قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے نجی دورے پر آسٹریلیا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم اس قابل ہے کہ وہ سری لنکا کو ہراسکے۔ میری دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ ہماری…
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں مذاکرات تین روز جاری رہیں گے۔ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں پچیس رکنی پاکستانی وفد مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ چکا ہے۔ مذاکرات میں اسٹینڈ بائی پروگرام،…
بھارت کے سابق کرکٹر نواب منصور علی پٹودی کے انتقال پر ان کے رشتہ دار دوست اور مداح افسردہ ہیں ۔ نواب پٹودی کی موت کی اطلاع سنتے ہی بڑی تعداد میں عزیزواقارب اور دوست نئی دہلی میں ان کی رہائشگاہ پر…
وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط کے امریکی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ طالبان سے روابط ہوتے تو ہمارے جی اوسی پر حملہ نہیں ہوتا۔ کراچی میں اے…
لاہور : وزیر اعلی پنجاب ڈینگی کے سدباب کی مہم کے سلسلے میں لوگوں کے گھروں تک پہنچ گئے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس مرض کے خاتمے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے، لانگ اور شارٹ ٹرم پالیسی بنائی…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والے اسکالرز، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کی مدد کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ انسانی حقوق اور قانون…
فلسطینی صدر محمد عباس آزاد ریاست تسلیم کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج درخواست جمع کرائینگے، بحث آئندہ ہفتے ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنل بسام صالح نے رملہ میں میڈیا…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ پی سی بی نے وقار یونس کو دس لاکھ روپے اور قالین کا تحفہ بھی دیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں…
دادو : اندرون سندھ ایل بی او ڈی اور دیگر سیم نالوں کے شگاف پر نہ ہونے سے مزید کئی علاقے زیر آب آگئے۔ پانی کی نکاسی نہ ہونے سے وبائی امراض سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔ اندرون سندھ بارش کو رکے…
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک…
نئی دلی : پٹودی خاندان کے چشم و چراغ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان انتقال کرگئے۔نواب منصورعلی خان پٹودی پانچ جنوری انیس سو اکتالیس کو پیدا ہوئے، وہ ریاست پٹودی کے نویں اور آخری نواب تھے،یہ…
لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے القاعدہ کو اب کہیں تربیت گاہیں نہیں ملیں گی۔ القاعدہ کے زہریلے نظریے کوپروان نہیں چڑھنے دیا جائے گا ۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے کہا…
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے حقانی گروپ کو پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد حاصل تھی ، حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی…
لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔ مزید چار سو تینتالیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے،مریضوں کو پلیٹ لیٹس کی سخت کمی کا سامنا ہے اور لواحقین میڈیا کے ذریعے…
لاہور میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر کیپٹل سٹی پولیس چیف احمد رضا طاہر نے پولیس کو فوری طور پرریڈ الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ اپنے حکم میں سی سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ خفیہ اداروں کی…
پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان پر قسم کی دہشگردی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ ججوعہ نے ہفتہ وار بریففنگ میں مختلف سوالوں کے جواب میں…
لاہور کے علاقہ اسلامیہ پارک میں ایک کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ لوٹ لئے گئے مزاحمت پر ایک شخص کو قتل اور ساتھی کو زخمی کردیا گیا۔ سابق ایم پی اے کے بیٹے 60 سالہ شیخ سعادت اپنے ساتھی ملک وحید…
جناح اسپتال کی جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو فالج کے حملے اور برین ہیمرج کے بعد نیشنل میڈیکل سینٹر کراچی منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹر سیمی جمالی…
وقار یونس کے طبی وجوہ کے باعث مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لئے عبوری کوچ کی تقرری پر غور کیا جا رہا ہے۔ زمبابوے کا دورہ وقار یونس کا قومی ٹیم کے ساتھ آخری ٹور تھا۔پی سی بی نے…
سولہویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے قزاقستان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایران کے دارلحکومت تہران سے موصولہ نتائج کے مطابق پاکستان نے قزاقستان کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے…
سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان حکومت نے ایران جانے والے زائرین کیلئے محکمہ داخلہ سے اجازت اورسیکورٹی کلیئرنس لازمی قراردے دیا ہے۔ دوسو افراد کو اب تک حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردی روکنے کیلئے اے ٹی ایف کا…
لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی جبکہ لیبارٹریاں سیل کرنے کے خلاف دائر ایک اور درخواست کی سماعت دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔ سیکرٹری صحت کی…
باجوڑ ایجنسی میں مسافربسوں میں ریموٹ کنٹرول بم حملے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقیبر چمرکنڈ میں مسافر بسوں پرنصب بم اچانک پٹ گیا جس کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے…
سپریم کورٹ نے سندھ میں سیلاب کے حوالے سے محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نیاپنے ریمارکس میں کہا کہ محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کو پڑھیں گے بھی نہیں۔ بند تو ڑنے کے…