اسٹیٹ بینک : زرمبادلہ ذخائر میں 16کروڑ 44لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک : زرمبادلہ ذخائر میں 16کروڑ 44لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سولہ کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. اس اضافے کے بعد زرمبادلہ ذخائر اٹھارہ ارب چھ کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی…

پاکستان نے زمبابوے کو پانچ رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کو پانچ رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں پانچ رنز سے شکست دیدی اور تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بلاویو میں زمبابوے نے پاکستان کی جانب سے دئیے…

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی سطح پر امدادی مہم چلائے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری…

دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔ اسلم رئیسانی

دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔ اسلم رئیسانی

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنادیئے جائیں گے۔ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو سرحد پار بھیج دیں گے۔ کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطح…

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کو ہرانے کیلئے پراعتماد

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کو ہرانے کیلئے پراعتماد

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری لیگ میچ جمعہ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ اورڈوس چین میں جاری پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی نے کوریا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہراکرپوائنٹس ٹیبل پر ایک مرتبہ پھر…

لیبیا سے فرار کی خبریں جھوٹ: قذافی

لیبیا سے فرار کی خبریں جھوٹ: قذافی

شام میں ایک ٹیلی ویژن اسٹیشن نے لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کا مبینہ آڈیو پیغام نشر کیا ہے جس میں انھوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ قافلے کی شکل میں ہمسایہ ملک نائیجر فرار ہو گئے ہیں۔جمعرات…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی نوٹس کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی نوٹس کیس کی سماعت ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ماشل لا لگانے والے پہلے میرے عزیز ہم وطنوں کہتے ہیں پھر ایسی کی تیسی کردیتے ہیں اب کسی کو فریق نہیں بنایا جائے گا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت کل تک ملتوی…

موریطانی کا پیچھا گزشتہ سال سے کر رہے تھے۔ اطہر عباس

موریطانی کا پیچھا گزشتہ سال سے کر رہے تھے۔ اطہر عباس

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے واضح کیا ہے کہ القاعدہ اور ان کے حامیوں کیخلاف کارروائی کیلئے مکمل اتفاق پایا جاتا ہے، القاعدہ رہنما الموریطانی کا پیچھا گزشتہ سال اکتوبر سے کر رہے تھے جس کو سی آئی…

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے پندرہ افراد کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ بارہ افراد جعلی…

یو ایس اوپن ٹینس : مسلسل دوسرے دن کا کھیل واش آؤٹ

یو ایس اوپن ٹینس : مسلسل دوسرے دن کا کھیل واش آؤٹ

ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن میں مسلسل دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا۔ نیویارک طوفان لی کی وجہ سے یوایس اوپن میں دوسرے دن کے تمام میچز صرف سولہ منٹ کے بعد منسوخ کردیے گئے۔ مسلسل بارش اور کورٹ…

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنچ ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ کیاجلاس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کی کارروائیاں بزدلانہ فعل ہے۔ انھوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے…

صدر زرادی کو استعفیٰ پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا۔ رحمان ملک

صدر زرادی کو استعفیٰ پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرادی کو کوئی استعفی پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا کراچی میں 42 ٹارگٹ کلرز پکڑے گئے جو 450 لوگوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو…

شام: تازہ جھڑپیں، 8 فوجی اور 5 احتجاجی مظاہرین مارے گئے

شام: تازہ جھڑپیں، 8 فوجی اور 5 احتجاجی مظاہرین مارے گئے

شام میں تازہ جھڑپوں کے دوران آٹھ فوجی اورپانچ مسلح مظاہرین مارے گئے،جب کہ برطانوی مبصرین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں وسطی شہر ہومز میں ہوئیں،جہاں سیکورٹی فورسز اور…

اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن ایک جوا تھا، بارک اوباما

اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن ایک جوا تھا، بارک اوباما

واشنگٹن : امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کا آپریشن ایک جوا تھا،مجھ سے کہا گیا کہ یہ خطرناک آپریشن نہ کیاجائے۔ایک انٹرویو میں صدر اوباما نے بتایا کہ انہیں خود بھی مکمل طور پر یقین…

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے۔ صدر زرداری

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے اپیل کی ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کیلئے تمام سیاسی جماعتیں آگے آئیں یہ وقت سیاست کا نہیں ڈینگی کے علاج دریافت کرنیکا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ہونے والیبیان…

طالبان کے ساتھ مصالحت میں پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے، ریان کروکر

طالبان کے ساتھ مصالحت میں پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے، ریان کروکر

نیویارک: افغانستان میں امریکی سفیر نے الزام لگا یا ہے کہ طالبان سے سیاسی تنازع کے حل کیلئے مصالحت کی بات چیت میں پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ امریکی اخباریو ایس ٹو ڈے کے مطابق پاکستان طالبان کے سینئر رہنماوں کو مصالحت…

لاہور : سولہ سالہ لڑکی ڈینگی سے جاں بحق

لاہور : سولہ سالہ لڑکی ڈینگی سے جاں بحق

لاہور میں 16سالہ لڑکی ڈینگی سے جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ لاہور کے علاقے اچھرہ کی رہائشی شائستہ گذشتہ چھ روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھی۔ اہل خانہ کا کہنا…

امریکہ نے القاعدہ کے تین لیڈروں پر پابندیاں لگادیں

امریکہ نے القاعدہ کے تین لیڈروں پر پابندیاں لگادیں

امریکہ نے القاعدہ کے تین لیڈروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز یہ پابندیاں ابویحیی ال لیبی، عبد الرحمن  ولد محمد الحسین  ولد محمد سلیم اور مصطفی حاجی محمد خان پر لگائیں ۔ان پابندیوں کے تحت امریکہ…

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ٹرین کی بوگی جہلم سے مل گئی

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ٹرین کی بوگی جہلم سے مل گئی

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ریلوے کی مال گاڑی کی بوگی جہلم کے علاقہ کھاریاں سے مل گئی ہے اور اس میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا تانبہ اور دیگر اشیا غائب ہیں۔ مال گاڑی کی بوگی صبح ریلوے اسٹیشن سے غائب…

چین میں تیل کے اخراج کی جامع تحقیقات کا حکم

چین میں تیل کے اخراج کی جامع تحقیقات کا حکم

چین کے وزیر اعظم وین جیابا نے ملک کے شمال میں امریکی کمپنی کونوکو فلپس کے زیر استعمال ایک تنصیب سے وین جیاباکے اخراج کی جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ زیر سمندر…

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے پالی کیلے اسٹیڈیم میں شروع ہورہاہے۔ مائیکل کلارک کی زیر قیادت پہلی سیریز کا آغاز آسٹریلیا نے شاندار فتح سے کیا تھا۔ سابق کپتان رکی پونٹنگ گال ٹیسٹ کی فاتح آسٹریلوی…

کراچی : رینجرز کا سرچ آپریشن، انتیس افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا سرچ آپریشن، انتیس افراد گرفتار

کراچی کے علاقوں یوسف پلازہ ،بلدیہ ٹان اور پہلوان گوٹھ میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران انتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔  فیڈرل بی ایربا بلاک سولہ میں رینجرز نے یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن کے…

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں142 ویں ماہانہ کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری اس 142ویں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے امور، پاک فوج کے تربیتی اور…

ماضی کی سپر ہٹ فلم شعلے کی ری میکنگ ممکن نہیں، ہیما مالنی

ماضی کی سپر ہٹ فلم شعلے کی ری میکنگ ممکن نہیں، ہیما مالنی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر ان دنوں پرانی فلموں کو نئے انداز میں دوبارہ بنانے کا بھوت سوار ہے۔ ہیما مالنی کی فلم “ستے پہ ستہ ” بھی دوبارہ بنائی جارہی ہے مگر نئی فلم میں ان کا کردار کرشمہ کپور ادا…