کراچی: ریلوے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا۔ ٹرینیں چھ سے بارہ گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ برانچ لائینوں پر سولہ ٹرینوں اور مال گاڑیوں کو منسوخ کردیا گیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں نے ریل ٹریفک کو بری طرح متاثر…
نائیجیریا کے شمالی علاقے باچی میں تھانے پر مسلح افراد کے حملہ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ حملہ آور اپنے ساتھی قیدیوں کو رہا کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ باچی پولیس کے سربراہ اکیچوکوابودہ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے…
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریئس نے کہا ہے کہ اہم رہنماں کی ہلاکت نے القاعدہ قیادت میں عدم تحفظ کا احساس بڑھادیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ پاکستان کے قبائلی علاقوں سے دیگر ملکوں میں منتقل ہوسکتے ہیں۔…
کراچی: سندھ میں بارش کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے۔ تاہم بارش کے باعث زیریں سندھ کے مختلف شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہے۔ متاثرین امدادی کارروائیوں کے منتظر اور بارش کے پانی کے نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر…
القاعدہ کے سربراہ ایمن الزواہری نے دعوی کیا ہے کہ عرب ملکوں میں تبدیلی کی لہر امریکہ پر القاعدہ کے گیارہ ستمبر کے حملوں کا نتیجہ ہے۔ گیارہ ستمبر حملوں کی دسویں برسی پر جاری اپنے نئے ویڈیو پیغام میں القاعدہ سربراہ…
پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو مسلسل تیسری بار آئی سی سی ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا گیا ہے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ لگاتار تیسری مرتبہ ائی سی سی کے بہترین ایمپائر کا…
امریکہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر ایران سمیت چھ ملکوں پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی کمیشن آن انٹرنیشنل فریڈم نے پاکستان کو بھی واچ لسٹ پر رکھنے کی سفارش کی ہے. امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا فیصلہ دیاجائیگا جو بہتر ہو گا۔ فورسزالرٹ ہیں۔ مسئلے کا حل نکال لیا جائیگا۔ فیصلے کے بعد حکومت الرٹ…
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ جیولری تیار کرنا ان کا شوق ہے۔ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ جیولری وہ اپنا شوق پورا کرنے کیلئے بناتی ہیں۔ اداکارہ انجلینا نے کہا کہ انہیں منفرد ڈیزائن کی جیولری پسند…
فلمی اداکارائیں خود کو فٹ رکھنے کے لیئے کیا کیا جتن کرتی ہیں لیکن عوام کو بتانے سے گریز کرتی ہیں مگر کاجول اس معاملے میں کچھ نہیں چھپاتیں بالی وڈ سپر اسٹار کاجول کا وزن بیٹے یوگ کی ہیدائش کے بعد…
معروف امریکی فیشن ڈیزائنر ویرا وانگ نے امریکا میں آئندہ سال موسم بہار کے نئے ڈریسز متعارف کرادیئے. یہ فیشن ویک اس ہفتے نیویارک میں ان دنوں منایا جارہا اس موسم بہار کے لباس کی نمائش میں فیشن واک کا انعقاد کیا…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ ہرارے میں آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے سیریز کا پہلا ون ڈے 5رن سے اور دوسرا…
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد ظہیر الاسلام نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں کو امدادی کام تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے ایل بی او ڈی سے ملحقہ دیہات پنگریو اور کھوسکی کا…
لاہور: پنجاب حکومت نے ڈینگی کے باعث لاہور کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے دس روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق تعلیمی ادارے بدھ سے بند کر دئیے جائیں گے۔ چھٹیوں کے…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے واضح کیا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی چیف جسٹس آف پاکستان…
اسلام آباد: سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب نے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کردیا ، ہر سینیٹر اپنی تنخواہ میں سے 25 ہزار روپے جمع کرائے گا۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب کا اجلاس مولانا عبد الغفور حیدری کی زیر صدارت…
وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ملک میں القاعدہ کے بعض رہنما موجود ہیں۔ یونس الموریطانی کو کسی دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جارہا۔ شہر قائد میں چودہ ہزار ایکڑ زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے جس میں…
وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان سلامتی کے امور پر اتحاد کے 60 برس مکمل ہونے پر صدر براک اوباما نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔یہ دورہ تین مرحلوں پر مشتمل اس پروگرام کا حصہ ہو…
تیمرگرہ: لوئر دیر کی تحصیل میدان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما اور ضلعی چیئرمین عشر و زکو کمیٹی شیرخان شہید اور ان کے 4 ساتھی زخمی ہو گئے۔ منگل کو اے این پی کے ضلعی…
حکام نے کہا ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں منگل کو ایک اسکول وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین بچے اور ڈرائیور ہلاک جب کہ متعدد بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایک…
پاکستان کی طرف سے متاثرین سیلاب کیلئے امداد کی اپیل کے جواب میں امریکہ نے فوری طور پر 8 ہزار خیمے، 17 ہزار شیلٹر کٹس اور 71 ہزار متاثرہ خاندانوں کیلئے خوراک روانہ کرنے کا آغاز کر دیا۔ امریکی دفتر خارجہ کی…
کراچی میں جاری آپریشن کے دوران کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں پولیس نے دوکاروائیوں کے دوران قتل کی واردات میں ملوث اور مفرور ملزمان سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،شرافی گوٹھ پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ…
کراچی میں جاری شدید بارشوں کے باعث کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں مکان کی چھت گرجانے سے 5 افراد زخمی ہوئے، جنھیں طبی امدادکے لئے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے رشید آباد میں مکان کی چھت…
امریکا نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرنے کا اعلان کیا ہے افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور پاکستان…