فلسطین کے صدر محمود عباس اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فلسطین کو بطور آزاد ریاست رکنیت دینے کی درخواست کریں گے۔ محمود عباس پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ وہ ہر…
امریکہ کی طرف سے مالی مشکلات پر قابو پانے کیلئے فوجیوں کی پینشن مراعات میں کمی کی تجویز نے فوجیوں میں مایوسی پھیلادی ہے۔امریکہ میں حکومتی اخراجات میں کمی کی کوششوں کے ضمن میں ملٹری ریٹائرمنٹ پروگرام میں تبدیلی کی تجویز دی…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان کو کارروائیاں کرنی ہوں گی۔ پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر سے ملا قات کے بعد بات چیت کے دوران امریکی رزیر خارجہ نے…
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیس پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق اس کمی کے بعد ڈالر کی قدر اٹھاسی روپے سے گر کر ستاسی روپے ستر پیسے کی سطح پر…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن سے ملاقات مفید رہی۔ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں…
رواں مالی سال ملائشیا کو پاکستانی برآمدات کا حجم پندرہ کروڑ ڈالر تک پہچنے کی توقع ہے۔ وفاقی سیکریٹری تجارت ظفر محمود نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دو ہزار آٹھ میں ملائشیا اور پاکستان کے درمیان آزادنہ تجارت کے معاہدے پر…
پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور ستائیس زخمی ہوگئے تھے۔ جائے وقوعہ سے رات گئے تک امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔ آج مزید امدادی سر گرمیاں جاری رہیں گی زخمیوں کو ہسپتالوں میں…
قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اسی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ اعداد و…
کراچی میں پاک کالونی، بڑا بورڈ اور پرانا گولیمار میں رینجرز کا سرچ آپریشن، آمدو رفت پر پابندی۔ مختلف کارروائیوں میں پولیس نے بھتہ خوروں سمیت نو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے بھتہ خوری اور…
اداکارہ عمائیمہ ملک کا کہنا ہے کہ اگر انہیں شعیب منصور سے بہتر ہدایتکار ملا تو وہ ان کی فلم میں ضرور کام کریں گی۔ وہ درختوں کے آس پاس رقص نہیں کر سکتیں۔ لاہور میں 24 ستمبر کو ہونے والے فیشن…
لاہور : پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی نے مزید سات افراد کی جان لے لی مرنیوالوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ سری لنکن ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں میں قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے، والدین ڈینگی سے پریشان…
میر پور خاص : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری اپنی ہے جہاں ضرورت پڑی استعمال کریں گے۔ عالمی برادری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی…
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تائیوان کے پرانے ‘ایف-16’ طیاروں کی اپ گریڈیشن سے متعلق منصوبے پر امریکہ کی جانب سے عمل درآمد کیا گیا تو اس کے “سنگین نتائج” برآمد ہوں گے۔اس سے قبل امریکی…
لاہور : آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس…
ہرارے : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ زمبابوے میں ٹیم کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ ہرپلیئرنے ٹیم کیلئے پرفارم کیا۔ پاکستان نے زمبابوے کو واحد ٹیسٹ، ون ڈے اور…
پاکستان کے محمد حفیظ نے آئی سی سی آل راونڈرز رینکنگ میں کیرئیر بیسٹ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی نے محمد حفیظ کو…
بھارت، چین اور نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد تریپن سے تجاوز کرگئی،جبکہ ملبے تلے افراد کونکالنے اور لاپتہ کی تلاش کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھارت، تبت اور نیپال میں چھ…
برطانوی نشریاتی ادارے کے سروے کے مطابق دنیا کے اکثر ممالک کی عوام نے فلسطینیوں کے لیے آزاد ریاست کے قیام کے حمایت کی ہے۔ اس سروے میں انیس ممالک کے بیس ہزار چار سو چھیالیس شہریوں نے حصہ لیا۔ قرارداد کے…
برطانیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،برطانوی ٹی وی کے مطابق لندن پولیس نے برمنگھم سمیت دیگر شہروں سے ایک خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز کے مطابق ایک خاتون نے تفتیش کے دوران…
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائشگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں، وہ یہ بات سمجھ لیں کہ…
دریائے ستلج، چناب اور جہلم میں طغیانی کے باعث متعدد علاقہ زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں مکانوں کو نقصان پہنچا۔ حویلی لکھا کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 51564 کیوسک اور اخراج 45262 کیوسک ہے…
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کے خصوصی عدالت کے جج نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط اور انھیں مقدمہ میں اشتہاری ملزم قرار دئیے جانے کے خلاف بیگم صہبا مشرف کی جانب سے دائر درخواست…
کراچی : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں تاہم وہ اس طرح کی کارروائی سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف…
لاہور میں دھوپ کے دوران تیز بارش کی وجہ سے شہر خوبصورت منظر پیش کرنے لگا، بارش کے بعد موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔ بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس سے شہریوں میں ڈینگی وائرس مزید پھیلنے کا خوف بڑھ…