اسٹیٹ بینک: زرمبادلہ ذخائر میں 16کروڑ 44لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک: زرمبادلہ ذخائر میں 16کروڑ 44لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سولہ کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. اس اضافے کے بعد زرمبادلہ ذخائر اٹھارہ ارب چھ کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی…

سپریم کورٹ کا نوٹس، متحدہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ محمد حسین

سپریم کورٹ کا نوٹس، متحدہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ محمد حسین

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پرایم کیو ایم کی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے پریس کانفرنس کے دوران الطاف…

بالی ووڈ کی سپرہیرو فلم را۔ون کی چھمک چھلو کے بعد دلبرا ریلیز

بالی ووڈ کی سپرہیرو فلم را۔ون کی چھمک چھلو کے بعد دلبرا ریلیز

شاہ رخ کی فلم را ۔ون کے گانے چھمک چھلو کے بعد اب دلبرا بھی ریلیزکردیاگیا۔شاہ رخ کی چھمک چھلو کی سامنے کنگ خان جوش میں آگئے اور ایک ساتھ فلم کا نیاٹریلر اورگانا ریلیز کردیا۔ فلم میں بالی ووڈبے بو شاہ…

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے…

سیف میرے فیورٹ ہیرو ہیں، دیپیکا پدوکون

سیف میرے فیورٹ ہیرو ہیں، دیپیکا پدوکون

دیپیکا پدوکون کہتی ہیں کہ شاہ رخ خان اور اکشے کمار اپنی جگہ ۔ ان کے فیورٹ ہیرو تو سیف علی خان ہیں۔ لو آجکل اور آراکشن ہٹ کیا ہو گئیں دیپیکا نے دوسرے ہیروز کو لفٹ کرانا ہی چھوڑ دیا اور…

ملک بھر میں چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

ملک بھر میں چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

اسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں اب تک دو ہزار چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثر آٹھ اضلاع ہائی رسک قراردے دیئے گئے۔ کراچی میں مزید آٹھ…

سوناکشی سنہا، اداکارہ کے بعد رقاصہ بننے کی خواہشمند

سوناکشی سنہا، اداکارہ کے بعد رقاصہ بننے کی خواہشمند

سوناکشی سنہا ۔۔جی ہاں وہی “دبنگ” والی !!۔۔ان خوش قسمت ہیروئنز میں سے ایک ہیں جنہوں نے پہلی ہی فلم ٹاپ کلاس ہیرو سلمان خان کے ساتھ کی۔۔ اور راتوں رات ہٹ ہوگئیں۔ لیکن یہی سوناکشی سنہا آج کل ایک پریشانی میں…

قائد اعظم سیکولر آدمی تھے۔ الطاف حسین

قائد اعظم سیکولر آدمی تھے۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قا ئداعظم سیکیولر آدمی تھے، انہوں نے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نعرہ کبھی نہیں لگایا۔ الطاف حسین نے کہا کہ آج ثبوت کے ساتھ وہ بات…

نئی دہلی دھماکا: پانچ مشتبہ افراد گرفتار

نئی دہلی دھماکا: پانچ مشتبہ افراد گرفتار

بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی ہائی کورٹ کے باہر بدھ کو ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔اس حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اب…

یمن میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے

یمن میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے

یمن  کے باشندوں نے جمعے کے روز دارالحکومت  صنعا  اور جنوب مغربی علاقے تعز سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں صدر علی عبداللہ صالح کی اقتدار سے علیحدگی کے لیے مظاہرے کیئے۔یمن میں نماز جمعہ کے بعد صدر کے خلاف مظاہروں کے…

واشنگٹن: 9/11 کے موقع پر دہشت گردانہ دھمکی کی چھان بین ہو رہی ہے: امریکہ

واشنگٹن: 9/11 کے موقع پر دہشت گردانہ دھمکی کی چھان بین ہو رہی ہے: امریکہ

امریکی صدر براک اوباما اپنی مصروفیات  میں تبدیلی لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، حالانکہ حکام  کا کہنا ہے کہ  ایک معتبر لیکن غیر تصدیق شدہ  اطلاع کے مطابق 11ستمبر 2001  کے دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی کے موقعے پرامریکہ پر…

دہشت گردی کے مقابلے کے لیے فوج کا استعمال کم سے کم کیا جائے: آرمیٹج

دہشت گردی کے مقابلے کے لیے فوج کا استعمال کم سے کم کیا جائے: آرمیٹج

رچرڈ آرمٹیج ایک ایسے وقت میں  امریکہ کے نائب وزیر خارجہ  رہے جب  امریکی قوم اپنی سر زمین پر دہشت گردی  کے ہاتھوں  نائین الیون کے سانحے  اور اس کے اثرات سے گزر رہی تھی ۔سابق نائب امریکی وزیرِ خارجہ رچرڈ آرمٹیج…

سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دو ججز کو مستقل کر نے کی سفارش مسترد کردی۔ ججز تعیناتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کی…

گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ

گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ

گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ یہ چاروں طالبات حسب معمول کالج آئیں تھیں تاہم وہ ابھی تک گھر نہیں پہنچی ہیں۔…

امریکا میں سمندری طوفان لی کی تباہ کاریاں، 10 افراد ہلاک

امریکا میں سمندری طوفان لی کی تباہ کاریاں، 10 افراد ہلاک

کیلیفورنیا : امریکا میں سمندری طوفان آئرین کے بعد لی نے تباہی مچا دی، مشرقی ساحل میں دس افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے ہیں، جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے متعدد ریاستوں کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔ سمندری طوفان…

اندرون سندھ بارش تھم گئی، متاثرین اب بھی امداد کے منتظر

اندرون سندھ بارش تھم گئی، متاثرین اب بھی امداد کے منتظر

کراچی : سندھ میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، اندرون سندھ بارش تو تھم گئی، لیکن متاثرین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اننچاس لاکھ افراد اور انفرا اسٹرکچر متاثر ہوا۔ این ڈی…

انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش

انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش

راولپنڈی کی عدالت میں انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش کردیا گیا۔ فرد جم انیس ستمبر کو عائد کی جائے گی۔ ایم این اے انجم عقیل خان سمیت بتیس ملزمان راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت…

برٹش کولمبیا : آتشزدگی سے سینکڑوں افراد کا انخلا

برٹش کولمبیا : آتشزدگی سے سینکڑوں افراد کا انخلا

برٹش کولمبیا : ویسٹ کیلونا کے علاقے میں جنگل میں لگی آگ کے باعث پانچ سو پچاس افراد کو گھروں سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بیئر کریک پراونشل پارک کے نزدیک گزشتہ روز لگنے والی آگ میں…

پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکہ

پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکہ

واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ یونس الموریطانی کا پکڑا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا کہنا…

بالی ووڈ خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار چوالیس سال کے ہو گئے

بالی ووڈ خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار چوالیس سال کے ہو گئے

بالی ووڈ خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار چوالیس سال کے ہو گئے۔ کامیڈی ہو یا ایکشن ، ہر قسم کے بہروپ میں بالی ووڈ خطروں کے کھلاڑی ایسے ڈھل جاتے ہیں جیسے یہ کردارانہی کے لئے بنے ہوں۔پچیس سال کی عمر میں…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی اور یہ سات سو ستتر پوائنٹس پر آ گئی۔ اس کے ساتھ جنوبی کوریا کی کوسپی انڈیکس میں بھی…

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

اسلام آباد: ڈینگی وائرس نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دو ہزار چار سو تیرہ مریضوں کی تصدیق، مرض سے پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ قومی ادارہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ قومی ادارہ صحت نے ملک بھر…

کراچی ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی

کراچی ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی…

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم

کوئٹہ میں ہونیوالے خودکش حملوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے گاڑی کا انجن اور چیسز نمبر حاصل کر لئے گئے۔ شہرمیں نصب سیکورٹی کیمرے غیرفعال ہونے کی وجہ سے بارود بھرگاڑی کس سمت آئی پولیس معمہ حل کرنے میں ناکام…