برطانوی وزیرِاعظم روس کے دورے پر

برطانوی وزیرِاعظم روس کے دورے پر

برطانیہ کے وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں جو کسی برطانوی رہنما  کا روس کا گزشتہ چھ برسوں میں پہلا دورہ ہے۔اپنے دورے کے دوران وزیرِاعظم کیمرون برطانیہ اور روس کے درمیان قریبی تجارتی تعلقات پر زور…

امریکہ کی طالبان کو دوحہ میں دفترکھولنے کی اجازت

امریکہ کی طالبان کو دوحہ میں دفترکھولنے کی اجازت

افغان طالبان کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دفتر کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق افغان جنگ کے بعد طالبان پہلی بار سیاسی طور پر دفترقائم کرینگے ۔ طالبان کو فنڈریزنگ کی اجازت نہیں ہوگی مغربی ماہرین کا کہنا…

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ آسٹریلیاکوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پالی کیلے ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دوسو تئیس رنز دو کھلاڑی آئوٹ سے اپنی…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: قومی ٹیم کی کارکردگی عمدہ رہی۔ آصف

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: قومی ٹیم کی کارکردگی عمدہ رہی۔ آصف

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہترین رہی۔ بدقسمتی سے فائنل نہ جیت سکے۔آج وطن واپسی پر اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کریں گے۔ وہ لاہور میں…

سندھ : بارش سے تباہی چوبیس گھنٹوں میں چھبیس افراد ہلاک

سندھ : بارش سے تباہی چوبیس گھنٹوں میں چھبیس افراد ہلاک

کراچی : میر پور خاص، عمر کوٹ اور بدین میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران گیسٹرو اور مختلف حادثات کے باعث دو بھائیوں سمیت چھبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ بارش زدگان کی زبان پر امداد نہ ملنے اور عدم توجہی…

سابق جاپانی ترجمان کی بطور وزیر نامزدگی

سابق جاپانی ترجمان کی بطور وزیر نامزدگی

جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیکو نوڈا نے پیر کو یوکیو اِڈانو کو معیشت، تجارت اور صنعت کا وزیر نامزد کیا ہے۔ ان کی نئی ذمہ داریوں میں جوہری تحفظ سے متعلق ہدایات پر عمل درآمد کی نگرانی بھی شامل ہے۔اِڈانو گزشتہ…

چین میں تیل کی تنصیبات کی جانچ پڑتال بیورو رپورٹ

چین میں تیل کی تنصیبات کی جانچ پڑتال بیورو رپورٹ

چین نے کہا ہے کہ اس نے ساحل سے دور تیل کی تلاش اور پیداوار کی تمام تنصیبات کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔اس اقدام کا مقصد بیجنگ کے ساحلی علاقے میں زیر سمندر کنویں سے تیل کے اخراج کے باعث…

کراچی : تاجر کے اغواء کے خلاف شیر شاہ مارکیٹ بند

کراچی : تاجر کے اغواء کے خلاف شیر شاہ مارکیٹ بند

کراچی میں شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے تاجروں نے مغوی تاجرکی بازیابی اور سیکیورٹی کی فراہمی تک مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تاجروں کے مطابق چار مسلح افراد پانچ روز پہلے ایک تاجرکو زبردستی ایمبولینس میں اغوا کرکے لے گئے…

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک نیوی کا آپریشن مدد جاری

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک نیوی کا آپریشن مدد جاری

سندھ کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن مدد جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ضلع بدین کے متاثرہ علاقوں سیگذشتہ 24 گھنٹوں میں 1700 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو آپریشن…

دوسر اٹیسٹ : سری لنکن بیٹسمین ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف

دوسر اٹیسٹ : سری لنکن بیٹسمین ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکن بیٹسمین اپنی ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف ہیں۔ پالی کیل ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دو سو تئیس رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ ریان ہیرس…

ریٹائرڈ ججز مرتبے کے منافی عہدہ قبول نہ کریں۔ چیف جسٹس

ریٹائرڈ ججز مرتبے کے منافی عہدہ قبول نہ کریں۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فرائض سرانجام دینے کا عہد کر رکھا ہے حالیہ عدلیہ کے فیصلوں نے گڈگورننس کی اہم اصول وضع کیے ہیں۔ نئی عدالتی سال…

امریکی فوجوں کا انخلا اور عراقی فورسز کی تربیت

امریکی فوجوں کا انخلا اور عراقی فورسز کی تربیت

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ عراقی سیکورٹی فورسز کی تربیت کے لیئے کچھ فوجی عراق میں چھوڑنے پر غور کرے گا بشرطیکہ عراق اس کی درخواست کرے۔ انہیں متضاد اورایک دوسرے سے متصادم مطالبا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے…

