مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات خراب کرنے کا ذمہ دار کون ہے، کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔ سرکٹ ہاس حیدرآباد میں…
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بدین آمد اور متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر بارش متاثرین نے روڈ بلاک کرکے عمران خان کی گاڑی روک لی۔ تحریک انصاف کے مقامی رہنماں کی مداخلت پر متاثرین نے احتجاج ختم کرکیٹریفک…
کراچی میں باران رحمت برستے ہی سڑکیں تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی۔ دوسری جانب مختلف حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت بارہ افراد زندگی کی بازی…
لیبیا کے دارالحکومت لیبیا میں مظاہرین نے قومی عبوری کونسل میں پھوٹنے والے اختلافات کیخلاف نیا مستحکم لیبیا تعمیر کرنے کے حق میں احتجاج کیا قذافی حکومت کے خاتمے کے بعد لیبیا کی عبوری کونسل میں اختلافات پھوٹ پڑے ہیں ۔ ان…
لندن میں یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے سعودی سفارت خانے کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ لندن کے علاقے نارتھ ہیمٹن سے تعلق رکھنے والے مظاہرین نے سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرے کے دوران ماتم داری بھی کی۔ مظاہرے…
قاہرہ میں مشتعل مظاہرین نے اسرائیل کے سفارتخانے پر ہلہ بول دیا،کاغذات کھڑکی سے باہر پھینک دیے جھنڈا اتار کر پھاڑدیا اسرائیلی وزیر دفاع ایہودبارک نے سفارتخانے کے بچا کیلئے امریکہ سے مدد طلب کی۔ وائٹ ہاس سے جاری ہونے والے بیان میں…
بالی وڈ فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر کے میوزک لانچ کی تقریب میں ستاروں کی شرکت نے محفل کو گرما دیا۔ صاحب بیوی اور غلام کی بات ہوئی پرانی اب تو نئے دور میں صاحب بیوی اور گینگسٹر ہی ٹھیک ہے۔ ممبئی…
انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت کوتین وکٹوں سے شکست دیدی اور سیریز میں دوصفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ اوول میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کوبیٹنگ کی دعوت دی ۔ اٹھاون رنز پر بھارت کی…
یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاک، بھارت ٹینس اسٹارز اعصام الحق قریشی اور روہن بوپنا کی پیش قدمی سیمی فائنل میں ختم ہوگئی۔ اعصام الحق اور روہن بوپنانے گذشتہ روز نامکمل رہنے والے کوارٹر فائنل میں برٹش پلیئرز کولن فلیمنگ اور راس…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی کوششوں میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔ ہفتہ کو…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بارہ مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے بارہ مئی کو چیف جسٹس آف پاکستان کو کراچی آنے سے نہیں…
امریکی صحافی مارک سیگل بینظیر قتل کیس میں سرکاری گواہ بن گئے۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے ممبر نے امریکا جاکر مارک سیگل کا بیان قلمند کر لیا ہے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرچوہدری اظہر کے مطابق امریکی صحافی کا بیان فوجداری کی دفعہ…
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس افتخار احمد چوہدری نیکہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ…
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب تھانہ نولکھا کی حدود سے سی آئی ڈی نے چھاپہ مارکر گیارہ مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر سی آئی ڈی پولیس نے رات گئے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا گیارہ مبینہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران پچیس افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال بلاک دو میں آپریشن کیا لیکن اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ الفلاح کیعلاقوں…
پاکستان کی انڈر سکسٹین فٹ بال ٹیم اے ایف سی چیمپئین شپ کوالیفائنگ رانڈ کے چھ میچز کھیلنے کے لیے منیر آفتاب کی قیادت میں کویت روانہ ہو گئی۔ بائیس کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز پر مشٹمل پاکستان کی انڈر سکسٹین فٹ بال…
یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا کی جوڑی کو شکست نیویارک میں کھیلے جانیوالے سیمی فائنل میں پولش جوڑی فرسٹن برگ اورمارسن ماتوسکی نے پاک بھارت جوڑی کو 2-6،اور6-7سے شکست دی اس سے قبل…
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ان دنوں کراچی میں تشدد کے واقعات کے محرکات اور ان میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے تک لانے کے لیے روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کر رہا ہے اور…
امریکہ میں 9/11 حملوں کے 10 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل پاکستان کے شمالی شہر ایبٹ آباد میں وہ گھر ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں امریکی اسپیشل فورسز نے ایک خفیہ کارروائی کرکے…
جماعت اسلامی کے نائب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں دس ہزار اور آرمی آپریشن کی وجہ سے تیس ہزار قبائل شہید ہوچکے ہیں، ڈرون حملوں میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہورہے ہیں، حکومت نے امریکی خوشنودی کے لئے…
تین سال قبل چین میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی سید زاہد حسین کو اکیس ستمبر کو پھانسی دی جائے گی۔ ہری پور کا رہائشی سید زاہدحسین تین سال قبل چین میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہوا تھا…
کراچی: سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ خیر پور میں مزید 50 دیہات زیر آب آگئے۔ ٹنڈو آدم میں ریلوے ٹریک زمین میں دھنس جانے کے باعث اپ ٹریک پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ضلع بدنین…
عالمی عدالت کی درخوست پر انٹرپول نے لیبیا کے رہنما کرنل قذافی اور بیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی عدالت کے وکیل لوئز مورینو نے انٹرپول سے درخواست کی تھی کہ لیبیا کے…
سرائے عالمگیر : لاہور سے راولپنڈی جانیوالی نائٹ کوچ کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تفصیلات کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی نائٹ کوچ کی چار بوگیاں سرائے عالمگیر کے مقام پر پٹری سے اتر گئیں جس سے 25افراد زخمی…