل گیا

فاسٹ بولر شعیب اختر کی آپ بیتی کی تقریب رونمائی کل نئی دہلی میں ہو رہی ہے۔کتاب کے منظر عام تک آنے سے پہلے ہی تنازعات کا نیا پینڈورا بکس کھل گیا ہے۔ شعیب اختر نے وسیم اکرم پر انکاکیریئر خراب کرنے…

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کاؤنٹر ٹیرر زم فورم قائم

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کاؤنٹر ٹیرر زم فورم قائم

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کانٹر ٹیرر ازم فورم قائم کردیا گیا ہے۔ انیتس ملکوں اور یورپی یونین نے ملکر دہشگردی کیخلاف کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ گلوبل ٹیرر ازم فورم امریکہ کی طرف سے قائم کیا گیا ہے۔ نیویارک میں اس…