افغانستان: خودکش حملے میں دو ہلاک، درجنوں زخمی

افغانستان: خودکش حملے میں دو ہلاک، درجنوں زخمی

افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج نے کہا ہے کہ ملک کے وسطی حصے میں ان کی ایک تنصیب پر طالبان کے خودکش ٹرک بم حملے میں دو افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔اتوار کو اتحادی افواج نے بتایا کہ امریکہ پر…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت چھیاسی ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی . سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر انتیس سینٹس کمی کے بعد پچیاسی ڈالر پچیانوے سینٹس…

یونان کا سیاست دانوں کی تنخواہ روکنے کا فیصلہ

یونان کا سیاست دانوں کی تنخواہ روکنے کا فیصلہ

یونان میں حکومت نے تمام منتخب سیاست دانوں کی ایک ماہ کی تنخواہ روکنے اور ملک میں املاک پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ قرض خواہوں کو یقین دلایا جا سکے کہ یونان بھاری قرض میں کمی کی بھرپور…

سانگھڑ آفت زدہ قرار، متاثرین کیلئے دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان

سانگھڑ آفت زدہ قرار، متاثرین کیلئے دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان

سانگھڑ: وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ ضلع کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرین کے لیے فوری طور پر دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے دو دو لاکھ جبکہ زخمیوں کیلیے پچاس…

کولکتہ: فیشن شو میں پریانکا چوپڑا کی شرکت

کولکتہ: فیشن شو میں پریانکا چوپڑا کی شرکت

بھارتی ریاست بنگال میں ہونے والے فیشن شو میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کر کے لوگوں کے دل موہ لیئے ۔ کولکتہ میں ہونے والے فیشن شو میں بھارت کی معروف ڈیزائینر نیتا لولہ کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ اداکارہ پریانکا…

کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہئے۔ شہباز

کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہئے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کرپٹ سیاستدانوں، ججوں اور بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہیئے۔ عوام آج دوبارہ آمروں کو پسند کرنے لگے ہیں۔ کراچی میں امن کے بغیر ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور شروع نہیں ہو سکتا۔…

لاہور،شیخوپورہ اورساہیوال میں3دن کیلئے گیس کی فراہمی معطل

لاہور،شیخوپورہ اورساہیوال میں3دن کیلئے گیس کی فراہمی معطل

لاہور،شیخوپورہ اور ساہیوال ڈویژن میں آج سے تین روز کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی معطل کردی گئی جس صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا . سی این جی کی بندش سے جہاں عوام صارفین کو مشکلات…

فلم راک اسٹارمیوزیکل اسٹوری میں ایک طویل سفر ہے، رنبیر کپور

فلم راک اسٹارمیوزیکل اسٹوری میں ایک طویل سفر ہے، رنبیر کپور

داداکوٹریبیوٹ دینے والی فلم راک اسٹار کی پروموشن کے لئے بالی ووڈاداکاررنبیر کپور ممبئی میں موجود ہیں۔ ایک عام سے نوجوان سے راک اسٹار بننے کی کہانی ہے فلم راک اسٹار کی۔جس میں اس کی گرل فرینڈ نے اسے ایسے وقت میں ساتھ…

سلمان خان کی سرجری کامیاب، آجکل ہیں فل تفریح کے موڈ میں

سلمان خان کی سرجری کامیاب، آجکل ہیں فل تفریح کے موڈ میں

سرجری کے بعد سلمان خان ہو گئے ہیں اب مکمل فٹ۔ اور ہیں فل مذاق کے موڈ میں۔ کہتے ہیں ان کی دماغ میں دو شریانوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انھیں اسپتال جانا پڑا۔…

جان ابراہام بھارت کے سب سیپرکشش کنواریقرار

جان ابراہام بھارت کے سب سیپرکشش کنواریقرار

بالی ووڈایکٹرجان ابراہام کو بھارت کے سب سے پرکشش کنوارے کا خطاب مل گیا۔ اپنی باڈی اور مسلز کی وجہ سے فلموں میں تو جان ابراہام نے خوب دادسمیٹی ۔ساتھ ساتھ ان کی گرل فرینڈ بپاشا باسو سے آٹھ سالہ دوستی کے…

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس میں امن و امان بالخصوص کراچی کے حالات پر بحث ہو گی۔ سینیٹ کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے قائم مقام چیئرمین جان…

خلیج کونسل میں مراکش اور اردن کو رکنیت دینے پر غور

خلیج کونسل میں مراکش اور اردن کو رکنیت دینے پر غور

خلیج کونسل نے عرب ملکوں میں جمہوری لہر پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی ہیں۔ کونسل میں خلیج سے باہر کے ملکوں کو بھی شامل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوئے اجلاس میں خلیج…