امریکی صدر براک حسین اوباما نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف امریکہ کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا،جنگ کسی مذہب کیخلاف نہیں دہشتگردی کیخلاف ہے۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون حملوں کے بعد…
دنیا بھر میں عالمی رہنماں اور شہریوں نے امریکہ پر 11 ستمبر کے حملوں کی اتوار کو دسویں برسی انتہائی سنجیدگی سے منائی۔دہشت گردی کی اس منظم کارروائی میں ایک روز میں تقریبا 3,000 لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ مرنے والوں کا تعلق…
ایک ایسے وقت جب امریکہ 9/11 واقعے کی دسویں برسی منا رہا ہے اور دہشت گردی مخالف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے، بھارتی تفتیشی ایجنسیوں نے دہلی ہائی کورٹ میں ہونے والے بم دھماکے…
نواجوان سنگر علی ظفر کا تعلق پاکستان سے ہے۔ فلم “میرے برادر کی دلہن” ان کی بھارت میں بننے والی دوسری فلم ہے ۔ بنیادی طور پر فلم میں ہلکی پھلکی کامیڈی کی آمیزیش موجود ہے۔ فلم بینوں کی طرف سے اکثر…
نائیجر کے وزیرِ انصاف نے بتایا ہے کہ لیبیا کے معزول لیڈرمعمر قذافی کا ایک بیٹا نائیجر پہنچ گیا ہے، ایسے میں جب لیبیا کی عبوری حکومت کی افواج نے سر سبز صحرائی خطیمیں واقع بنی ولیدکیقصبیکی طرف پیش قدمی کی…
کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چند…
لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو گرفتار ہو گئے۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹان میں تین ڈاکو گھر میں واقع ایک کلنک میں داخل ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی…
حکومت پنجاب نے ڈینگی کی روک تھام کے لئے سری لنکا سے مدد مانگ لی ہے جبکہ لاہور میں سیکرٹری معدنیات پنجاب سمیت 17افراد مرض کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق وزیراعلی کی درخواست پر سری…
بدین اور گرد و نواح میں آج پھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پانی میں محصور لوگ مدد کیلئے پکار رہے ہیں جبکہ انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے۔ علاوہ…
کراچی میں مسکن چورنگی کے قریب رہائشی اپارٹمنٹس میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرکے دوافراد کو حراست میں لے لیا۔۔ کورنگی میں پولیس مقابلے کے بعد فیکٹری سے بھتہ وصول کرنے والا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رات گئے…
نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق متاثرین…
ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن ویمن فائنل، سمانتھا اسٹوسر نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسٹوسر نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو با آسانی شکست دے دی۔ مینز فائنل میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کامقابلہ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے…
پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی بھارت نے جیت لی۔ فائنل میں بھارت نے پاکستان کوپینلٹی اسٹروکس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ اورڈس چین میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میں سخت مقابلہ ہوا۔ مقررہ وقت…
دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔اوپننگ پارٹنر شپ میں محمدحفیظ نے ایک سو انتالیس اور عمران فرحت نے پچہتر رنز بناکر نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہرارے میں کھیلے جانے…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہے گا،جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، جبکہ کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی۔ کراچی میں اسٹیٹ گیسٹ…
کابل : افغانستان میں طالبان نے خودکش حملہ کرکے 50 امریکی فوجیوں سمیت 89 افراد کو زخمی کردیا۔ تشدد کے دیگر واقعات میں ایک اتحادی فوجی سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خودکش بمبار…
مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ کراچی میں یہ کیا تماشہ لگا ہوا ہے جس نے پورے ملک میں لوگ بے چین اور مایوس ہیں ، سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات کس کے آنے…
امریکا میں نائین الیون کے دس سال مکمل ہونے پر دہشتگرد حملوں کے خدشات کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتطامات کیے گئے ہیں تاہم اس کے باوجود امریکی ریاست فلوریڈا میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا…
سانحہ نائن الیون کی دسویں برسی کے موقعے پر امریکی صدر براک حسین اوباما نے کہا ہے کہ نہ کبھی اسلام کے خلاف تھے اور نہ ہیں ہماری جنگ القاعدہ کیخلاف ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ سانحہ نائن الیون میں…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت گیارہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق آٹھ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی سولہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ…
ضلع بدین ایک اور بڑے سیلابی ریلے کی زد میں ہے خیمے لگانے کی جگہ نہ ہونے پر ،مزید متاثرین کو ٹھٹھہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیا جبکہ گزشتہ روز کی بارش نے مزید شہروں میں سیلابی صورتھال ہ پیدا کردی ہے۔…
پنجاب میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد دو ہزار آٹھ سو چودہ ہو گئی۔ ڈینگی بخار سے مرنے والوں کی تعداد پندرہ تک جا پہنچی۔ محکمہ صحت نے چھ اموات کی تصدیق کی۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو…
پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے عالمی کوششوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے قومی عزم کو ایک مرتبہ پھر دہرایا ہے۔گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی پر وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے…
قاہرہ میں اسرائیل کے سفارت خانے پر مظاہرین کے حملے کے بعد ملک میں ہنگامی حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ہفتہ کو مصر کی…