پنجاب میں ڈینگی کے باعث مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اناسی ہو گئی ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے لیے اسکولوں کے اوقات کار اور یونی فارم بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اسکولوں میں نیکر…
نیشنل ڈزاسٹرمئنجمنٹ اتھارٹی نیکہا ہیکہ سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیا کی ترسیل میں سخت مشکلات کا سامنا ہے اور متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور ڈائریا کے مرض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان…
بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کا کوئی شارٹ کٹ موجود نہیں ہے۔مسٹر اوباما نے کہاہے کہ انہیں امن کے عمل میں…
امریکہ نے تائی وان کو پانچ ارب 85 کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے ایک نئے منصوبے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔اوباما انتظامیہ نے کانگریس کو اس بارے میں مطلع کرتے ہوئے بتایا کہ منصوبے کے تحت…
امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے ایران کے ساتھ براہ راست ابلاغی رابطوں کی کمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نتائج کا غلط اندازہ لگانا تباہ کن ہو سکتا ہے۔ مائیک…
چین میں شنگھائی ہائی کورٹ نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت سنا دی ۔ شنگھائی ہائی کورٹ میں موت کی سزا پانے والے چھتیس سالہ سید زاہد حسین شاہ کو گذشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ ہائی…
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ مجرم ہماری نظروں کے سامنے ہیں ۔ حکومت کو انصاف کرنا چاہیئے۔ سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…
یونان اور اسپین میں معاشی اصلاحات کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ یونان میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیرا کرلیا یونان کی پارلیمنٹ کو اس وقت ہزاروں مظاہرین نے گھیرے میں لے لیا جب کابینہ کے ارکان پینشن میں کمی، ہزاروں…
لیبیا میں قذافی کے وفاداروں کے 3مختلف علاقوں میں برطانوی جیٹ طیاروں نے بمباری کرکے کمانڈر اینڈ کنٹرول مرکز تباہ کردیا۔ کو اس امر کا اعلان کرتے ہوئے برطانوی سیکرٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ لیبیا میں جب تک ضروری…
امریکی سینٹ کی کمیٹی نے پاکستان کو اقتصادی اور فوجی امداد حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی سے مشروط کردی ہے. کمیٹی کے مطابق پاکستان کیلئے دہشت گردی کے خاتمے کے فنڈ کے تحت ایک ارب ڈالر امدد کی منظوری دی۔…
چنچل اور شوخ اداں والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کہتی ہیں کہ فیشن کبھی کبھی اچھا لگتا ہے انسان کو سادگی پسند ہونا چاہیے۔ کنگنا رناوت کی خوبصرتی کے چرچے تو عام ہیں۔ حد تو یہ کہ سلمان خان بھی ان…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے ذرائع کو بتایا کہ…
دیپیکا پدوکون کی زندگی کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے والا ہے فرح خان کی فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل گیا۔ دیپیکا کا کہنا ہے کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ وہ سلمان خان…
سوات کے علاقے پٹاری میں ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں وہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا جبکہ دو مبینہ حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
معروف قوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔وہ فن قوالی میں اپنی مثال آپ تھے اور ستر اور اسی کی دہائی میں انہوں نے اپنی قوالیوں کے ذریعے ایسا نام پیدا کیااور کروڑوں دلوں…
سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں کھلونا بم پھٹنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر اکہتر سینٹس کمی کے بعد چوراسی ڈالر اکیس سینٹس پر ہوئے۔ جبکہ برنٹ نارتھ سی…
ہارویسٹ ٹریڈنگ کے چیف ایگزیکٹو افسر احمد جواد نے کہا ہے کہ پاکستانی کینو روس اور یوکرائن کی مارکیٹ میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ پاکستان کینو کی مجموعی برآمد کا 30 فیصد ان ممالک کو فراہم کیا جاتا ہے۔ گذشتہ…
اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنرکامران شہزاد نے کہاہے کہ اسلامی بینک ایس ایم ای، زراعت، ہاسنگ اور مائیکرو فائنانس کے شعبوں میں مالکاری میں اضافہ کریں . کراچی میں دو روزہ ورلڈ اسلامک فائنانس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ازخود نوٹس کیس میں پولیس افسران پیر کو رپورٹ سمیت پیش ہونگے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یومیہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کیعبوری حکم کے مطابق پولیس کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…
ڈینگی بخار کی وجہ سے لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 تک جاپہنچی۔ لاہور کے مختلف اسپتالوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ خون کے ٹیسٹ کرانے کے…
چیئرمین پی سی بی اعجازبٹ کے عہدے کی میعاد آٹھ اکتوبر کو ختم ہورہی ہے لیکن ان کے عہدے پر برقرار رہنے کا واضح امکان ہے۔ گذشتہ روز بلاول ہائوس میں کھیلوں سے متعلق اہم شخصیات نے صدر آصف علی زرداری سے…
سری لنکا نے آئندہ ماہ یواے ای میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تلکارتنے دلشن کپتان اور اینجلو میتھیوز نائب کپتان برقرار رہیں گے۔ سمارا ویرا اور اجنتھا مینڈس دورے کیلئے سری لنکن…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں دہشت گردوں کے خاتمے کے حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے…