لاہور میں ڈینگی وائرس نے مزید تین افراد کی جان لے لی، پنجاب میں مزید چار سو بارہ افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے، اسکولز اور کالجز کے بعد لاہور کی جامعات بھی دس روز کے لئے بند کر دی گئیں۔ لاہور…
پینٹاگون حکام نیدعوی کیاہے کہ القاعدہ کیرہنما ایمن الظواہری ابھی تک پاکستان میں موجود ہے۔ پینٹاگون کیترجمان جارج لٹل کایہ بیان ایمن الظواہری کیاس ویڈیوپیغام کیفوری بعد آیاہیجس میں اس نیامریکا پرشدید برہمی کااظہارکیاتھا۔ ترجمان کیمطابق ان کے پاس اس قسم کی…
لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈینگی کے علاج اور ڈاکٹروں کی تربیت کے لیے آنے والے سری لنکا کے ڈاکٹروں کے بارہ رکنی وفد کا استقبال لاہور ایئر پورٹ پر کیا۔ اس موقع پر سری لنکن ڈاکٹروں کے وفد…
توانائی کے عالمی ادارے (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران کی وجہ سے تیل کی طلب میں کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ای اے نے اپنے رواں سال کیلئے تیل کی طلب کے تخمینہ میں رواں…
قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں چار ہزار چھ سو سے زائد ڈینگی کیسز کی تصدیق کر دی۔ پنجاب میں ڈینگی مریصوں تعداد سب سے زیادہ ہے جبکہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اب تک پورے…
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام کمی کر دی . نئے نرخوں کے بعد گھریلو سلینڈر پچپن روپے سستا ملے گا۔ اسی طرح کمرشل سلینڈر کے نرخ میں ایک سو بیس روپے کمی…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ وزیراعظم ہاوس کی مسجد میں نماز ظہر ادا کی۔ نماز کے بعد صدر آصف علی زرداری کی اپیل پر سندھ میں حالیہ سیلاب، ڈینگی وائرس اور ملک میں قدرتی آفات سے…
تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو فتح کے لئے 271 رنز کا ہدف دے دیا ۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پاکستانی…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتیں کام کررہی ہیں عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیاجائیگا۔ وفاق کے وکیل بابراعوان نے دلائل دیتے ہوئے…
پنجاب میں ڈینگی بخار وباء کی صورت اختیار کر گیا آج صبح لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ایک اور بچے کی ہلاکت کے بعد ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے شکار…
ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے تیسرے ون ڈے میں مدمقابل، زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، سیریز میں پاکستان کودو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ھے۔ سیریز میں پہلے ھی کامیابی حاصل کرنے کی وجہ سے پاکستان نے ھرارے…
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے پی اے سی کی سربراہی سے مستعفی…
کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں سے تیرہ افراد جاں بحق اور ستائیس زخمی ہو گئے۔ درجنوں کچے مکانات منہدم ہو گئے ،متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبورہیں۔ کوئٹہ میں شام کی بارش نے شہر کو جھیل…
کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ کٹی پہاڑی پر چار دن تک لوگ مرے۔ موجودہ حالات کی ذمہ داری ہم سب پرعائد ہوتی ہے۔ گزشتہ روز از خود نوٹس کی…
کراچی کے جناح اسپتال میں بجلی کی طویل بندش کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج دو بچوں سمیت چارمریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ جناح اسپتال کے نیورو سرجری وارڈ میں انتہائی نگداشت کے وارڈ میں زیر علاج افراد…
لاہور: پنجاب میں مزید پانچ سو انسٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ چار سو ننانوے کا تعلق لاہور سے ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اسکول و کالجز کے بعد لاہور کی جامعات کو بھی کل سے دس روز کیلئے بند…
امریکہ کے صدر براک اوباما ملازمتوں کے نئے مواقع کی فراہمی اور ملک کی خستہ حال معیشت میں نئی روح پھونکنے کی غرض سے متعارف کرائے گئے 447 ارب ڈالرز کے منصوبے کے لیے حمایت کے حصول کی غرض سے منگل کو…
لاہور ، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن میں سی این جی اسٹیشنوں پر گیس کی بندش دوسرے روزبھی جاری ہے جبکہ اکثر پیٹرول پمپس پر پیٹرول بھی غائب ہے ۔ گیس کی فراہمی بند ہونے کے باعث عوام بڑی تعداد میں پریشانی کا…
فرانس میں ایٹمی فضلے کے ٹریٹمنٹ پلانٹ میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔حکام کے مطابق دھماکا مارکول نیوکلیئر واسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ میں ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ سے باہر تابکاری کے اثرات نہیں پائے گئے۔ زخمیوں میں…
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ رحمن ملک اور ان کی وزارت جھوٹی رپورٹیں گھڑنے اور بھیجنے کے ماسٹر ہیں۔ گذشتہ دنوں سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی کی جان کو خطرے کے حوالے سے رپورٹ بھجوائی گئی جو…
افغان دارالحکومت کابل میں طالبان نے اتحادی فوج کے ہیڈکوارٹر اور امریکی سفارتخانے پر راکٹوں اور خود کارہتھیاروں سے حملہ کیا۔جس میں چھ افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔ افغان پولیس کے مطابق کابل میں پانچ مسلح افراد نے نیٹوہیڈکوارٹراور امریکی سفارتخانے پر…
رینجرز نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع الاصف اسکوائرکا محاصرہ کر لیا ہے، کمانڈوز کے ہمراہ سرچ آپریشن جاری ہے ۔ رینجرز نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر الاصف اسکوائر کا محاصرہ کیا ۔ آپریشن میں رینجرز کے…
کراچی میں چند گھنٹوں کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے تاہم انتطامیہ تاحال کوئی مناسب حکمت عملی نہیں اپنائی سکی، کئی علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہے۔ ڈائریکٹر جنرل میٹ آفس عارف محمود نے کہا ہے…
ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام خانہ جنگی کا شکار ہوسکتا ہے۔ ہم مصر کے ساتھ سٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا…